الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غور کیجئے تو میں نے عنوان رکھا ہے:
اس میں پوری شیعت کا ذکر کہاں سے آگیا، ویسے بھی اگر پوری شیعت قوم کی بات کی جائے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے دشمنی میں کوئی بھی کم نہیں۔
عامر بھائی! رات کو جب تکلیف بہت زیادہ بڑھ گئی تھی اور چلنا دشوار ہو گیا تھا تو میں بھائی ایمرجنسی گیا تھا ، وہاں انجیکشن لگایا گیا اور ٹیبلٹس بھی دی گئی، رات کو درد کی وجہ سارے جسم میں بے چینی رہی، ابھی درد سے تو افاقہ ہے۔الحمدللہ
لیکن بس ٹانگوں میں بہت تکلیف اور بےچینی ہے ۔
آمین
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم
مجھے آج بعد نماز مغرب کسی زہریلی چیز نے کاٹ لیا ہے، جس کی وجہ سے مجھے چلنے میں بہت دشواتی ہو رہی ہے، اور ٹانگ میں بہت درد ہے۔ اور یہ تکلیف بڑھتی جارہی ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے شفا عطا فرمائے آمین اور میری تکلیف کو گناہوں سے معافی کا سبب بنا دے آمین
ابو بصیر بھائی! آپ جو قرآن مجید کی آیات اور احادیث پیش کرتے ہیں ان کو ماننے میں اختلاف نہیں، لیکن آپ ان کا اطلاق غلط کر رہے ہیں، اور جب آپ سے دلیل پوچھی جاتی ہے تو آپ کوئی نیا پوسٹر لگا دیتے ہیں۔
انتظامیہ(شاکر کلیم حیدر) سے گزارش ہے کہ اس عمل پر کوئی ٹھوس قدم اٹھائے کہ ایک مخصوص تنظیم کے خلاف...