الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
بہت مبارک ہو آصف مغل بھائی کو۔
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ
آپ نے جو آصف بھائی کے بارے میں بتایا ہے، اسے پڑھ کر تو ہمیں بھی بھائی سے ملنے کی خواہش پیدا ہو گئی ہے۔ ہم ملاقات کریں گے ان شاءاللہ
ہمیں اپنے موحد بھائیوں سے مل کر تو ویسے بھی بہت خوشی ہوتی ہے۔...
اچھا ویسے میں محمد آصف مغل بھائی کے بارے میں سمجھ رہا تھا۔
مبارک ہو جناب۔۔۔۔ ویسے یار کبھی کبھی آنے والا ایک ہزار پر مبارکباد اور ہم نو ہزار تک ایسے ہی۔۔۔ اگلا نمبر ہمارا ہونا چاہیے۔۔۔ابتسامہ
ارے بھائیو! ہم تو ساجد بھائی کے اس پرانے سٹائل کو جانتے ہیں۔۔۔۔ مبارک ہو ساجد بھائی۔۔۔۔ ویسے ساجد بھائی میں کہاں پہنچ گیا ہوں لیکن ایک بار بھی کسی نے مبارک نہیں دی۔۔۔ اب 9 ہزار پر لازمی مبارکباد ملنی چاہیے۔۔۔ ابتسامہ