• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِذْ أَنجَيْنَاكُم مِّنْ آلِ فِرْ‌عَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ ۖ يُقَتِّلُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ ۚ وَفِي ذَٰلِكُم بَلَاءٌ مِّن رَّ‌بِّكُمْ عَظِيمٌ ﴿١٤١﴾ اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے تم کو فرعون والوں سے بچا لیا جو تم کو بڑی سخت تکلیفیں پہنچاتے تھے۔ تمہارے بیٹوں...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ أَغَيْرَ‌ اللَّـهِ أَبْغِيكُمْ إِلَـٰهًا وَهُوَ فَضَّلَكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿١٤٠﴾ فرمایا کیا اللہ تعالیٰ کے سوا اور کسی کو تمہارا معبود تجویز کر دوں؟ حالانکہ اس نے تم کو تمام جہان والوں پر فوقیت دی ہے۔ (١) ١٤٠۔١ کیا جس اللہ نے تم پر اتنے احسانات کیے اور تمہیں جہانوں پر فضیلت بھی عطا...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّ هَـٰؤُلَاءِ مُتَبَّرٌ‌ مَّا هُمْ فِيهِ وَبَاطِلٌ مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١٣٩﴾ یہ لوگ جس کام میں لگے ہیں یہ تباہ کیا جائے گا اور ان کا یہ کام محض بے بنیاد ہے۔ (١) ١٣٩۔١ یعنی یہ مورتیوں کے پجاری جن کے حال نے تمہیں بھی دھوکے میں ڈال دیا، ان کا مقدر تباہی اور ان کا یہ فعل باطل اور خسارے کا...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَجَاوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ الْبَحْرَ‌ فَأَتَوْا عَلَىٰ قَوْمٍ يَعْكُفُونَ عَلَىٰ أَصْنَامٍ لَّهُمْ ۚ قَالُوا يَا مُوسَى اجْعَل لَّنَا إِلَـٰهًا كَمَا لَهُمْ آلِهَةٌ ۚ قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُونَ ﴿١٣٨﴾ اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار اتار دیا۔ پس ان لوگوں کا ایک قوم پر گزر ہوا...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَأَوْرَ‌ثْنَا الْقَوْمَ الَّذِينَ كَانُوا يُسْتَضْعَفُونَ مَشَارِ‌قَ الْأَرْ‌ضِ وَمَغَارِ‌بَهَا الَّتِي بَارَ‌كْنَا فِيهَا ۖ وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَ‌بِّكَ الْحُسْنَىٰ عَلَىٰ بَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ بِمَا صَبَرُ‌وا ۖ وَدَمَّرْ‌نَا مَا كَانَ يَصْنَعُ فِرْ‌عَوْنُ وَقَوْمُهُ وَمَا كَانُوا يَعْرِ‌شُونَ...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَ‌قْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ بِأَنَّهُمْ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَكَانُوا عَنْهَا غَافِلِينَ ﴿١٣٦﴾ پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا یعنی ان کو دریا میں غرق کر دیا اس سب سے کہ وہ ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے اور ان سے بالکل ہی غفلت کرتے تھے۔ (١) ١٣٦۔١ اتنی بڑی بڑی نشانیوں کے باوجود...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَمَّا وَقَعَ عَلَيْهِمُ الرِّ‌جْزُ قَالُوا يَا مُوسَى ادْعُ لَنَا رَ‌بَّكَ بِمَا عَهِدَ عِندَكَ ۖ لَئِن كَشَفْتَ عَنَّا الرِّ‌جْزَ لَنُؤْمِنَنَّ لَكَ وَلَنُرْ‌سِلَنَّ مَعَكَ بَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ ﴿١٣٤﴾ اور جب ان پر کوئی عذاب واقع ہوتا تو یوں کہتے کہ اے موسیٰ! ہمارے لیے رب سے اس بات کی دعا کر...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَأَرْ‌سَلْنَا عَلَيْهِمُ الطُّوفَانَ وَالْجَرَ‌ادَ وَالْقُمَّلَ وَالضَّفَادِعَ وَالدَّمَ آيَاتٍ مُّفَصَّلَاتٍ فَاسْتَكْبَرُ‌وا وَكَانُوا قَوْمًا مُّجْرِ‌مِينَ ﴿١٣٣﴾ پھر ہم نے ان پر طوفان بھیجا اور ٹڈیاں گھن کا کیڑا اور مینڈک اور خون، کہ یہ سب کھلے کھلے معجزے تھے۔ (١) سو وہ تکبر کرتے رہے اور وہ...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَقَالُوا مَهْمَا تَأْتِنَا بِهِ مِنْ آيَةٍ لِّتَسْحَرَ‌نَا بِهَا فَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِينَ ﴿١٣٢﴾ اور یوں کہتے کیسی ہی بات ہمارے سامنے لاؤ کہ ان کے ذریعے سے ہم پر جادو چلاؤ جب بھی تمہاری بات ہرگز نہ مانیں گے۔ (١) ١٣٢۔١ یہ اسی کفر و جحود کا اظہار ہے جس میں وہ مبتلا تھے، اور معجزات و آیات...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَإِذَا جَاءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوا لَنَا هَـٰذِهِ ۖ وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَطَّيَّرُ‌وا بِمُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُ ۗ أَلَا إِنَّمَا طَائِرُ‌هُمْ عِندَ اللَّـهِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ‌هُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿١٣١﴾ سو جب خوشحالی آ جاتی تو کہتے یہ تو ہمارے لیے ہونا ہی چاہیے اور اگر ان کو کوئی بد...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَقَدْ أَخَذْنَا آلَ فِرْ‌عَوْنَ بِالسِّنِينَ وَنَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرَ‌اتِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُ‌ونَ ﴿١٣٠﴾ اور ہم نے فرعون والوں کو مبتلا کیا قحط سالی میں اور پھلوں کی کم پیداواری میں، تاکہ وہ نصیحت قبول کریں۔ (١) ١٣٠۔١ آلَ فِرْعَوْنَ سے مراد، فرعون کی قوم ہے۔ اور سِنِينَ سے قحط سالی۔ یعنی...
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالُوا أُوذِينَا مِن قَبْلِ أَن تَأْتِيَنَا وَمِن بَعْدِ مَا جِئْتَنَا ۚ قَالَ عَسَىٰ رَ‌بُّكُمْ أَن يُهْلِكَ عَدُوَّكُمْ وَيَسْتَخْلِفَكُمْ فِي الْأَرْ‌ضِ فَيَنظُرَ‌ كَيْفَ تَعْمَلُونَ ﴿١٢٩﴾ قوم کے لوگ کہنے لگے کہ ہم تو ہمیشہ مصیبت ہی میں رہے، آپ کی تشریف آوری سے قبل بھی (١) اور آپ کی تشریف...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ اسْتَعِينُوا بِاللَّـهِ وَاصْبِرُ‌وا ۖ إِنَّ الْأَرْ‌ضَ لِلَّـهِ يُورِ‌ثُهَا مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۖ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ ﴿١٢٨﴾ موسٰی (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے فرمایا اللہ تعالیٰ کا سہارا حاصل کرو اور صبر کرو، یہ زمین اللہ تعالیٰ کی ہے، اپنے بندوں میں سے...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَقَالَ الْمَلَأُ مِن قَوْمِ فِرْ‌عَوْنَ أَتَذَرُ‌ مُوسَىٰ وَقَوْمَهُ لِيُفْسِدُوا فِي الْأَرْ‌ضِ وَيَذَرَ‌كَ وَآلِهَتَكَ ۚ قَالَ سَنُقَتِّلُ أَبْنَاءَهُمْ وَنَسْتَحْيِي نِسَاءَهُمْ وَإِنَّا فَوْقَهُمْ قَاهِرُ‌ونَ ﴿١٢٧﴾ اور قوم فرعوں کے سرداروں نے کہا کہ کیا آپ موسیٰ (علیہ السلام) اور ان کی قوم...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا تَنقِمُ مِنَّا إِلَّا أَنْ آمَنَّا بِآيَاتِ رَ‌بِّنَا لَمَّا جَاءَتْنَا ۚ رَ‌بَّنَا أَفْرِ‌غْ عَلَيْنَا صَبْرً‌ا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ﴿١٢٦﴾ اور تو نے ہم میں کون سا عیب دیکھا ہے بجز اس کے کہ ہم اپنے رب کے احکام پر ایمان لے آئے، (١) جب وہ ہمارے پاس آئے۔ اے ہمارے رب! ہمارے اوپر صبر کا...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالُوا إِنَّا إِلَىٰ رَ‌بِّنَا مُنقَلِبُونَ ﴿١٢٥﴾ انہوں نے جواب دیا کہ ہم (مر کر) اپنے مالک ہی کے پاس جائیں گے۔ (١) ١٢٥۔١ اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اگر تو ہمارے ساتھ ایسا معاملہ کرے گا تو تجھے بھی اس بات کے لیے تیار رہنا چاہیے کہ قیامت والے دن اللہ تعالیٰ تجھے اس جرم کی سخت سزا دے گا، اس لیے...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْ‌جُلَكُم مِّنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَ ﴿١٢٤﴾ میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا۔ پھر تم سب کو سولی پر لٹکا دوں گا۔ (١) ١٢٤۔١ یعنی دایاں پاؤں اور بایاں ہاتھ یا بایاں پاؤں اور دایاں ہاتھ، پھر یہی نہیں، سولی پر چڑھا کر...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ فِرْ‌عَوْنُ آمَنتُم بِهِ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّ هَـٰذَا لَمَكْرٌ‌ مَّكَرْ‌تُمُوهُ فِي الْمَدِينَةِ لِتُخْرِ‌جُوا مِنْهَا أَهْلَهَا ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿١٢٣﴾ فرعون کہنے لگا کہ تم موسیٰ پر ایمان لائے ہو بغیر اس کے کہ میں تم کو اجازت دوں؟ بے شک یہ سازش تھی جس پر تمہارا عمل درآمد...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    رَ‌بِّ مُوسَىٰ وَهَارُ‌ونَ ﴿١٢٢﴾ جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے۔ (١) ١٢٢۔١ سجدے میں گر کر انہوں نے رب العالمین پر ایمان لانے کا اعلان کیا جس سے فرعونیوں کو مغالطہ ہو سکتا تھا کہ یہ سجدہ فرعون کو کیا گیا ہے جس کی الوہیت کے وہ قائل تھے، اس لیے انہوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کا...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١١٨﴾ پس حق ظاہر ہو گیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہا۔ فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانقَلَبُوا صَاغِرِ‌ينَ ﴿١١٩﴾ پس وہ لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہو کر پھرے۔ وَأُلْقِيَ السَّحَرَ‌ةُ سَاجِدِينَ ﴿١٢٠﴾ اور وہ جو ساحر تھے سجدہ میں...
Top