الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ اکبر
الحمدللہ
عامر بھائی! آپ واپس آ گئے، آپ سوچ نہیں سکتے ہمیں کتنی خوشی ہوئی ہے، اور آتے ہی آپ نے مجھے اتنی پیاری دعا دی کہ میرا موڈ بھی ٹھیک ہو گیا:
آمین ثم آمین
عامر بھائی! یقین کرو مجھے آپ کی یہ باتیں بہت یاد آتی ہیں۔
واہ عامر بھائی! یہ بات نہ کہو یار، ہم اگر آپ کے ساتھ رہتے...
استغفراللہ
ہاتھوں سے بنائے ہوئے بے بس بتوں کی پوجا کرنے والوں کو اتنی اہمیت۔۔۔۔ یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
لیکن بے فکر رہیں ابھی حنفی یہاں آ کر اس کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کریں گے۔
شاکر بھائی! اس میں نماز کے متعلق نہیں بلکہ دین کے معاملات میں زبردستی سے ممانعت کی بات ہے جیسا کہ آیت سے ظاہر ہے، اور گرافکس سے ظاہر ہے کہ کسی کو دین اسلام قبول کرنے میں زبردستی نہیں کی جا سکتی۔
کیا کوئی بھی ممبر عامر بھائی کے نزدیک نہیں رہتا کہ وہ ہی بتا دے عامر بھائی کس حالت میں ہیں؟ ہمیں تو عامر بھائی کی بہت پریشانی ہے، عامر بھائی ویسے ایک بار خود آ کر کم از کم ہمیں بتا تو دیں کہ ان کی پریشانی کی وجہ کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے آمین اور ہر مشکل سے نکالے آمین
مترجم: شفقت الرحمن
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرجسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 07-رجب- 1434کا خطبہ جمعہ " نفاذِ شریعت واجب ہے " کے عنوان پر ارشاد فرمایا،جس میں انہوں نے پانچ ممنوع امور پر مشتمل ایک حدیثِ نبوی بیان کی ، جس میں اہم ترین بات : "حکم بغیر ما انزل اللہ " اور بتلایا کہ داخلی انتشار...
آمین
جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی
آپ بے فکر رہیں خضر حیات بھائی، دراصل فیس بک کے اس پیج کے بارے میں آپ زیادہ معلومات رکھتے تھے تو میں نے جان بوجھ کر آپ پر چھوڑ رکھا تھا۔۔۔ابتسامہ
لیکن آپ تسلی سے گاؤں جائیں میں خود ہی ڈھونڈ کر لگا دیا کروں گا۔ ان شاءاللہ
اور معذرت کے اس بار شفقت بھائی کا...