الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاہد نزیر بھائی کی بات ٹھیک ہے، میں نے صرف ایک بار آئی ڈی تبدیل کروائی تھی۔
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ انتظامیہ ایک اضافہ کرے قوانین میں کہ ایک ممبر صرف ایک بار اپنی آئی ڈی تبدیل کروا سکتا ہے۔
شاکر بھائی!
تین چیزیں اور ہونی چاہیں۔
(1) جب کسی تھریڈ کے پیجز ایک سے زیادہ ہو جاتے ہیں تو ان کے نمبرز بہت چھوٹے چھوٹے ہیں اور تب شو ہوتے ہیں جب ماؤس کے کرسر کو وہاں لے جایا جائے۔ آپ ایک تو بٹن کا سائز بڑا کر دیں اور دوسرا نمبرنگ آل ریڈی ہر وقت شو رہے۔
(2) ایک ممبر کے 200 سے زائد تھریڈ شو نہیں...
گڈ مسلم بھائی!
آپ صحیح کہتے ہیں، میں دوسرے لحاظ سے عابد انکل کی بات سمجھا، لیکن اگر عابد انکل حیاتی عقیدے کو مدنظر رکھ کر یہ بات کرتے ہیں تو وہ جان لیں کہ میں اہل سنت والجماعت اہلحدیث سے تعلق رکھتا ہوں اور میرا عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے اور وفات پا گئے ہیں۔ قرآن مجید کی...
السلام علیکم
آج کچھ لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ قیامت کے دن وہ اپنے پیروں اور بابوں جن کے مزارات پر وہ نذرونیازیں دیتے ہیں وہ قیامت کے دن ان کے کسی کام آ سکیں گے۔ کوئی کہتا ہے فلاں کا دامن پکڑ لیں گے تو کوئی فلاں کے دامن سے امیدیں وابستہ کیے بیٹھا ہے۔شاعر نے صحیح کہا ہے:
تمناؤں میں الجھایا...
وعلیکم السلام
انکل عابد! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پوری امت کے امام ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ امت نے اب اپنے اپنے الگ الگ امام بنا رکھے ہیں۔ اور ان کی تقلید کرتے رہتے ہیں، آج امت مسلمہ میں ایسے لوگ پیدا ہو گئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے آگے اپنے اپنے آئمہ کی بات کو ترجیح...
السلام علیکم
محدث فورم کے محترم رکن بھائی علی اوڈ صاحب کے بھتیجے کی حالت بہت نازک ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ بچے کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔