الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کاش یہ کسی مسلمان حکمران کا بیٹا ہوتا تو پتہ چلتا !!!
من غزة فيديو يُدمي القلوب .. والد الطفل الشهيد 'أبو ناموس' - اصحى بابا جبتلك لعبة
شارك بالنشر
~ محمد ~
لنک
@محمد ارسلان بھائی اب نہیں تو کب جہاد فرض ہو گا ھمارے حکمرانوں پر کیوں وہ اعلان جہاد نہیں کرتے
اقوام بھی حقائق سے منہ چراکر روایتی بیان بازی میں مصروف
اسرائیل نے وحشیانہ بمباری سے، غزہ کو عقوبت خانہ بنا دیا، ایک طرف سمندر تودوسری جانب اسرائیل ہے، زخموں سے گھائل فلسطینی جائیں تو جائیں کہاں؟
لنک
اس پوسٹ کو دیکهیں .... هم پوچهتے 57 اسلامی ممالک کی کهربوں ڈالر کا بجٹ کهانے والی اسلامی افواج کہاں ہیں .... اگر همت هے تو ان کے خلاف بهی بولو انصاف کرنا هے تو پورا کرو وهاں تمہاری بولتیاں کیوں بند هو جاتی ہیں - کفار نے جب بهی کسی اسلامی ملک کو تہس نہس کرنا هوتا هے سب اکٹهے هو کر آ جاتے .... مگر...
اس پوسٹ کو دیکهیں اور احمقوں کی جنت اور رافضیت کے پراپوگنڈے کے مارے کچه لوگوں نے ایک ہی رٹ لگا رکهی هے کہاں ہیں مجاهدین ... کہاں ہیں اب مجاهدین ... جناب مجاهدین کو چهوڑو .... آپ کی نظر میں ان کو بهاڑ میں پهینکو .... هم پوچهتے 57 اسلامی ممالک کی کهربوں ڈالر کا بجٹ کهانے والی اسلامی افواج کہاں ہیں...
آئی ایس آئی ایس کی اسرائیل کو بڑی دھمکی
تفصیلات کا لنک:
http://www.pakprimetime.com/2014/07/11/isis-threatens-to-commit-another-holocaust-against-jews/
آمین یا رب العامین
یا اللہ ان مجاھدین کے دل میں اپنا خوف پیدا کر اور کسی کا نہیں اور تو ان کی صحیح رہنمائی فرما کہ وہ خالص اسلام کی سر بلندی کے لئے تیری راہ میں جہاد کریں اور ھم سب کے اندر بھی جہاد کا شوق ڈال دیں
آمین یا رب العامین