الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
(قیامت کے دن) میزان (ترازو) میں خوش خلقی (اچھے اخلاق) سے زیادہ (اعمال میں ) بھاری کوئی چیز نہ ہوگی
(أبي داود : 4799 ، ،
السلسلة الصحيحة : 2/535 ، ،
صحيح الجامع ( الألباني): 5721)
((سبحان اللہ ، چھوٹی سی مگر مکمل ترین نصیحت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی))
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ مجھے ایسی باتیں بتلائیں جن کو میں ساری زندگی یاد رکھوں (تاکہ مجھے فائدہ ہو) ، ذیادہ نہ بتایئے گا کہ میں بھول جاؤں ، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو غصہ...
((سبحان اللہ ، چھوٹی سی مگر مکمل ترین نصیحت فرمائی))
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ مجھے ایسی باتیں بتلائیں جن کو میں ساری زندگی یاد رکھوں (تاکہ مجھے فائدہ ہو) ، ذیادہ نہ بتایئے گا کہ میں بھول جاؤں ، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو غصہ سے پرہیز کر ، پھر اس...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
کہ ایک شخص کو ( قیامت کے دن ) لایا جائے گا اور اسے آگ میں ڈال دیا جائے گا ،پھر وہ اس میں اس طرح چکی پیسے گا جیسے گدھا پیستا ہے ، پھر دوزخ کے لوگ اس کے چاروں طرف جمع ہو جائیں گے اور کہیں گے ، اے فلاں ! کیا تم نیکیوں کا حکم کرتے اور برائیوں سے روکا نہیں...
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
افطار جلدی کرنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ سورج غروب ہونے سے پہلے روزہ کھولا جائے بلکہ سورج غروب ہوتے ہی فوراً روزہ کھل لینا چاہئے۔ 2 سے 3 منٹ کی احتیاطی تاخیر کرنا یا پھر اتنی تاخیر کرنا کے ستارے نظر آنے لگیں اس حدیث کے سراسر خلاف عمل ہے۔
اللہ رب العزت ہمیں اپنے...
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
افطار جلدی کرنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ سورج غروب ہونے سے پہلے روزہ کھولا جائے بلکہ سورج غروب ہوتے ہی فوراً روزہ کھل لینا چاہئے۔ 2 سے 3 منٹ کی احتیاطی تاخیر کرنا یا پھر اتنی تاخیر کرنا کے ستارے نظر آنے لگیں اس حدیث کے سراسر خلاف عمل ہے۔
اللہ رب العزت ہمیں اپنے...
سما ٹی وی پر شیعہ کی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں گستاخی
شیعہ شخص کی سما ٹی وی چینل پر 07 جولائی کے سحری پروگرام میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں نام لیکر بے پناہ گستاخی..
لنک
اِنہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو، اور نہ چھوڑو ، وَدّ اور سُواع کو ، اور نہ یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر کو (سورۃ نوح،آیت 23)
کی تفسیر میں ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ نوح علیہ السلام کی قوم کے نیک آدمیوں کے نام ہیں،ان کی وفات کے بعد شیطان نے ان کی قوم کے دلوں میں یہ بات...