الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے بھائی آپ اپنی زبان کو درست کریں اس فورم پر گالیوں سے بات نہ کریں -
علمی طور پر رد کریں نا کہ گالیوں سے
انتیظام سے گزارش ہے کہ اس بات کو نوٹس لے
@شاکر بھائی
@م
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں عبدالوہاب نے خبر دی، کہا کہ ہمیں ابوایوب سختیانی نے ابوقلابہ سے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہم سے مالک بن حویرث نے بیان کیا، کہا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے۔ ہم سب ہم عمر اور نوجوان ہی تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت...
جناب ماشاءاللہ جب آپ اتنا علم رکھتے ہیں تو آپ صحیح حدیث پر عمل کیوں نہیں کرتے -
میرا آپ سے سوال ہے کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے چار جگہ رفع الدین ثابت ہے اور اگر صحیح حدیث سے ثابت ہے تو آپ کیوں نہیں کرتے -
اور ہاں باقی امام کیوں کرتے ہیں سوائے ابو حنیفہ رحمہ کے ؟
مجھے آپ وضاحت کر دیں - کیوں...
بدعتِ "شب براءت "[شعبانیہ]
شبِ براءت کیا ہے؟ جنوبی ایشیا کے اکثر مسلمان اس رات کو جشن مناتے ہیں۔
الحمد للہ:
کچھ مسلمان نصف شعبان کے دن روزہ ، اور رات کو قیام کرتے ہوئے شب بیداری کا اہتمام کرتے ہیں، اس بارے میں ایک حدیث ہے، جو کہ صحیح ثابت نہیں ہے، اسی لئے علمائے کرام نے اس رات کی شب بیداری ،...
میرے بھائیوں میں تو ایک عدنہ سا طالب علم ہو اگر میری کسی پوسٹ میں غلطی ہو جائے تو علماء سے گزارش ہے کہ وہ میری اصلاح کر دیں -
ہاں ایک بات ضرور کہوں گا کہ جب بھی کوئی شخص میری سامنے صحیح حدیث پیش کریں ان شاء اللہ میں قبول کر لوں گا-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب آدمی فوت ہو جاتا ہے تو اس کا عمل موقوف ہو جاتا ہے مگر تین چیزوں کا ثواب جاری رہتا ہے۔ ایک صدقہ جاریہ کا، دوسرا اس علم کا جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں اور تیسرا نیک بخت اولاد کا جو اس کے لیے دعا کرے
(صحیح مسلم ، كتاب الوصية : 1631 (4005))
144 - نا محمد بن عصمة ، نا سوار بن عمارة ، نا رديح بن عطية ، عن أبي زرعة بن أبي عبد الجبار بن معج قال رأيت أبا هريرة فقال لأصلين بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم لا أزيد فيها ولا أنقص فأقسم بالله إن كانت هي صلاته حتى فارق الدنيا قال : فقمت عن يمينه لأنظر كيف يصنع ، فابتدأ فكبر ، ورفع يده ،...
مفتی محمد شفیع صاحب نے فرمایا ہے۔کہ کبھی کبھی رفع الیدین بھی کر لیا کرو۔کیونکہ اگرقیامت والے دن رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمالیا کہ تم تک میری یہ سنت بھی تو صحیح طریقہ پر پہنچھی تھی تو تم نے اس پرعمل کیوں نہیں کیا تو کوئی جواب نہیں بن پڑے گا۔
(ماہنامہ الشریعہ ۔۔۔صفحہ نمبر 22 نومبر...
قبر کے تین سوال
وہ کون سے سوال ہیں کہ انسان قبر میں ان کا سامنا کرے گا اور ہم ان سے پناہ مانگتے ہیں ؟
الحمدللہ
اول :
جب ابن آدم مر جاتا اور اس کی روح نکل جاتی اور اسے قبر میں رکھ دیا جاتا ہے تو وہ اس وقت آخرت کے سب سے پہلے مرحلے میں ہوتا ہے کیونکہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے ۔...