• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    بیوی سے سابقہ گناہوں کے بارے میں پوچھنے کاحکم !!!

    بیوی سے سابقہ گناہوں کے بارے میں پوچھنے کاحکم کیا مجھے اپنی بیوی سے ان گناہوں کے بارے میں پوچھنے کی اجاز ت ہے جو اس نے مجھ سے دور رہتے ہوئے کئے تھے، میری بیوی چار سال قبل مسلمان ہوئی ہے، اور وہ اسوقت یورپ میں رہتی ہے، کیونکہ اس نے شادی سے قبل یہ شرط لگائی تھی کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے...
  2. محمد عامر یونس

    خلاف سنت ادا کی گئی نماز قیامت کے روز ناکامی و نامرادی کا باعث بنے گی

    نماز ميں سينے پر ہاتھ باندھنے كا طريقہ نماز ميں نمازى اپنا داياں ہاتھ بائيں پر كيسے ركھے ؟ الحمد للہ: نماز ميں داياں ہاتھ بائيں پر ركھنے كے دو طريقے ہيں: پہلا طريقہ: دائيں ہتھيلى بائيں ہاتھيلى، كلائى اور جوڑ پر ركھى جائے. اس كى دليل ابو داود اور نسائى شريف كى درج ذيل حديث ہے: وائل...
  3. محمد عامر یونس

    شعبان کی ہر جمعرات کو دو رکعت نماز پڑھنے کے بارے میں حدیث من گھڑت ہے

    شعبان کی ہر جمعرات کو دو رکعت نماز پڑھنے کے بارے میں حدیث من گھڑت ہے مجھے ایمیل کے ذریعے درج ذیل پیغام ملا ہے: "شعبان کی ہر جمعرات کو دو رکعت نماز" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (جس شخص نے جمعرات کو دو رکعت ادا کیں، اور ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کیساتھ سورہ اخلاص سو بار پڑھی، اور سلام...
  4. محمد عامر یونس

    کیا ماہِ شعبان میں اموات کی شرح زیادہ ہوتی ہے؟

    کیا ماہِ شعبان میں اموات کی شرح زیادہ ہوتی ہے؟ کیا کوئی ایسی نصوص ہیں جس میں ماہِ شعبان میں اموات کی شرح زیادہ ہونے کا ذکر ہو؟ الحمد للہ: کچھ آثار میں یہ بات ملتی ہے کہ اس مہینے میں آئندہ سال میں ہونے والی اموات کے ناموں کی فہرست ملک الموت کو دی جاتی ہے، اور اللہ کی طرف سے کچھ صحیفوں میں...
  5. محمد عامر یونس

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    معاویہ زین العابدین نے کہا ہے: "(امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے) شیخ نے یہ جھوٹا دعویٰ کیا ہےاوراس جھوٹے دعوی کو سامنے رکھتے ہوئے جناب نے تعلی دیکھاتے ہوئے یہاں تک لکھ دیا "امام بخاری رحمہ اللہ...
  6. محمد عامر یونس

    بال صاف كرنے كا حكم !!!

    تمام اہل حدیث اس حدیث کے خلاف بغلوں کے بال مونڈتے ہیں کیوں؟؟؟ میرے بھائی آپ نے اتنا بڑا بہتان لگا دیا اس کا گواہ تو میں ہی ہو میرے والد ساری زندگی بغلوں کے بال ہاتھوں سے اُکھاڑتے تھے اور رہا یہ مسلہ تو اس کو پڑھ لے بغلوں كے بال استرے وغيرہ سے صاف كرنا كيا بغلوں كے بال استرے يا بليڈ سے صاف...
  7. محمد عامر یونس

    بریکنگ نیوز ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین لندن میں گرفتار !!!

    ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہا کردیا گیا لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہا کردیا گیا تاہم اسکاٹ لینڈ یارڈ نے انہیں جولائی میں دوبارہ طلب کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈرنگ...
  8. محمد عامر یونس

    بال صاف كرنے كا حكم !!!

    فطرتى سنتوں پر عمل نہ كرنے كا حكم، اور طہارت پر اثراندازى ديكھا جاتا ہے كہ بعض مسلمانوں كے ناخن لمبے ہوچكے ہوتے ہيں اور ان ميں ميل كچيل پھنسى ہوتى ہے كيا دين ميں اس كى اجازت ہے، اور كيا ان كا وضوء ہو جاتا ہے ؟ اور كيا ناخن وغيرہ كاٹنے كے ليے كوئى مدت مقرر ہے ؟ الحمد للہ: الحمد للہ والصلاۃ...
  9. محمد عامر یونس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم اوراسلامی معاشرہ کی تعمیر !!!

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم اوراسلامی معاشرہ کی تعمیر 632 میلادی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مستقرمدینہ میں کیسے اورکس حد تک معاشرہ کی اصلاح کرنےاوراس کی تعمیرمیں کامیاب ہوۓ ؟ الحمد للہ : اس میں کوئ شک نہيں کہ مدینہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسل نے جس معاشرہ کی بنیاد رکھی وہ امن واستقرارمیں ایک...
  10. محمد عامر یونس

    ہر ایک آدمی (اچھا ہو یا بُرا) صبح کو اٹھتا ہے یا تو اپنے آپ کو ---- !!!

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر ایک آدمی (اچھا ہو یا بُرا) صبح کو اٹھتا ہے یا تو اپنے آپ کو (نیک کام کر کے اللہ کے عذاب سے) آزاد کرتا ہے یا (بُرے کام کر کے) اپنے آپ کو تباہ کرتا ہے (صحیح مسلم ، كتاب الطهارة : 223 (432)) ‏‏‏‏‏‏
  11. محمد عامر یونس

    یا اللہ ! تو ھمارے اگلے پچھلے، چھپے کھلے گناہوں کو بخش دے - آمین

    یا اللہ ! ھم تیری بات مانتے ہیں، تجھ پر ایمان لاتے ہیں، تجھ پر بھروسا کرتے ہیں، تیری طرف جھکتے ہیں، تیرے ساتھ ہو کر اوروں سے جھگڑتے ہیں اور تجھ ہی سے فیصلہ چاہتے ہیں، سو ، تو ھمارے اگلے پچھلے، چھپے کھلے گناہوں کو بخش دے ، یااللہ ! تو ہی ھمارا معبود ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں
  12. محمد عامر یونس

    وتر کا افضل وقت !!!

    وتر کا افضل وقت !!! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس کو اس بات کا خوف ہو کہ آخر شب میں نہ اٹھ سکے گا تو اول شب میں (یعنی عشاء کے بعد) وتر پڑھ لے اور جس کو امید ہو کہ آخر شب میں اٹھے گا تو چاہیے کہ وتر آخر شب میں پڑھے، اس لیے کہ شب کی نماز ایسی ہے کہ اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں...
  13. محمد عامر یونس

    شیعہ گھوڑے کی پوجا کرتے ہیں ثبوت اس ویڈیو میں !!!

    شیعہ گھوڑے کی پوجا کرتے ہیں ثبوت اس ویڈیو میں !!! لنک
  14. محمد عامر یونس

    ایک اور عراقی شیعہ کا نیا جھوٹ کہ سلیمان علیہ السلام کی ھدھد نے حسین رضی اللہ پر ماتم کیا تھا۔

    المهاجر وكذبه جديد هدهد سليمان يقيم العزاء ويلطم على الحسين ایک اور عراقی شیعہ کا نیا جھوٹ کہ سلیمان علیہ السلام کی ھدھد نے حسین رضی اللہ پر ماتم کیا تھا۔ لنک
  15. محمد عامر یونس

    ایک ہی دن میں دو خواتین سے شادی کرنے کا حکم ؟

    ایک ہی دن میں دو خواتین سے شادی کرنے کا حکم ایک دن میں ایک سے زائد خواتین کے ساتھ شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ الحمد للہ: انسان ایک دن میں دو خواتین سے نکاح کر سکتا ہے، جیسے کہ فرمانِ باری تعالی ہے: ( فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلَاثَ...
Top