• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    القرآن

  2. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    آمین سچی بات ہے مسلمانوں کی حالت بہت پتلی ہو چکی ہے۔ حقیقت کو ویسے بھی کم لوگ ہی مانتے ہیں اکثریت مفاہمت کی آڑ میں حقیقت سے روگردانی کرتی نظر آتی ہے۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
  3. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    سعودیہ میں جانے کی خواہش بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نمازیں ادا کرنے کے لیے ہے۔
  4. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    بالکل غلط بات ہے، ہم کوئی تعاون نہیں کر رہے۔ تبدیلی ضرور آئے گی لیکن غیر اسلامی نظام سے نہیں اسلامی نظام سے۔ یہ بھی جھوٹ ہے، کوئی تعلق نہیں ہے، مجبوری عذر ہے۔ ہاں یہی بات تو میں کہنا چاہتا ہوں، آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں، 65 سالوں میں کتنے مذھبی جماعتوں کے قائدین نے یہ کلمہ حق کہا ہے کہ جمہوریت...
  5. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    آپ کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ سعودی سسٹم پاکستان سے بھی بدتر ہے، کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ کیا وہاں سے حکمران، عوام اور فوج ڈالروں کے عوض مسلمانوں کو بیچتے ہیں؟ کیا وہاں کے حکمران اور عوام قبر پرست مشرک ہیں؟ کیا وہاں چور کے ہاتھ نہیں کاٹے جاتے؟ کیا وہاں قاتل کی سزا موت نہیں؟ کیا وہاں کتاب و...
  6. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    آپ سے میرا وہی سوال ہے جو محمد اقبال کیلانی صاحب نے مسلم دانشور اور مفکرین سے پوچھا تھا: آخر اسلامی تاریخ میں پہلے سے استعمال کی گئی کتاب و سنت سے ثابت شدہ اصطلاحات نظام خلافت ،نظام شورائیت سے پہلو تہی کرنے کی وجہ کیا ہے؟ جمہوریت بھی کفر کا نظام ہے
  7. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    اس نظام کے تحت زندگی گزارنا ہماری مجبوری ہے لیکن ہم دل سے ہرگز قبول نہیں کرتے نہ ہی اسے اچھا سمجھتے ہیں ہمارا بس چلے تو ہماری ساری فیملی سعودیہ عرب شفٹ ہو جائے، ہیر پھیر کر کے غلط کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتے، بجلی، گیس اور ٹیلی فون کا بل دین نہیں ہے، اسلامی نظام نافذ کرنے سے مراد ملک کو...
  8. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    کیا آپ پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ ان پارٹیوں کے اقتدار میں آنے کے بعد مندرجہ ذیل تبدیلیاں آ جائیں گیں: کتاب و سنت کے مطابق فیصلہ چوری کرنے والے مرد و عورت کے ہاتھ کاٹنا فساد فی الارض کے مرتکب لوگوں کے مخالف سمت سے ہاتھ پاؤں کاٹنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرنے والے کو سزائے...
  9. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    "ارسلام" نہیں "ارسلان" تنقید کی کوئی بات نہیں ہے۔ آج تک یہی بات کیوں نہیں سوچی گئی کہ اسلامی نظام کو کس طرح نافذ کیا جائے۔ کیا 65 سالوں میں علماء کو صرف ایک ہی طریقہ نظر آیا ہے کہ اس کفریہ نظام میں کود کر اسے بدلا جا سکتا ہے، یعنی شرابی کو شراب پینے سے روکنے کے لیے پہلے خود شراب پی جائے اور...
  10. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا آپ نے بہت اچھی وضاحت کی۔ ہائی لائٹ باتیں آپ کی بالکل حقیقت ہیں۔ ہر انسان کی اپنی رائے ہوتی ہے اور اپنی احتیاط کا تقاضا ہے۔ لہذا ہم تو اس غیر اسلامی نظام بلکہ کفریہ نظام میں شمولیت کو برا سمجھتے ہیں اسی لیے میں نے اپنے تمام گھر والوں کو روک دیا ہے کہ کسی کو نہ ووٹ نہیں...
  11. م

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    چاہے علماء ہی امیدوار ہوں۔ پھر بھی ووٹ نہیں ڈالنا، کیونکہ اس طرح اس غیر اسلامی نظام میں شرکت ہو جائے گی۔
  12. م

    مکتبہ دارالسلام کی کتابوں کی لسٹ

    کیٹلاگ آپ یہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ http://www.facebook.com/darussalam.sns/app_190435500990432
  13. م

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    امریکی میڈیا اور پاکستانی میڈیا جو ڈالر لے کر پاکستان کے خلاف نہیں اسلام کے خلاف بولتے ہیں۔ میں یہ کہنا چاہتا ہوں۔
  14. م

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    کفایت اللہ صاحب! جمشید صاحب کی اس تحریر کا زبردست جواب دیں، لیکن یہ امید نہ رکھیے گا کہ یہ مان لیں گے، ہاں البتہ ان کو جواب مل جائے گا اور پڑھنے والے سچ بات جان لیں گے۔ ان شاءاللہ
  15. م

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    اگر اہلحدیث انگریز کی پیداوار ہوتے تو پھر کیوں آج انگریز کو اہلحدیث سے زیادہ ڈر لگتا ہے؟ یہ بے ہودہ الزامات ہیں جو حق کی طرف دعوت دینے والوں پر لگائے جاتے ہیں۔
  16. م

    علماء کے نام پر فرقے مت بناو

    جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ ان صاحب کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین بہت اچھی بات کر گئے ہیں۔ آج لوگوں نے علماء کے ناموں پر فرقے بنا لیے ہیں اور دین اسلام کی تعلیم سے دور ہو گئے ہیں، اگر کوئی بات کتاب و سنت کے مطابق ان کو بتا دی جائے تو ماننے کی بجائے الٹا لڑنے لگ جاتے ہیں۔ ایک دیوبندی مولوی...
  17. م

    ساری زندگی دولت کی حرص نہ کر اے انسان

    وعلیکم السلام جزاک اللہ خیرا بالکل صحیح
Top