الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
الحمدللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ بچے کو والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور والدین کے ساتھ ساتھ دادے کا بھی خدمتگار بنائے آمین
دادا بننے کی خوشی میں کوئی مٹھائی کا بندوبست بھی ہے یا نہیں؟
الحمدللہ
اللہ کے فضل وکرم سے ہم سب میں پیارومحبت قائم ہو گئی۔
لیکن میں شاکر بھائی سے گزارش کروں گا کہ وہ اس تھریڈ کو مقفل نہ کریں اس کی وجہ یہ ہے کہ
اب میری شادی کا موضوع چل پڑا ہے، ابتسامہ
وعلیکم السلام
ارے عابد بھائی، آپ کو کیا ہو گیا؟
ایسی بات نہیں ہے، بھلا پہلے زاہد بھائی سے تو پوچھ لیں کہ اغیار کون کون ہیں؟
یار زاہد بھائی آپ عابد بھائی کو اغیار میں شامل نہ کریں یہ بھائی تو تہجد کے وقت میری شادی کی دعائیں کرتے ہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر یہ میری شادی کی دعائیں کرنا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
پہلے تو یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اس فورم میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں، جو اگر دو مومن لوگوں کے درمیان اختلاف کو دیکھیں تو اس کو ختم کرنے کی فکر میں رہتے ہیں، ان لوگوں کی طرح نہیں جو اختلاف کو بڑھاوا دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ایک اور ناصح شاکر بھائی...
بالکل صحیح
یہی تو افسوس ہے نہ کہ اپنے مولویوں کی باتوں کو صحیح ثابت کرنے کے لیے قرآن و احادیث سے اپنے مطلب کی بات نکال لی اور باقی چھوڑ دیا۔ اگر ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ کے پورے واقعے کو دیکھا جائے تو پہلا درس تو یہ ہے کہ جو عقیدہ توحید اور اللہ پر ایمان لانے کی مخالفت کرے وہ اس لائق نہیں ہے...
اگر یہ نصیحت ان باتوں پر بھی کی جاتی تو میں سمجھتا کہ آپ غیرجانبدار ہیں۔
تمہی بتاؤ یہ انداز گفتگو کیا ہے
کب ملیں گے۔
میرے سوالوں کے جواب نہ دے کر اپنے سوالوں کے جواب پانے کے کون سے خواب میں ہو؟
سوال پر سوال، سوال پر سوال، سوال پر سوال کر کے ممبران کو پریشان کرنے کا یہ حربہ دوسرے ممبرز پر تو چل سکتا ہے لیکن مجھ پر نہیں۔ان شاءاللہ
لہذا بے فکر رہ، ان دونوں سوالوں کے جواب دے، پھر آگے چلتے ہیں۔
کتنے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین،کتنے تابعین، کتنے تبع تابعین، ووٹ کے ذریعے منتخب ہوئے؟...
پہلے سوال میں نے کیا تھا، لیکن جواب نہ ہونے کی صورت میں آپ نے سوال کر دیا۔
آپ کے سوال کا جواب ہے کہ دین مصلحت کی تعلیم دیتا ہے۔
اب میرے دو سوال:
کتنے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین،کتنے تابعین، کتنے تبع تابعین، ووٹ کے ذریعے منتخب ہوئے؟
کیا دین مداہنت کی اجازت دیتا ہے؟
وَدُّوا۟ لَوْ...
اور آپ (گڈمسلم) کے لیے ان تھریڈز کا مطالعہ مفید رہے گا۔
جمہوریت اور حاکمیتِ الٰہیہ
اہل حدیث ۱ور جمہوریت عبداﷲ بہولپوری
جمہوریت دینِ ابلیس
اسلاف کی سیاست اور جمہوریت
اس کا ذمہ وار کون ہے ، کیا صرف عوام، کیا قائدین بے قصور ہیں۔
ایک شخص نے فیس بک پر لکھا کہ حافظ سعید میرا قائد ہے اگر وہ مجھے جان نچھاور کرنے کو کہے تو میں کر دوں۔
اب آپ سوچیں جو شخص اتنا مر مٹ رہا ہے جب یہی حافظ سعید اس کو کفریہ نظام میں ووٹ ڈالنے کو کہے گا تو کیا وہ سوچنے کی زحمت کرے گا، بس...
اچھا تو تم اس طرح کرو کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں اپنے موقف کا کھل کر اظہار کر دو، تاکہ تمہارا نظریہ سامنے آ جائے؟ لیکن ایک بات کا خیال رکھنا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کرنا ورنہ تمہاری پوسٹیں ڈیلیٹ کر دی جائیں گی اور تمہیں بین بھی کیا...
تصویر کا لنک آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیا گیا ہے، واضح انسانی تصاویر کی اوپن فورم پر اجازت نہیں ہے۔
یا اللہ وہ تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی جو لنگڑے ہونے کے باوجود جہاد پر جانے کے خواہشمند تھے۔ سبحان اللہ، کیا جذبہ تھا۔
یا اللہ وہ تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دو کم سن صحابی معاذ...
یہ جملہ کچھ ڈاؤٹ ایبل ہے، اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کا واقعی بہت بلند رتبہ ہے، لیکن جو کوئی ایمان لا کر صالح عمل کرے کیا وہ اسلام پر احسان کرتا ہے؟بلکہ احسان تو ہم پر اللہ تعالیٰ کا ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں:
لَقَدْ مَنَّ ٱللَّهُ عَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْ...
محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب " دوستی اور دشمنی کتاب و سنت کی روشنی میں" سے ایک اقتباس
اسی عقیدہ الولاء والبراء کو تخلیق پاکستان کے وقت "دو قومی نظریہ" کا نام دیا گیا۔پس حقیقت یہ ہے کہ دو قومی نظریہ کا خالق کوئی آدمی نہیں بلکہ خوداللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کے خالق ہیں، علامہ اقبال اور محمد علی...
یہ میرے سوال کا جواب نہیں۔
یہاں گفتگو ذمیوں کے حقوق کے متعلق نہیں ہے، بلکہ یہاں گفتگو کا موضوع یہ ہے کہ یہ حکمران جو صلیب کے پجاری اور بتوں کے پجاریوں کے ساتھ اتنی ہمدردی جتا رہے ہیں، ان کو مکمل آزادی دینا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا، ملک و قوم کی ترقی میں ان کے کردار کو یکساں گرداننا، بتوں کے...