الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صرف عنوان پوسٹ نہیں کرنا بلکہ جو تھریڈ ہے وہ آپ جوابی خانہ (Reply Box) میں پوسٹ کریں اور پھر فارمیٹنگ کریں،کیونکہ جس ایرر کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ اس وقت آتا ہے جب جوابی خانہ ٹیکسٹ سے خالی ہو۔
بھائی میرا نہیں خیال کہ یہ شیعہ قرآن مجید پر ایمان رکھتے ہوں۔سنا تھا کہ یہ شیعہ قرآن پر نہیں بلکہ ان کے بقول حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس کوئی صحیفہ تھا اس پر ایمان رکھتے ہیں۔اب اس بات میں کتنی سچائی ہے یہ اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔
وعلیکم السلام
بھائی محمد عقیل صاحب
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
کچھ ہی دنوں پہلے مجھے میرے ایک دوست نے ایک موضوع پر تحریر کے لیے آپ کے بلاگ کا لنک دیا تھا۔
حالانکہ دیوبندیوں کے خلاف تو دیگر لوگ بھی لکھتے ہیں،انہوں نے آپ کا ہی پیج ہیک کیوں کیا ہے۔خیر کوئی بات نہیں۔اللہ تعالیٰ ان دیوبندیوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
یہ جب حق کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو اسی طرح اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔
یہاں اسلامی حکومت قائم نہیں ہیں۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کے نزدیک حکمرانوں کا کافر و مشرکین سے اس لگاؤ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں،کیا یہ سب کچھ کرنے کے بعد بھی ایمان و توحید میں کچھ خلل نہیں آتا؟