• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    محمد یحییٰ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاته خوش آمدید !!!
  2. محمد عامر یونس

    عبادت کے لیے شادی نہ کرنا :

    عبادت کے لیے شادی نہ کرنا ! کیا ایسی عورت پر شادی کرنا واجب ہے جو ساری زندگی اپنے آپ کو فحاشی اورغلط کاموں سے بچانے کی استطاعت رکھتی ہو اسے دینی رغبت ہے کہ وہ ازواجی زندگی کے مشاغل سے ہٹ کرعبادت میں مشغول رہے ؟ الحمد للہ : اللہ عزوجل نے نکاح کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ہے : { اورتم اپنے میں سے...
  3. محمد عامر یونس

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    كيسى بيوى اختيار كرنى چاہيے ايك نيك و صالح بيوى كى كيا صفات ہيں، اور ہم اس بيوى سے كيوں شادى كرتے ہيں ؟ الحمد للہ: جب دنيا كى زندگى آخرت كے ليے ايك مرحلہ شمار ہوتى ہے جس ميں آدمى آزمايا جاتا ہے تا كہ ديكھا جائے كہ وہ كيسے اعمال كرتا ہے اور پھر روز قيامت اسے ان اعمال كا بدلہ ديا جائے اس...
  4. محمد عامر یونس

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    اس کا خاوند چار ماہ میں صرف ایک بار جماع کرتا ہے سلام کے بعدایک عورت کا کہنا ہے کہ وہ اسلام میں عورت کے حقوق کے بارہ میں ایک سوال پوچھنا چاہتی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ : جب خاوند اپنی بیوی سے چارماہ بعد ہی مباشرت وجماع کرے اوریہ عورت کی رغبت کوپورا نہیں کرسکتا توکیا اسلام میں اس موضوع کے متعلق کوئي...
  5. محمد عامر یونس

    کیا آپ بھی یکم اپریل کو غیر اسلامی تہوار منانے جا رہے ہیں ؟

    کیا آپ بھی یکم اپریل کو غیر اسلامی تہوار منانے جا رہے ہیں ؟
  6. محمد عامر یونس

    اصحاب الحدیث اور اصحاب الرائے !!!!

    اصحاب الحدیث اور اصحاب الرائے !!!! امام احمد سے کسی نے پوچھا کہ ایک علاقے میں دو قسم کے لوگ ہیں۔ ایک اصحاب الحدیث جو روایتیں تو بیان کرتے ہیں مگر صحیح ضعیف کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ دوسرے اصحاب الرائے ہیں جن کی معرفتِ حدیث (بہت) تھوڑی ہے۔ کس سے مسئلہ پوچھنا چاہئے؟ امام احمد نے جواب دیا...
  7. محمد عامر یونس

    اتباٰع رسول صلی اللہ علیہ وسلم :

    امام الائمہ الحافظ الکبیر ابن خزیمہ رحمہ اللہ (متوفی 311ھ) فرماتے ہیں کہ: "جب نبی ﷺ کی صحیح حدیث آجائے گی اس کے مقابلے میں کسی شخص کی کوئی بات قابل التفات و اتباع نہیں ہوگی۔" (معرفہ علوم الحدیث للحاکم النیسابوری ص 84 ، دوسرا نسخہ ص 286 ح:190 وإسنادہ صحیح)
  8. محمد عامر یونس

    اتباٰع رسول صلی اللہ علیہ وسلم :

    اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم : امام الحکم بن عتیبہ رحمہ اللہ (متوفی 115ھ) فرماتے ہیں کہ: "نبی کریم ﷺ (فداہ ابی و امی و روحی) کے علاوہ اللہ کی مخلوق میں کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کی بات لی اور چھوڑی نہ جاسکتی ہو۔ صرف آپ ﷺ ہی (ایسی بابرکت اور پاکیزہ) شخصیت ہیں جن کی ہر بات لی جائے گی۔" (جامع...
  9. محمد عامر یونس

    اجماع اور قیاس شرعی کتاب و سنت سے ثابت ہیں:

    اجماع اور قیاس شرعی کتاب و سنت سے ثابت ہیں: اشرف علی تھانوی دیوبندی نے لکھا ہے: "اللہ اور رسول ﷺ نے دین کی سب باتیں قرآن و حدیث میں بندوں کو بتادیں اب کوئی نئی بات دین میں نکالنا درست نہیں۔ ایسی نئی بات کو بدعت کہتے ہیں۔ بدعت بہت بڑا گناہ ہے۔" (بہشتی زیور حصہ اول ص 31 باب عقیدوں کا بیان...
  10. محمد عامر یونس

    عدالت ميں حنفى مسلك كے مطابق ولى كے بغير عقد نكاح كيا گيا !!!

    لڑکی نے ولی کے بغیر شادی کرلی !!! میں اجنبی ملک میں رہائش پزیرہوں اورکسی اورملک کی ایک نصرانی لڑکی سے شادی کی ہے ، ہم دونوں کا اس ملک میں کوئي بھی قریبی رہائش پزیر نہیں ، میں نے اسے شادی کا پیغام دیا تووہ شادی پر رضامند ہوگئی بعد میں ہمارا ایجاب وقبول بھی ہوا لیکن میں مہر دینا بھول گيا اور بعد...
  11. محمد عامر یونس

    عدالت ميں حنفى مسلك كے مطابق ولى كے بغير عقد نكاح كيا گيا !!!

    عدالت ميں حنفى مسلك كے مطابق ولى كے بغير عقد نكاح كيا گيا ميں عراق سے تعلق ركھتا ہوں اور چھ برس قبل شادى ہوئى ميرا ايك بچہ بھى ہے، عراق ميں حنفى مسلك كے مطابق عدالت ميں كيا جاتا ہے، عقد نكاح كے وقت لڑكى كا والد وہاں موجود تھا ليكن جج كے سامنے صرف ميں اور لڑكى ہى گئے كيونكہ كسى اور كو جانے كى...
  12. محمد عامر یونس

    خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے سے حسن سلوك اور احسان كرنے كا اجروثواب !!!

    !خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے سے حسن سلوك اور احسان كرنے كا اجروثواب ! اگر كوئى نيك و صالح بيوى اپنے خاوند سے محبت ركھتى ہو اور اس كى عزت كى حفاظت كرے اور خاوند كے ساتھ اس طرح معاملات كرے جس طرح كسى چھوٹے بچے كے ساتھ بڑى رحمدلى و محبت كے ساتھ كيے جاتے ہيں، اور خاوند كو ہر طرح خوش ركھنے كى كوشش...
  13. محمد عامر یونس

    خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ پراجیکٹ برائے ترجمہ خطبات حرم کی جانب سے تجرباتی کاوش !!!

    خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ پراجیکٹ برائے ترجمہ خطبات حرم کی جانب سے تجرباتی کاوش، اب زائرین مسجد نبوی اپنے موبائل فون کے ایف ایم ریڈیو کی 105 فریکوئنسی پر دوران خطبہ جمعہ اردو ترجمہ سن سکتے ہیں۔ ہم تمام اردو کمیونٹی کی جانب سے خادمِ حرمیں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
  14. محمد عامر یونس

    جادو کی حقيقت و شرعی حيثيت , جنات , جادو , اور نظر بد كا مؤثر اور شرعی طريقہ علاج

    جو انڈر لائن کئے ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے الفاط ہیں جو سمجھ نہیں آ رہے ہیں میرے خیال میں آپ ان الفاط میں اسپیس دے دیں جس سے یہ لفظ صحیح ہو جائے گے
  15. محمد عامر یونس

    جادو کی حقيقت و شرعی حيثيت , جنات , جادو , اور نظر بد كا مؤثر اور شرعی طريقہ علاج

    جزاک اللہ خیرا- الفاظ کٹ رہے ہیں - ان کو صحیح کر دیں تا کہ لوگ سمجھ سکے - مثال کے طور پر برحق کا ىہ مطلب نہىں ہے کہ حق ہوگىا۔
  16. محمد عامر یونس

    اپریل فول ایک خطر ناک کھیل

    اگر میں آپ سے پوچھوں کہ جھوٹ بولنا کیسا ہے؟ تو آپ فورا کہہ اٹھیں گے کہ جھوٹ بولنا بہت بڑا گناہ ہے، جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے، جھوٹ ہی تو تمام برائیوں کی جڑ ہے اور یہ کہ جھوٹ بولنے والے کے منہ سے ایسی بدبو خارج ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی کراہت سے 40 قدم دور چلے جاتے ہیں.. آپ سب کی بات بالکل ٹھیک...
  17. محمد عامر یونس

    ایک سوال : کیا اس طرح کی بات قرآن و سنت میں موجود ہیں ؟

    ایک سوال : کیا اس طرح کی بات قرآن و سنت میں موجود ہیں ؟ فیس بک پر کسی نے پوچھا ہے لنک حضرت جبرایئل علیہ سلام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا تھا کہ دنیا میں آپ کے بعد دس بار تشریف لاؤنگا اور دس مختلف چیزیں بتایئں کہ دنیا سے اٹھاونگا جن میں سےآج نو چیزیں دنیا سے ُاٹھ چکی ہیں- دسویں چیز...
  18. محمد عامر یونس

    سابقہ شیعہ مرجع آیۃ اللہ اور اب شیخ حسن مؤید حفظہ اللہ !!!

    یہ ہیں شیخ حسن مؤید جو سابقہ شیعہ تھے اور اب توبہ کر کے اھل السنہ لقاء المرِجع الشيعي السابق حسين المؤيد على قناة وصال لنک
Top