الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو بھی مسلمان اللہ تعالیٰ کو یاد کرتا ہوا با وضو سوتا ہے پھر رات میں ( کسی بھی وقت) چونک کر اٹھتا ہے اور اللہ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی کا سوال کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور دیتا ہے
(سنن أبي داود ، کتاب الادب : 5042)
ایک داعی میں مندرجہ ذیل اوصاف ہونا ضروری ہے۔اگر ان با توں کو مد نظر رکھتے ہوئے دعوت کے کام کو کیا جائے گا تو ان شاءاللہ کامیابی حاصل ہوگی۔
ہر داعی کو یہ معلوم رہنا چاہیے کہ اعمال کادارو مدار نیت پر ہے اگر نیت صحیح ہوگی اور خالص اللہ کی رضا مندی کے لئے کوئی عمل ہوگا تو من جانب اللہ کامیابی بھی...
والدین کی نا فرمانی پر دنیاوی عذاب !!!
عن أبي بكرةرضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كل الذنوب يغفرالله منهاماشاءإلاعقوق الوالدين فإنه يعجل لصاحبه في الحياةقبل الممات
"(مشکاۃالمصابیح:4945)
بھائی آپ تکفیر پر نیا موضوع شروع کریں - اور اس مثلے کو ڈیٹیل سے واضح کریں تا کہ لوگوں کے سامنے حق واضح ہو جائے-
- اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں - آمین
عن أبي بكرةرضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كل الذنوب يغفرالله منهاماشاءإلاعقوق الوالدين فإنه يعجل لصاحبه في الحياةقبل الممات
"(مشکاۃالمصابیح:4945)
مومن کی آزمائش کے فائدے
اللہ تعالی کثرت سے عبادت کرنے والے مومنوں پر بیماریوں اور آزمائشوں کا بوجھ کیوں ڈالتے ہیں۔ حالانکہ گنہگار زندگی میں ہر ناحیہ سے لطف اندوز ہوتے ہیں؟
الحمدللہ :
اس سوال کی دو شقیں ہیں ایک تو اعتراض ہے اور دوسرا صحیح راہ کی تلاش ہے۔
تو اعتراض یہ ہے کہ جو کہ سائل کی...
اس کے بھائی نے خود کشی کی اور وہ تقدیر کے متعلق خطرناک سوال کرتا ہے
میرا چھوٹا بھائی لٹک کر فوت ہو گیا ہے اس کی عمر صرف 25 سال تھی اس کا سبب چھوٹی سی مشکل تھی جو کہ والدہ اور اس کے درمیان جھگڑا ہے ہم سب انتہائی دہشت اور غم کا شکار ہیں – اس کے متعلق کچھ سوالات ہیں جو میں پوچھنا چاہتی ہوں-
اول...
السلام علیکم
الحمدللہ میں آپ کی بات پوسٹ کے شروع میں ہی سمجھ گیا تھا - لیکن اس پوسٹ کو مجھے بہت فائدہ ہوا کہ مجھے اپنا ماضی یاد آ گیا کہ الحمدللہ اللہ نے مجھے اور میرے گھر والوں کو شرک کی دلدل سے نکال لیا - بس میرے بھائی ہمیں کسی بھی بھائی کی تکفیر نہیں کرنی چاھیے- بلکہ ان تک قرآن و سنت کی...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق کے لئے لڑتا رہے گا اور ان لوگوں پر غالب رہے گا جو ان سے دشمنی کریں گے یہاں تک کہ ان کے آخری لوگ مسیح الدجال سے قتال کریں گے
(سنن أبي داود ، کتاب الجھاد ، 2484)