• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدین کی نافرمانی پردنیاوی عذاب

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
عن أبي بكرةرضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كل الذنوب يغفرالله منهاماشاءإلاعقوق الوالدين فإنه يعجل لصاحبه في الحياةقبل الممات

"(مشکاۃالمصابیح:4945)


1008579_368776689927265_1367388674_o.jpg
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,803
پوائنٹ
773
امام بيهقي رحمه الله (المتوفى458)نے کہا:
أخبرنا أبو الحسين بن بشران، أنا إسماعيل الصفار، نا حمد بن علي بن حمدان، نا جعفر بن سلمة، مولى خزاعة الوراق البصري، نا بكار بن عبد العزيز بن أبي بكرة، قال: سمعت أبا عبد العزيز، كثيرا يذكر عن أبيه أبي بكرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " كل الذنوب تؤخر إلى ما شاء إلى يوم القيامة إلا عقوق الوالدين، فإنه يعجله لصاحبه في الحياة قبل الممات، ومن راء راء الله به، ومن سمع سمع الله به " [شعب الإيمان 10/ 288]

یہ حدیث ضعیف ہے۔
امام حاکم رحمہ اللہ نے بھی اسے روایت کیا اوراسے صحیح کہا تو امام ذہبی رحمہ اللہ نے تعاقب کرتے ہوئے کہا:

بكار بن عبد العزيز ضعيف
بکار بن عبدالعزیز ضعیف ہے۔[المستدرك للحاكم مع تعليق الذهبي: 4/ 172]

علامہ البانی رحمہ اللہ نے مشکاۃ کی پہلی تحقیق میں سکوت اختیار کیا تھا لیکن دوسری تحقیق میں اسے ضعیف کہا ہے۔

خلاصہ یہ کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔
 
Top