الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ
شیخ محترم!
نیچے دی گئی تصویر سنن نسائی کے صفحے کی ہے۔ اس میں جوایک جیسے الفاظ سرخ خط کے اوپر ہیں ۔ ان کی تصحیح درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء۔