الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم
امريکی وزارعت خارجہ کی ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم آپ کے سوالات کا جواب دينے، انتہاپسند پيغامات کو چيلنج کرنے اور زير بحث مسائيل پر امریکی سرکاری موقف اجاگر کرنے کيلۓ حاظر
تاشفين ۔ ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم، امريکی وزارعت خارجہ
www.state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu...
پاکستانی قوم کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کے مظالم
محترم آفريدی
السلام عليکم
پاکستان ميں جاری افراتفری، بے گناہ لوگوں کے قتل عام ،اورپاکستانی قوم کے خلاف وحشیانہ حملوں کا الزام کچھ پراسرار غیر ملکی ہاتھوں پر لگانا ايک آسان سی بات ہے۔ کيا آپ نے کبھی ديکھا ہے کہ ان نام نہاد جہادیوں کے حامیوں نے...
معصوم عوام کےخلاف تحریک طالبان پاکستان کےجاری مظالم
محترم قارئین
السلام عليکم
فورم پر ايک ممبر جنازوں پر ہونے والے حملے جس ميں خواتين اور بچے مرتے ہيں کے متعلق ميرے سوال کا جواب دینے سے کترارہا ہے۔ ميرےاس سادہ سے سوال کا جواب دينے کی بجاۓ اس نے مجھ سے جہاد اور دہشتگردی کے متعلق سوالات...
آپ کے نام نہاد جہادی اور انکے شيطانی سياسی عزائم
محترم يوسف ثانی
السلام عليکم
یہ نہايت تعجب کی بات ہے کہ آپ دو ايسے موضوعات کو ملا کر فورم پر موجود قارئين کو تذبذب ميں ڈال رہے ہيں جن کا آپس ميں کوئی تعلق ہی نہيں۔ آپ کسی صورت ميں بھی افغانی عوام کی اپنی آزادی کی جنگ جو روس کی حملہ آور فوج...
تحريک طالبان پاکستان - پاکستان میں معصوم لوگوں کے قاتل
محترم محمد علی جواد
السلام عليکم
ميں بالکل سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ حقیقت ميں کيا ثابت کرنا چاہ رہے ہيں؟ اگر ميں صحيح سمجھا ہوں تو آپ يہ کہنا چاہتے ہيں کہ معصوموں کو قتل کرنا ايک نيک کام ہے اور طالبان يہ تمام بيہمانہ کارروائياں مذہب کے...
تحريک طالبان پاکستان – اور ان کے برے سیاسی عزائم
محترم ممبران
السلام عليکم
ميں ان قابل احترام اراکين کے تاثرات کی قدر کرتا ہوں جنہوں نے اپنی پوسٹنگز ميں پاکستانی معصوم عوام کے خلاف ٹی ٹی پی کے حقیقی سیاہ چہرے اور شیطانی سوچ کو بےنقاب کيا ہے۔ پاکستانی عوام کے ذہنوں ميں کوئی ابہام نہيں ہے کہ ٹی...
پاکستان کے نام نہاد جہادی – اور ان کا حقيقی چہرہ
محترم ممبران
السلام عليکم
کئ قابل احترام اراکين نے اپنی پوسٹنگز ميں بلا شبہ ان نام نہاد جہادیوں کے حقیقی سیاہ چہرے اور شیطانی سوچ کو بےنقاب کيا ہے، جو اپنے سياسی مقاصد کے حصول کيلۓ پاکستانی معصوم عوام کے خلاف بہيمانہ جرائم کا ارتکاب کررہے ہيں۔...
ٹی ٹی پی کی پاکستانی شہريوں کيخلاف جاری انتہاپسند کارروائياں
محترم ابراہيم
اسلام عليکم،
یہ نہايت دکھ کی بات ہے کہ آپ کی رائے ايک ايسی غیر حقیقی اور بے بنياد سوچ پر مبنی ہے جس نے پاکستان ميں بہت سے لوگوں کے ذہنوں کومتاثر کيا ہے ۔ ثبوت فراہم کيۓ بغير کوئی بھی ان فرضی کہانيوں اور بے بنياد دعوں پر...
پاکستان میں سینئر فوجی افسران پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا حملہ
ہماری دلی تعزیت اور نيک دعائيں ان بہادر افسران اور اس سپاہی کے سوگوار خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہيں جو خیبر پختونخواہ صوبے کے اپر دیر علاقے میں بم دھماکے میں جان بحق ہوئے۔ ہم اس حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہيں۔ یہ واقعی...
دہشتگردی – امريکی پاليسی
محترم حرب بن شداد
السلام عليکم
بے شک مجھے ياد ہے کہ آپ نے مجھ سے "دہشت گردی" کی تعریف کے بارے میں يہی سوال پوچھا تھا جس کا ميں نے آپ کو جواب بھی ديا تھا۔
تاہم، آپ کی معلومات کے لئےعرض ہے کہ دہشتگردی کی تعريف اور تنظيموں کا مقابلہ کرنےکيلۓہماری سرکاری پاليسی بہت واضح...
گيارہ ستمبر کے حملے اور بے بنياد سازشی نظريات
محترم ريحان احمد
السلام عليکم
يہ بات نہايت حيران کن ہے کہ امريکی سرزمين پر گيارہ ستمبرکے حملوں کے بارہ برس بعد بھی آپ اپنے دلائل ايسے نام نہاد سازشی کہانيوں کو بنياد بنا کر پيش کرنے کی کوشش کررہے ہيں جو پچھلے ايک دہائی سے ان مجرموں کے بےگناہ ثابت...
افغانستان ميں موجودہ صورتحال اور امريکی کردار
محترم ريحان احمد،
السلام عليکم،
براہ کرم افغانستان میں امریکی کردار پر اس طرح کے بے بنیاد الزامات لگانے سے پہلے آپ کو آنکھیں کھول کر زمینی حقائق کو ديکھنا چاہيۓ۔ آپ براہ کرم اپنی اس منطق کی وضاحت کرنا پسند
کرينگےکہ امريکہ دنيا ميں امن کا ٹھيکدار...
افغانستان میں موجودہ صورتحال - اور امریکی کردار
محترم محمد عامر يونس
السلام عليکم
افغانستان ميں امريکی کردار کے متعلق آپ کا نقطہ نظر پيش اس معاملے پر آپ کے علم و فہم کے فقدان کا نتیجہ ہے۔ آپ کی لا علم رائے ایک مستحکم اور پرامن افغانستان کی طرف امریکی حقیقی عزم کی عکاسی نہيں کرتی ۔ ميں آپ کی...
مصر میں جاری صورتحال - امریکی موقف
محترم عاصم
السلام عليکم
میں مصر میں جاری بحران میں سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور ان کے سرکاری موقف پر کوئی تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں ۔ آپ اس معاملے پر سعودی سرکاری موقف جاننےکيلۓ سعودی حکومت سے کیوں رجوع نہیں کرتے؟
جہاں تک امریکی موقف کا...
مصر میں جاری صورتحال - امریکی موقف
محترم عاصم
السلام عليکم
مصر ميں جاری تشدد ميں امريکی کردار کے حوالے سے آپ اپنے بے بنياد دعووں کے متعلق مکمل ابہام کا شکار ہيں۔ مصر میں تشدد کے آغاز ہی سے اس ايشو کے متعلق امريکی موقف بہت واضح ہے۔ ہم مصریوں کے پرامن مظاہروں کے بنيادی حق کے بھر پور حق ميں ہيں ۔...
پاکستان ميں دہشتگردی – کچھ ان دیکھی اور ان سنی داستانيں
تاشفين - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
مصر میں موجودہ بحران - امریکی موقف
امریکی انتظامیہ اس حقيقت کو تسلیم کرتی ہے کہ مصر میں موجودہ غير يقينی صورتحال انتہائی خطرناک ہے ۔ امریکی حکومت نے مصر میں جاری تشدد اور قتل وغارت کی برملا مخالفت کی ہے۔ ہم مصریوں کے پرامن مظاہروں کے بنيادی حق کے تحفظ کيلۓ فوج اور سيکورٹی فورسز پر زور دے رہے...
مصر بحران - امریکی موقف
محترم ابو زينب
السلام عليکم
براہ کرم مصر میں جاری بحران پر امریکی موقف کے بارے ميں ابہام پیدا نا کريں جو نہايت واضح اور تمام دنيا کے سامنے ہے۔ آپ کس طرح اتنی آسانی سے عبوری حکومت کیطرف سے مصر میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر ہماری بھرپورمذمت کو نظر انداز کر سکتے...
مصر بحران - امریکی موقف
محترم ممبران
السلام عليکم
بعض ارکان غلط معلومات پھیلا کر مصر میں جاری بحران پر امریکی موقف کے بارے ميں ابہام پیدا کرکے فورم پر موجود دیگر ارکان کو الجھانے کی ناکم کوشش کررہے ہیں۔ ميں يہ دوہرانا چاہتا ہوں کہ مصر میں جاری بحران کے متعلق امریکی موقف نہايت واضح اور تمام...