الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور حسن خاتمہ كى علامات تو بہت زيادہ ہيں، علماء رحمہم اللہ تعالى نے اس بارہ ميں وارد شدہ نصوص كو سامنے ركھتے ہوئے ان كا تتبع بھىكيا ہے، ان علامات ميں سے چند درج ذيل ہيں:
1 - موت كے وقت كلمہ شھادت پڑھنا-
2 - پيشانى كے پسينے سے موت آنا:
يعنى اس كى موت كے وقت پيشانى پر پسينے كے قطرے ہوں،...
دوم:
حسن خاتمہ كى وہ علامتيں جو مرنے والے كے ليے ظاہر ہو جاتى ہيں، ان ميں سے ايك تو يہ ہے كہ اسے موت كے وقت اللہ تعالى كى رضامندى و خوشنودى كى خوشخبرى دى جاتى ہے، اور اللہ تعالى كے فضل و كرم سے وہ عزت و تكريم كا استحقاق حاصل كرتا ہے.
تو يہ بشارت مومنوں كو ان كى موت كے وقت ملتى ہے.
ديكھيں...
حسن خاتمہ كى راہ !!!
الحمد للہ :
اول:
حسن خاتمہ.....
حسن خاتمہ يہ ہے كہ: بندے كو موت سے قبل ايسے افعال سے دور رہنے كى توفيق مل جائے جو اللہ رب العزت كو ناراض اورغضبناك كرتے ہيں، اور پچھلے كيے ہوئے گناہوں اور معاصى سے توب و استغفار كى توفيق حاصل ہو جائے، اور اس كے ساتھ ساتھ اعمال خير...
اگر وفات کے وقت کلمہ شہادت نہیں پڑھا تو کیا یہ برے انجام کی علامت ہے؟
ایک مسلمان نماز روزے کا پابند ہے، شرعی احکام کو بھی جانتا ہے، اس بات کی شہادت دیتا ہے کہ اللہ ایک ہی ہے، اور محمد اسکے بندے اور رسول ہیں، اللہ کے حرام کردہ کاموں کو حرام جانتا ہے، لیکن اُسے ایک مرض نے دو سال یا اس سے زیادہ...
مرنے کی وجہ سے یا موت کا سبب بننے والی بیماری کے باعث چہرہ سیاہ یا تبدیل ہونا بُری موت کی علامت نہیں ہے۔
ایسے شخص کا کیا حکم ہے جسکا چہرہ بیماری کی وقت اور موت کے بعد کچھ سیاہ ہوگیا، حالانکہ پہلے اسکا چہرہ سفید تھا؟
الحمد للہ:
چہرےمیں تبدیلی اور سیاہ پڑنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ اس شخص...
کعبہ کوچھونا
دوران طواف دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ کعبہ کی دیواروں اورغلاف اورمقام ابراہیم کوہاتھ لگاتے ہیں ، اس عمل کا حکم کیا ہے ؟
الحمد للہ:
یہ سوال فضیلۃ الشیخ محمد ابن عثيمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا گيا توان کا جواب تھا :
"لوگ یہ عمل اللہ تعالی کا تقرب اوربطورعبادت کرتے ہیں...