الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے آپ سے سوال کیا ہے کہ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے کون سی قرآن کی آیت گھڑی ہے جاء الحق میں بقو آپ کے اگر آپ اس کا جواب نہں دے سکتے تو آپ مان لیں کہ آپ کی ساری باتین لغو ہیں ورنہ وہ قرآن کی صورت ثابت کریں ورنہ معافی مانگیں اپنے قول سے
اوہو میرے بھائی آپ نے تو ایسے سوالات قائم کر دئے جس کے جواب ہی میرے پاس نہیں ہیں اب کیا ہوگا میں تو پھنس گیا اوہو ہو یہ تو بہت برا ہوا
میرے بھولے شہزادے یہ وہ سوالات ہیں جن کے جواب سینکڑوں بار دیئے جا چکے ہیں اور اب بھی میں ان کے جواب دے سکتا ہوں لیکن
میں نے شروع میں کہا ہے کہ میرا مزاج یہ...
میرے دوست آپ جس فورم سے متعلق ہیں کم ازکم اس فورم کے اصولوں کا تو خیال کریں آپ کے الفاظ "حدیث گھڑنا" آپ کی کسی قدر گھٹیا
سوچ کی غمازی کر رہے ہیں آپ نے اپنے ان الفاظ سے نہ صرف یہ کہ اپنی ذہنیت کا پوسٹ مارٹم کر دیا بلکہ اپنی مکتبہ فکر کو بھی ظاہر کر
دیاہے ۔ یہ گستاخانہ طرز تخاطب صرف ایک مخصوص...
دوستو! میں اس فورم پہ نیا نیا آیا ہوں اس لئے زرا ڈر رہا ہوں میرا حوصلہ بڑہائئے خدا آپ کا حوصلہ بڑھائے
میرا نام منصور احمد انصاری ہے میں اس فورم کے تمام اراکین کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے میری آمد آپ
لوگوں کے لئے خوشی کا باعث ہوگی
اب بالکل بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ اب میں آگیا...