الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلطی تسلیم ہونے کی صورت میں کیا یہ غیبت میں شامل نہیں ہے۔ یہاں ایک واقعہ بھی یاد آتا ہے کہ کسی نے کسی استاد سے علیحدگی اختیار کرلی تو کسی نے کہا اتنے بڑے عظیم استاد سے کیوں رُوگردانی کرلی تو اس شاگرد نے جواب دیا کہ وہ پان کھاتے ہیں۔ کہنے والے نے کہا سور کے سامنے جتنے اچھے کھانے پیش کئے جائیں وہ...
دعوت کے میدان میں شدت اور درشتگی کیلئے قرآن وحدیث کی دلیل مطلوب ہے
ابن عربی کو عامۃ الناس جانتے ہی نہیںہیں جن کی خرافات اور کفریہ بکواسیں بھی واضح ہیں۔ لیکن جب آپ امام ابوحنیفہؒ کو کافر کہتے ہیں تو پھر ابن بازؒ ،البانی ؒاور دیگر کبار سلفیینؒ آپ کے نز دیک مداہن ہیںجو ان کے نام کے ساتھ دعائیں...
ٌْمیرے عزیز قرآن وحدیث کی ہربات دین ہے جب ہم اپنے مسلک کی وجہ سے کسی حدیث کوترک کرتے ہیں تو کیا یہ اپنے مسلک جو درحقیقت شخصیت پرستی یاگروہ پرستی ہی کی ایک قسم ہے کی وجہ سے دین کو خیر آبادنہیں کرتے ۔ کیا ایسا نہیں ہے کہ بقیہ تین مسالک کے خاص وممتازحصہ قرآن وحدیث کو چھوڑ دیا ہے۔ اور یہ جو آپ نے...
تحمل اور بردباری کو اپنائیں
میرے عزیز! اگر کوئی آپ کی مذمت کرتا ہے تو ہرگز اس کو ترکی بہ ترکی جواب دے اللہ کی مدد نہ کھوئیں!بلکہ آپ مخاطب کے ساتھ اچھے سے اچھا رویہ اپنائیں!ایک واقعہ ہے کہ حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ کا کسی سے جھگڑاہو گیا مخالف نے آپ کے خلاف زبان دراز ی کی آپ ﷺ خاموش سنتے رہے جب...
میرے بھائی ! ہم رسول اللہ کی دعوت کو دیکھیں کہ وہ کیسے دعوت دیتے تھے سامنے والے کو عزت دیتے ہوئے اس کو سمجھاتے تھے کہ میرے بھائی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ حضور ﷺ معبودان باطلہ سے ہٹاکر ایک معبود برحق کی دعوت دیتے تھے لیکن سامنے والے مخاطب کی پوری عزت افزائی فرماتے تھے۔اے میرے چچا!کلمہ پڑھ لو...
عبداللہ بن ابی بن سلول کی حضورٖ نے کس قدر مذمت فرمائی؟
ایک ساتھی نے فرمایا ہے کہ محترم ہم نے کب اور کہاں گالی دی آپ کیوں ہم پر بہتان لگا رہے ہیں اللہ سے ڈر جائیں!
میرے بھائی ! اللہ مجھے اپنی ذات سے ڈرنےکی توفیق عطافرمائے ،آمین ثم آمین ۔جزاک اللہ خیراً۔ میرے بھائی!یہ کہنا کہ سلفی ابو حنیفہ کی...
واللہ توحید والے سب سے بڑے میرے نبی کریم ﷺ تھے جن کے اخلاق دیکھ دیکھ کر لوگ آپ کے قریب ہوئے اورآپ توحید کو بدنام کررہے ہیں ! یہ کونسی توحید ہے جو کسی کو گالی دئیے بغیر پوری نہیں ہوتی ؟ آپ اپنے ہر عیب کے پیچھے توحید کا مقدس نام نہ لیں۔ پہلے اپنی بات کو قرآن وسنت سے ثابت کیا کیجئے پھر سب وشتم کا...
واللہ ان شاء اللہ یہ سلفی منہج قطعا نہیں ہے ۔ آپ سلف صالحین کے مسلک کو بدنام نہ کریں اور لوگوں کو اس سے متنفر نہ کریں ۔ آپ کسی سلف صالح کا قول ثابت کردیں کہ جب تک کوئی امام ابو حنیفہ کو گالی نہ دے وہ قرآن وسنت پر عمل پیرا نہیں ہوسکتا اور محدثین میں سے نام لیں کہ کس کس نے ان کی مذمت پر کتابیں...
دعوت میں نرمی تساہل اور مداہنت ہے اور سختی ودرشتی اعتدال ہے
بندہ اس کیلئے صرف قرآن وسنت سے دلیل کا طلب گار ہے کہ لوگوں کودعوت دینے میں نرمی برتنا مداہنت اور تساہل ہےجبکہ سختی اور درشتی کے ساتھ للکارللکارکر ، عیب لگا لگا کر دعوت دینا اعتدال اور میانہ روی ہے ۔ برائے مہربانی دلیل صرف قرآن وسنت...
نرمی جس چیز کے ساتھ ملتی ہے اس کو مزین کردیتی ہے اور سختی جس چیز کے ساتھ ملتی ہے اس کو عی دار نادیتی ہے۔
حضرت یوسف ؑ کے واقعہ کو دیکھیں کہ وہ اپنے جیل کے ساتھیوں کو کس طرح محبت اور اپنائیت کے ساتھ دعوت دے رہے : اے میرے جیل کے ساتھیو!۔حضورﷺ کی دعوت میں دیکھیں جگہ جگہ کس قدر مختلف ایسے الفاظ...
جب اللہ تعالیٰ نے وقت کے سب سے اچھے انسانوں کو سب سے برے انسان کے پاس تبلیغ کیلئے بھیجا تو ان کو فرمایا قولالہ قولا لینااے موسیٰ وہارون!فرعون کونرم بات کرنا۔اور اسی طرح کے احکامات ہمیں بھی غیرمسلموں جیسے لوگوں کیلئے دئیے گئے ہیں۔میرے ایک دوست نے اپنے دوست سے پوچھا تم سعودی عرب میں رہ رہے ہو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلفیوں کا ماحول سے متاثرہونااورمنہج نبوی سے دور ہونا
مثلاً وضوء میں کتنے فرائض ہیں؟ حنفیہ کے ہاں اتنے اور شوافع کے ہاں اتنے الخ اور سلفیوں کے ہاں اتنے ۔جہاں اسلام میں چار گروہ تھے وہیں ایک اور کا بھی اضافہ ۔جبکہ ہم تعلیمات نبوی اور دورِ صحابیت میں دیکھیں تو ان سے جب...
دراصل ہمارے معاشرے میں ہمارے اکثراہل علم کی وجہ سے ایک انتہائی خوفناک وباء پھیل چکی ہے ، وہ یہ ہےکہ کوئی بھی شخص جو دین سے محبت رکھتا ہے وہ دین میں رائے دہی کو اپنا حق سمجھتا ہے ، اور پھر صحیح دین اسی کو باور کرانے کی کوشش کرتا ہے اور یہ ریت معاشرے کے ان اہل علم کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے جو ما وشما...
کون سی مسواک سنت ہے؟
امام شافعیٌ جب تک عراق میں تھے تو انہوں نے پیلو کی مسواک کو واجب قرار دیاتھا کیونکہ وہاں یہ درخت کثرت سے تھا،لیکن جب وہ مصر تشریف لائے تو وہاں یہ درخت نایاب تھا تو انہوں نے پیلو کی مسواک کو صرف مستحب فرمایا۔(بحوالہ سائٹ :ویکیبیدیا الموسوعۃ الحرۃ)بندہ جب تک پاکستان میں تھا...
نئے دوستوں کی حوصلہ افزائی اورپرانے دوستوں کی آئینہ دکھائی!
بسم الرحمن الرحیم
علماء دیوبندسے کیا شکوہ ہے؟
السلام علیکم !ان دوستوں کا صرف شکریہ جنہوں نے بندہ کے قرآن وحدیث کے مسلک پر آنے کی وجہ سے حوصلہ افزائی کی اور ان پرانے دوستوں کا بے حدشکریہ جنہوں نے اس مسلک پر آنے کے بعد بندہ کوآئینہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بندہ :محمداصغر ولدحاجی عبدالمجید مغل ،حال مقیم خیرپور میرس سن پیدائش ۷مارچ ۱۹۷۴ ع نے اپنے علاقہ میںسات آٹھ سال عصری تعلیم حاصل کرنے کے بعدمدرسہ دارالعلوم الحسینیہ شہدادپور ضلع سانگھڑ میں حفظ قرآن سے لے کر درجہ خامسہ تک کی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد دورۂ حدیث تک بقیہ...
ہرات میں تحقیق کامعیار اعلی ہی ہونا چاہئے
ندہ کا خیال ہے کہ تحقیق کا معیار مکمل ہی ہونا چاہئے، جیساکہ او عدالرحمن الفوزی صاح نے اس قصہ کوضعیف السند قرار دیا۔ اس سے ہمارے دین کی مزید پختگی ہوگی اوریوں ھی قرآن وحدیث حق اورسچ ولنے کی مطلقا تاکیدآئی ہے نہ اگرچہ حدیث میں احتیاط سخت ہوجاتی ہے۔ جیساکہ...