الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ -
یہ سوال مجھے میرے فیس بک اکاونٹ پر پھوچا گیا ہیں - اہل علم اس سلسلے میں کیا مشورہ دے گے -
پوسٹ کی کمنٹس میں سوال پھوچا گیا ہیں
لنک
میرا نام محمد قاسم ہیں میرا گھر بلوچستان ضلع بوستان میں ہیں ہمارے علاقے میں کوئی مدرسه نہی ہیں میرا دل چهاتا ہیں کی یہاں سے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں نے آپ کے سامنے حدیث پیش کی ہے ایڈوانس بیلنس بھی ایک قرضہ کی شکل ہیں جو ادھار لیا جاتا ہیں - کیا یہ جو لون موبائل کمپنی سے لیا جاتا ہیں کیا وہ قرض نہیں ہوتا بھائی - آپ دوبارہ حدیث پر غور کریں - اگر میں نے غلط سمجھا ہے تو اہل علم اس پر ضرور روشنی ڈالے -...
میری "ویلنٹائن ڈے " کہانی - میری زبانی !!
کہا جاتا ہے کہ اسلام امن و آشتی اور پیار و محبت کا دین ہے اور آج "ویلنٹائن ڈے" ہے ، جسے "یوم محبت" کے طور پر ابھی اتنا منایا نہیں جاتا جتنا مڈیا پہ دکھایا جاتا ہے - میں اک گنہگار سا مسلمان اور عام سا پاکستانی نوجوان ان دنوں نہایت پریشان رہا کرتا جب...
نماز استخارہ كى كيفيت اور دعاء استخارہ كى شرح
نماز استخارہ كس طرح ادا كى جائے گى ؟
اور اس ميں كونسى دعاء پڑھى جائيگى ؟
الحمد للہ :
نماز استخارہ كا طريقہ جابر بن عبد اللہ تعالى عنہما كى مندرجہ ذيل حديث ميں بيان كيا گيا ہے:
ابن حجر رحمہ اللہ تعالى اس حديث كى شرح كرتے ہوئے كہتے ہيں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی اس حدیث کے ساتھ لنک بھی دیا ہیں آپ اس کا بھی مطالعہ کر سکتے ہے۔
كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے:
" ہر وہ قرض جو نفع لائے وہ سود ہے"
لنک
میری بہنو ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ رکھئے ﮔﺎ ﮐﮧ جو لڑکی اپنی عزت خود نہیں کرتی ، کوئی لڑکا اسکی عزت کبھی نہیں کرے گا !
ایک لڑکی "عورت" ذات کے مقام سے اسی وقت گر جاتی ہے ، جب وہ کسی کی گرل فرینڈ بننا قبول کر لیتی ہے !
احمق یہ نہیں جانتی کہ جو لڑکا اسے سچ میں چاہتا ہو گا وہ اسے نکاح کے ﺑﺎﻋﺰّﺕ طریقے سے...
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
سورۃ الکھف کی فضیلت:
جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے :
سورۃ الکھف جمعہ کی رات یا پھر جمعہ کے دن پڑھنی چاہیے ، جمعہ...
"The Messenger of Allah (Peace Be Upon Him) cursed the one who bribes and the one who takes a bribe."
Tirmidhi 1337.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت لینے والے اور رشوت دینے والے پر لعنت فرمائی ہے
(سنن الترمذي : 1337)
Those who consume interest cannot stand [on the Day of Resurrection] except as one stands who is being beaten by Satan into insanity.
QURAN [2:275]
سود خور لوگ (بروز قیامت) نہ کھڑے ہوں گے مگر اسی طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھو کر خبطی بنا دے
(سورة البقرة : 275)