• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    مساجد میں ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے !!!

    مساجد میں گندی ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے کہ مساجد میں نقلی داڑھیاں بھی رکھا اور پہناکریں ،بغیر ٹوپی کے یعنی ننگے سر تو نماز پڑھنا سنت سے بھی ثابت ہے ،سر ڈھانپنے کا تو کہیں حکم بھی نہیں جب کہ کوئی نبی ،صحابی یاتابعی بغیر داڑھی کے نہیں تھا۔باقی فیصلہ آپ پر ہے،(جزاک اللہ)
  2. محمد عامر یونس

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    لنک اوپن کریں اھل علم اس پر روشنی ڈالے - ڈاکٹر ذاکر نائک کے خلاف اب فتووں کی بارش
  3. محمد عامر یونس

    وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے؟ جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں، لیکن اپنی ماں کو ----

    دیوث کون ہے؟؟؟؟؟؟ جو مرد اپنی عورتوں کے بارے غفلت کا شکار ہیں ایسے مرد کچھ اور نہیں بس دیوث {بے غیرت} ہیں۔۔ جو شخص غیرت مند نہیں ہوتا وہ ''دیوث'' ہوتا ہے۔'شرعی اصطلاح میں 'دیوث '' اس شخص کو کہتے ہیں جو اپنے گھر میں بدکاری فحاشی اور غلط روش کودیکھتا ہے اور اپنی آنکھیں بند کرلیتا ہے ۔ایسے شخص...
  4. محمد عامر یونس

    وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے؟ جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں، لیکن اپنی ماں کو ----

    < بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے> 14 فروری کو "ویلنٹائن ڈے" منانے والوں کے لیے اہم پیغام. رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ذلت و رسوائی اس شخص کا مقدر ہے جو میرے حکم کی مخالفت کرے اور جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے. سنن ابو داؤد:4031 مسند احمد:50/2, 92 ایک عیسائی نے...
  5. محمد عامر یونس

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :
  6. محمد عامر یونس

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :
  7. محمد عامر یونس

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :
  8. محمد عامر یونس

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :

    بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :
  9. محمد عامر یونس

    باقی کیا لکھوں ؟؟ کہیں آپ تو ایسے بیٹے نہیں !!!

    ایک 85 سالہ عمر رسیدہ باپ اپنے 45 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر کے ھال کمرے میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک کوّے نے کھڑکی کے قریب آ کر شور مچایا۔... باپ کو نجانے کیا سوجھی، اُٹھ کر بیٹے کے پاس آیا اور اُس سے پوچھا، بیٹے یہ کیا چیز ہے؟ بیٹے نے جواب دیا؛ یہ کوّا ہے۔ یہ سُن کر باپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ گیا۔...
  10. محمد عامر یونس

    عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم ؟

    عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم کیا ہے ؟ الحمد للہ: عائشہ اوردوسری امہات المومنین عمومی طورپرصحابہ کرام میں شامل ہیں توجس نص میں بھی صحابہ کرام رضي اللہ تعالی عنہم پرسب وشتم سے منع کیا گيا ہے اس میں عا‏ئشہ رضي اللہ...
  11. محمد عامر یونس

    میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کیوں نہ کروں !!!

    الحمد للہ: تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے نوازاہے، انکے فضائل کیلئے قرآن و صحیح احادیث ، تاریخ کے ساتھ ساتھ اپنے تو گواہیاں دیتے ہی ہیں، ان گنت بیگانے بھی اس کا اقرار کئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ جس شخص کے دل میں...
  12. محمد عامر یونس

    دعا - اے میرے رب: تو مجھے بحیثیت مسلمان دنیا سے اٹھانا اور نیک لوگوں سے ملا دیں - آمین

    دعا - اے میرے رب: تو مجھے بحیثیت مسلمان دنیا سے اٹھانا اور نیک لوگوں سے ملا دیں- آمین !!!
  13. محمد عامر یونس

    آئیے اپنا جائزہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!

    آئیے اپنا جائزہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!! سیرت صحابہ رضی اللہ عنھم کو سامنے رکھ کر ہمیں اپنے اس دعوے کا جائزہ لینا چاہیے کہ ہم اپنے اس دعوے میں کہاں تک سچے ہیں اگر ہم اللہ کے دین کے لیے کوئی قربانی دے رہے ہیں یا مشقت اٹھا رہے ہیں تو پھر کسی نہ کسی درجے میں ہم یقینا اپنے...
  14. محمد عامر یونس

    میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کیوں نہ کروں !!!

    میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کیوں نہ کروں !!! یہ نیا دھاگہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کے لئے شروع کیا ہیں - تا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اسلام میں کیا اھمیت ہیں وہ واضح ہو سکیں - اور جو ان سے بغض رکھتے ہیں - ان کے لئے اسلام میں کیا حکم ہیں -...
  15. محمد عامر یونس

    ﻋﺼﺮِ ﺣﺎﺿﺮ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﺻﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ !!!

    ﻋﺼﺮِ ﺣﺎﺿﺮ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﺻﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺼﻮﺭ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﻟﺮﺯﮦ ﺑﺮﺍﻧﺪﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﻨﺖ ﺳﻤﺠﮭﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﻭﮦ ﺷﻤﻊِ ﻣﺤﻔﻞ ﮨﮯ۔ ﭘﺮﺩﮦ ﮐﻮ ﺧﯿﺮﺑﺎﺩ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺎ ﮐﻮ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺑﺪﻧﺘﺎﺋﺞ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ...
  16. محمد عامر یونس

    شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں -------

    شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں ------- شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں کہ ہر فاحشہ ، فنکار ، گلوکار ، یا گلوکارہ کو سونب دیا جائے ! یہ لفظ شہید ہے کسی آکسفورڈ یا ہاورڈ کی اعزازی ڈگری نہیں کہ ہر طرح کے سربراہ مملکت یا سکالرز یا سیاسی انسانی حقوق کے چیمپینز کے حوالے...
Top