الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس واقعے کا مفہوم یہ ہے کہ اعرابی کو حلوہ کھانے کی اجازت مل گئی اور پھر اچانک حجاج نے روک دیا،اب بیچارہ کبھی سویٹ ڈش کو دیکھے اور کبھی حجاج کو۔
آخر کار اعرابی سے رہا نہیں گیا وہ اولاد کی وصیت کر کے حلوے پر جھپٹ پڑا۔وہ سوچتا ہو گا کہ قتل کی دھمکی تو دے دی ہے اور ہے بھی یہ ظالم،اچھا قتل کرے گا تو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حجاج کے دسترخوان پر
حجاج بن یوسف ثقفی نے بنو امیہ کی حکومت کو استحکام بخشنے کے لیے مختلف انداز اپنائے۔اس نے انتہائی سختی سے کام لیا،ظلم کا بازار گرم کیا،لوگوں کو ناحق قتل کرنا اس کا پسندیدہ شیوہ تھا۔اس کا رعب و دبدہ عوام الناس کے دل و دماغ پر اس طرح بھوت بن کر سوار تھا...
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
jzk میں اللہ کا نام نہیں ہے۔یہ پتہ نہیں کونسے قاعدے کلیے ایجاد ہوں گئے ہیں جن سے الفاظ کو بگاڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ایک بار پھر کہوں گا ۔"جزاک اللہ خیرا" پورا لکھا کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شوق شہادت
جنگ بدر میں جب مشرکین مکہ اسلام اور مسلمانوں کو تہ تیغ کرنے کے ارادے سے آگے بڑھے تو رسول اکرم ﷺ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا:
قوموا إلى جنة عرضها السماوات والأرض
"جنت کی طرف اُٹھ کھڑے ہوجس کی چوڑائی سارے آسمان اور زمین ہیں۔"
یہ سن کر حضرت عمیر بن حمام رضی اللہ...
لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
میں نے اس کا رد اس لیے پیش کیا ہے کہ لنک دیکھنے والا اس تجزیے کو پڑھ کر اپنے آپ کو اس گندگی سے بچانے کی کوشش کرے اور کہیں بہک نہ جائے۔
منظر عام سے ہٹانے کی ضرورت نہیں کسی کو کوئی بات پوچھنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔
کلیم حیدر بھائی!
میں نے ایک سوال کیا ہے اور آج چھ دن ہو گئے ہیں ابھی تک جواب نہیں آیا،اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے،علماء کی مصروفیات یا ٹیکنیکل پرابلم۔
گویا آپ ان تمام روایات کو ان روایات پر ترجیح دے رہے ہیں جو بدعت کی مذمت میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہیں۔
یہی سوال میرا آپ سے ہے کہ آپ قرآن اور رسول اللہ سے ثابت کر دیں کہ بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا صراحت کے ساتھ حکم موجود ہو۔
ہم اس جسارت کے مرتکب نہیں ہیں۔الحمدللہ
لیکن آپ نے بدعت کی...