الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں (کھانے پر) پلیٹ صاف کر نے کا حکم دیا اور فرمایا: تم میں سے کسی کو یہ معلوم نہیں کہ اس کے کھانے کے کس حصّہ میں اس کے لئے برکت ہے
(سنن أبي داود ، كتاب الأطعمة : 3845)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''جب تم میں سے کوئی کھائے تو اللہ کا نام لے، اگر شروع میں (اللہ کا نام) بسم اللہ بھول جائے تو اسے یوں کہنا چاہئے
''بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ''
(اس کی ابتداء و انتہاء دونوں اللہ کے نام سے)''
(سنن أبي داود ، كتاب الأطعمة : 3767)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لئے تیار کئے ہیں ' ان کے دو درجوں میں اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان و زمین میں ہے
صحیح بخاری 2790 ، كتاب الجهاد والسير
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ قیامت کے دن کافر کو لایا جائے گا اور اس سے پوچھا جائے گا کہ تمہارا کیاخیال ہے کہ اگر زمین بھر کر تمہارے پاس سونا ہو تو کیا سب کو ( اپنی نجات کے لیے ) فدیہ میں دے دو گے ؟ وہ کہے گا کہ ہاں ، تو اس وقت اس سے کہا جائے...
فر شتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو !!!
بُنانہ کہتی ہیں کہ وہ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھیں کہ اسی دوران ایک لڑکی آپ رضی اللہ عنہا کے پاس آئی ، اس کے پاؤں میں گھونگھرو بج رہے تھے تو آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اسے میرے پاس نہ آنے دو جب تک تم انہیں کاٹ نہ دو،...
قیامت کی نشانی میں سے ایک نشانی حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام دمشق کے مشرق میں سفید منارہ کے پاس اتریں گے
(سنن أبي داود ،كتاب الملاحم : 4321)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی کسی ایسی قوم میں ہو جس میں گناہ کے کام کئے جاتے ہوں اور وہ اسے روکنے پر قدرت (طاقت) رکھتا ہو اور نہ روکے تو اللہ اسے مرنے سے پہلے ضرور کسی نہ کسی عذاب میں مبتلا کردیتا ہے
(سنن أبي داود ،كتاب الملاحم : 4339)
اﷲ اکبر آسٹریلیا میں کس تیزی سے اسلام پھیل رہا ہے ویڈیو دیکھیں!!!
سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسلام کو قبول کرنے والوں کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے جو عیش وعشرت چھوڑ کر اسلام میں ایسے داخل ہوئے کہ ہم بھی شرمندہ رہ جائیں
ٓٓ
اصل ماڈرن تو یہ لوگ ہیں جنھیں اسلام کی ہر چیز سے محبت ہے اﷲ...
کیا مہدی کی کوئی حقیقت ہے کہ نہیں؟
وہ حدیث جس میں امام مہدی کے آنے کا ذکر ہے وہ صحیح ہے یا کہ نہیں؟
اس لئے کہ میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ یہ حدیث صحیحح نہی بلکہ ضعیف ہے۔
الحمد للہ :
امام مہدی علیہ السلام کے ظہور پر احادیث صحیحہ موجود ہیں، اور انکا ظہور آخری زمانے میں ہوگا جو کہ قیامت کی...
تعویذ گنڈے
( جلد کا نمبر 1; صفحہ 300)
سوال نمبر 5 - فتوی نمبر515
س 5: قرآنی آیات لکھـ کر اسے بازو میں باندھنے، یا تحریر شدہ آیتوں کو پانی میں گھول کر پانی کا چھینٹا بدن پر مارنے، یا اس پانی سے بدن دھلنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عمل شرک ہے يا نہيں؟ اور کيا يہ جائز ہے يا نہيں؟
ج 5: قرآن کریم...
اللہ تعالی کے اس قول پر عمل کرتے ہوئے:
ﺍﮮﺭﺳﻮﻝ ﺟﻮ کچھ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﻛﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﭖ ﻛﮯ ﺭﺏ ﻛﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻧﺎﺯﻝ ﻛﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺠﯿﺌﮯ ۔ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﻛﯿﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍللہ ﻛﯽ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻛﯽ۔ اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح کا کوئی کام کیا ہوتا، یا اس بارے میں صحابہ کرام کو کچھـ کہا ہوتا، تو صحابہ کرام...
فتوى نمبر:4519
س: ایک شخص ریاض شہر کی بلدیہ کی آفس میں یہ درخواست لے کر پہنچا کہ اس کو بازار میں تعویذ اور ڈوریاں بیچنے کی اجازت دیجئے، جب کہ اس شخص سے "اچھائی کا حکم اور برائیوں سے روکنے والے" ٹیم کے ممبران نے بلدیہ کا لائیسنس لانے اس کو کہا ہے، اور بلدیہ کے ذمہ داروں نے یہ تجویز ہمارے سامنے...
شعبدہ بازی سے علاج کرنے والے امام کے پیچھے نماز
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 27 February 2014 12:19 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مجھے معلوم ہوا ہے کہ جو امام ہمارےگاؤں کی مسجد میں نماز پڑھاتا ہے۔وہ تعزیزوں اور شعبدہ بازی کے ساتھ علاج کرتا ہے۔کیااس بات کے معلوم ہونے کے بعد اگر میں...