الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اِمام أحمد بن حنبل ، رحمہُ اللہ ، تاریخ وفات 241 ہجری
یوسف بن موسیٰ البغدادی کہتے ہیں کہ ، انہیں عبداللہ ابن احمد ابن حنبل رحمہُ اللہ نے بتایا کہ اُن کے والد اِمام أحمد بن حنبل رحمہ ُ اللہ سے پوچھا گیا" کیا اللہ عز و جلّ ساتویں آسمان کے اُوپر اپنے عرش سے اُوپر ، اپنی تمام مخلوق سے الگ ہے...
اِمام مُحمد بن اِدریس الشافعی ، رحمہُ اللہ ، تاریخ وفات 204 ہجری
أبی شعیب ، اور أبی ثور رحمہما اللہ کہتے ہیں کہ اِمام الشافعی رحمہ ُ اللہ نے فرمایا:
میں نے اِمام مالک اور اِمام سفیان الثوری اور دیگر تابعین (اِِن کا ذِکر اِن شاء اللہ آگے آئے گا )کو جِس طرح سُنّت کی جِس بات پر پایا میں...
اِمام مالک ابن أنس ، رحمہُ اللہ ، تاریخ وفات 179 ہجری
مھدی بن جعفر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ اِمام مالک بن أنس رحمہ ُ اللہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اُس نے کہا:
" اے أبو عبداللہ ﴿الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى::: الرحمٰن عرش پر قائم ہوا ﴾ کیسے قائم ہوا ؟"
اِس سوال پر اِمام مالک...
اِمام أبو جعفر أحمد بن محمد الطحاوی الحنفی ، رحمہُ اللہ ، تاریخ وفات 321ہجری
اپنی مشہور و معروف کتاب"""عقیدہ الطحاویہ"""میں کہتے ہیں :
اللہ عرش اور اُس کے عِلاوہ بھی ہر ایک چیز سے غنی ہے اور ہر چیز اُس کے أحاطہ میں ہے اور وہ ہر چیز سے اُوپر ہے اور اُس کی مخلوق اُس کا أحاطہ کرنے سے قاصر...
اِمام نعمان بن ثابت أبو حنیفہ رحمہ ُ اللہ ، تاریخ وفات 150 ہجری
أبو اِسماعیل الأنصاری اپنی کتاب ’’’الفاروق ‘‘‘میں أبی مطیع الحکم بن عبداللہ البلخی الحنفی ، جنہوں نے فقہ حنفی کی معتبر ترین کتاب ’’’ الفقہ الاکبر ‘‘‘ لکھی ، جسے غلط عام طور پر اِمام أبو حنیفہ رحمہ ُ اللہ سے منسوب کیا جاتا...
صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے اقوال مبارکہ کے بعد اب اِن شاء اللہ تابعین اور تبع تابعین رحمہم اللہ کے اقوال پیش کروں گا ، اور ان کا آغاز اُمت کے چار بڑے معروف اور مروج مذاھب کے اماموں رحمہم اللہ سے شروع کروں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاروں اِماموں رحمہم...
( 6 ) أنس رضی اللہ عنہُ کا کہنا ہے کہ(اِیمان والوں کی والدہ محترمہ ) زینب ( بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا )نبی اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی دوسری بیگمات کو فخر کے ساتھ کہا کرتی تِھیں
زَوَّجَکُنَّ أَہَالِیکُنَّ وَ زَوَّجَنِی اللَّہ تَعَالَی مِن فَوقِ سَبعِ سَماواتٍ
تُم لوگوں کو...
( 5 ) ابن أبی ملیکہ رحمہ ُ اللہ سے روایت ہے کہ" اِیمان والوں کی والدہ محترمہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی پاکیزہ اور محبوبہ بیگم عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی موت کی بیماری کے وقت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اُن کے پاس آنے کی اجازت طلب کی تو اُم المؤمنین عائشہ رضی...
( 4 ) اِمام عثمان بن سعید الدارمی نے"الرد علیٰ الجھمیۃ "میں صحیح سند کے ساتھ عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ ُ کا یہ قول نقل کیا:
کبھی کِسی بندے کو تجارت و حکومت کی خواہش ہوتی ہے اور جب وہ کام اُس کےلیے آسان ہونے لگتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اُ س کی طرف ساتوں آسمانوں کے اُوپر سے دیکھتا ہے اور...
( 3 ) الحافظ القاضی أبو أحمد محمد بن أحمد العسال الاصبھانی رحمہ ُ اللہ تعالیٰ نے روایت کی کہ عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ُنے کہا :
جِس نے کہا"سُبحَانَ اللَّہ و الحَمدُ لِلَّہِ و اللَّہُ أکبر
تو اِن اِلفاظ کو لے کر ایک فرشتہ اللہ عز و جلّ کی طرف چڑھتا ہے ، اور جِن جِن...
( 2 ) قیس رحمہ ُ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں " جب أمیر المؤمنین عُمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ُ شام گئے تو وہ اپنی اُونٹنی پر سوار تھے ، لوگوں نے اُن سے کہا اگر آپ گھوڑے پر سوار ہوتے تو اچھا تھا کیونکہ آپ سے ملنے کے لیے بڑے بڑے لوگ آئے ہیں تو بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے دوسرے بلا فصل...
صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے اقوال
سابقہ ذِکر شدہ آیاتِ قرانیہ کے اور احادیثِ نبویہ علی صاحبھا افضل الصلوۃ و السلام کے بعد اب صحابہ رضی اللہ عنم اجمعین کے اقوال ملاحظہ فرمایے ،
( 1 ) عبداللہ ابن عُمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی وفات کے...
مزید تسلی و تشفی کے لیے ، اور جیسا کہ میں نے آغاز میں لکھا تھا ، اسی ترتیب کے مطابق اِن شاء اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین ، تابعین اورتبع تابعین رحمہم اللہ کے اقوال پیش کروں گا ،
اور اِن شاءاللہ اُس کے بعد اپنے تمام مُسلمان بھائیوں اور بالخصوص اپنے ایسے مُسلمانوں بھائیوں بہنوں کے لیے جو...
( 15 ) جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا خطبہء حج بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا :
وَأَنْتُمْ تُسْأَلُونَ عَنِّى فَمَا أَنْتُمْ قَائِلُونَ
اور تُم لوگوں کو میرے بارے میں پوچھا جائے گاتوتُم لوگ کیا کہو گے...
( 14 ) النواس بن سمعان الکلبی رضی اللہ عنہ ُ فتنہء دجال کے اور یاجوج ماجوج کے نکلنے اور قتل و غارتگری کرنے کی خبروں پر مشتمل ایک لمبی حدیث بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
ثُمَّ يَسِيرُونَ حَتَّى يَنْتَهُوا إِلَى جَبَلِ الْخَمَرِ وَهُوَ جَبَلُ...