الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Tariq Jamil Ke Iss "Shoshay" Ka Jawaab 3 Saal Se Nahi Aaya
Tariq Jamil Ke Iss "Shoshay" Ka Jawaab 3 Saal Se Nahi Aaya, Main aaj bhi muntazir hoon, abhi tak mujhe ek bhi Tableeghi, Deobandi ne jawaab nahi diya..
لنک
’’طبعی اسباب‘‘ physical means جیسےڈاکٹر کا علاج، روزمرہ زندگی میں انسانوں کا ایک دوسرے کے کام آنا، مادہ کے طبعی خواص سے برآمد ہونے والے فوائد کو اختیار کرنا، وغیرہ۔ یہ سب شریعت میں نہ تو منع ہے اور نہ معیوب، اور نہ ’’دعاء‘‘ و ’’توکل‘‘ کے منافی۔ ’’دعاء‘‘ کا جو دائرہ ہے وہ ہے ہی طبعی اسباب سے...
ایک اور نقب:
’عطائی‘ اختیار مان کر غیراللہ سے دعاء!
ایک شبہ یہاں کے داعیانِ شرک کی جانب سے اٹھایا جارہا ہے کہ:
مخلوق ہستیوں کو ’غیرمستقل بالذات‘ حیثیت میں اپنی حاجت روائی اور مشکل کشائی کے لیے جیسے چاہیں پکاریں، اور ان سے رزق، روزی، اولاد، صحت اور شادمانی جیسے مرضی مانگتے رہیں، یہ شرک نہیں...
یہ ہے وہ مقام جہاں سے اہل توحید اور اہل شرک کے کانٹے جدا ہوتے ہیں:
• اہل توحید ’’دعاء‘‘ کے مفہوم کو اس کے اصل سے توسیع دیتے ہوئے باقی شعائرِعبادت کو بھی اس میں شامل یا اس سے ملحق کرتے ہیں۔
• جبکہ داعیانِ شرک ’’دعاء‘‘ کے مفہوم کو اس کے اصل سے ہٹاتے ہوئے اس کو ’غیرعبادت‘ کا مفہوم پہناتے ہیں۔...
دعاء بمعنیٰ استعانت:
قرآنی استعمال میں دعاء کا ایک وسیع تر معنیٰ ہے اور ایک خصوصی۔ وسیع تر معنیٰ میں دعاء ’’عبادت‘‘ کی ہم معنیٰ ہے۔ جبکہ خصوصی معنیٰ میں دعاء کا لفظ خاص ’’پکار‘‘ (فریاد برائے دستگیری و حاجت روائی)(۲) پر بولا جاتا ہے، گو ہے یہ بھی عبادت۔ اصطلاح میں، اول الذکر کو کہا جاتا ہے...
دعاء... عبادت کی جان
کسی سے دستگیری چاہنا... حاجت روائی اور مشکل کشائی کےلیے کسی سے ملتجی ہونا اور اُس کے آگے اپنے فقر وفاقہ کا بند کھولنا... ’’عبادت‘‘ کی خالص ترین صورتوں میں سے ایک ہے۔ کسی ہستی کو طبعی اسباب سے بےنیاز جانتے ہوئے
(۱) ... اُس کے آگے اپنی فریاد رکھنا، اُس کے کرم کی بھیک...