الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ابن بشیر بھائی!کانفرنس شروع ہونے سے چار پانچ دن پہلے اشتہار محدث فورم پر اسکین کر کے لگانے کا ارادہ تھا لیکن کچھ سستی اور کچھ مصروفیات کی وجہ سے نہیں لگا سکا.
السلام علیکم
منیر بھائی کیسے ہیں آپ؟
میں نے nokia x2 05 لیا ہے.اس بارے میں آپ سے گفتگو کرنی ہے.آپ پسند کریں تو اپنا موبائل نمبر سینڈ کریں تاکہ موبائل پر ایس ایم ایس کے ذریعے گفتگو ہو سکے.
السلام علیکم
آج سے خان پور میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس شروع ہے اور شیخ نے اس کانفرنس پر خطاب کرنا تھا آج بعد نماز عشاء آخری خصوصی نشست میں.لیکن شیخ اظہر صاحب اب دنیا میں نہیں رہے.اللہ تعالی شیخ اظہر صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین.
السلام علیکم
محدث فورم پر خوش آمدید
امید ہے آپ یہاں باتوں ہی باتوں میں سیکھنے کی کوشش بھی کریں گے.آئیے پہلے چند باتیں سیکھ لیں.
سلام نہیں بلکہ السلام علیکم
انشاءاللہ
یوں نہیں بلکہ یوں
ان شاءاللہ
خوب ساری نہیں بلکہ
بہت ساری
بشیر بھائی یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے.ساری زبانوں کو کنٹرول پینل میں ایڈ کرنا پڑتا ہے.میں کوشش کر کے آپ کو سکرین شاٹس (تصاویر) کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں.
وعلیکم السلام
میں نے عربی،اردو اور انگلش کر رکھی ہیں اور میرے خیال میں دیگر languagesبھی اسی طرح انسٹال ہوں گی جس طرح اردو کرتے ہیں.مزید تفصیلات رانا اویس بھائی اور شاکر بھائی سے.
شکریہ منیر بھائی آج میں نے موبائل سے ڈائریکٹ ویب سائٹ اوپن کی اور اس میں مختلف زبانوں میں ڈاونلوڈنگ کے آپشن میں جا کر اردو ورژن کر لیا ہے.اب میں موبائل سے ہی ریپلائی کر رہا ہوں.
(اہلیحدیث) اہلحدیث
(شیر) شئیر
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-173/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D9%88%DA%88-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%88%D8%B1%DA%88-1510/