الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
جب سے میں نے یہ پڑھا ہے تب سے میں بھی اس بات کا قائل ہو گیا ہوں کہ نکاح کے بعد دیر سے رخصتی معیوب نہیں۔لیکن ایک بات ہے کہ پہلے لوگوں کی سوچ بہت اچھی ہوتی تھی جیسے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم ۔لیکن ہمارا معاشرہ عجیب ہے اگر نکاح کر لیا جائے اور رخصتی تاخیر سے کی جائے تو درمیان میں...
ان شاءاللہ ان شاءاللہ
اگر آپ ہو گئے ہیں تو ہم بھی ہو جائیں گے۔
دیکھ یار اس بار آپ نے اچھا نہیں کیا لیکن اپنی شادی پر ایسا کیا تو میں۔۔۔۔
تو میں کیا کر سکتا ہوں یار؟
تو عامر بھائی بیگم کے ہوتے ہوئے آپ کو کیا ضرورت پڑی کہ آپ کچن میں گھس کر مختلف پنگے لینے لگے۔
ویسے یار کلیم حیدر بھائی یہ عامر بھائی شادی کے بعد ابھی تک صرف انڈہ پکانا سیکھیں ہیں۔
واٹ میں آپ کی لگانا چاہتا تھا لیکن یہ عامر بھائی بیچ میں آگئے۔اب میں اور عامر بھائی مل کر آپ کی واٹ لگاتے ہیں۔یار اب تم نے تصویروں پر ٹرخا کر اچھا نہیں کیا۔
نکاح کے بعد رخصتی دیر سے کرنا معیوب نہیں لیکن آج کے دور میں بڑا مشکل کام ہے یار،بھئی میں تو چاہتا ہوں کہ بس نکاح ہو اور دلہن ساتھ آ چلی آئے۔یہ کیا آدمی اتنا انتظار کرے۔اور آج کل فتنے کا دور توبہ اللہ معاف کرے ۔
وہ ویڈیو دیکھیں جس میں ایرانی شیعوں کے ہاتھوں سے ظلم کا شکار ایک آدمی بغداد سے چیخ چیخ کر دھاڑیں مار مار کے رو رہا ہے اور سعودی علماء کو اپنا حال بتا رہا ہے جسے سن کر سعودی علماء رو پڑے وہ آدمی بتا رہا ہے کہ میرا "جرم" صرف اتنا ہے کہ میری بیٹی کا نام عائشہ اور بیٹے کا نام عمر ہے۔
اس میں اللہ کی طرف منسوب بات کی گئی ہے جس کا کوئی ثبوت نہیں اور قرآن ہمیں اللہ پر جھوٹ باندھنے کی سخت وعید سناتا ہے۔
ایک آیت کا مفہوم ہے کہ اس سے بڑا ظالم کون ہو گا جو اللہ پر جھوٹ باندھے۔
ایک اور آیت کا مفہوم ہے کہ اللہ پر جھوٹ باندھنے والوں کے چہرے قیامت کے دن کالے ہوں گے۔
لہذا احتیاط برتیں۔