الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ شاکر بھائی!
میں نے یوٹیوب چلا کر چیک کی ہے،یوٹیوب اوپن ہو گئی ہے بس کوئی پلگ ان مس تھا جو انسٹال کر لیا ہے اب ویڈیو یہاں بھی شو ہو رہی ہے اور براؤزر ا ورژن بھی تبدیل کر لیا ہے۔
شاید میرے پاس بھی جنید بن شاہد بھائی کی طرح ویڈیو شو نہیں ہوتی،شاکر بھائی یہ کیا مسئلہ ہے؟
میرے دفتر والے کمپیوٹر میں تو ویڈیو شو ہوتی ہیں لیکن میرے اپنے کمپیوٹر میں نہیں؟
پوچھنے کا مطلب یہ ہے کہ "ترجمہ" بالکل الفاظ کے مطابق کریں۔
جہاں تک وضاحتی الفاظ لکھنے کا تعلق ہے
یا تو
ترجمہ کے نیچے ایک ہیڈنگ "مفہوم" یا "تشریح" لکھ کر مفہوم بیان کریں۔
یا اگر ترجمے میں ہی وضاحت کرنی ہے تو وضاحتی الفاظ کو بریکٹس () میں لکھیں۔
قال النبي صلى الله عليه وسلم
کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
قال الله تعالى
فرماتا ہے اللہ تعالیٰ
يؤذيني
اذیت دیتا ہے (تکلیف پہنچاتا ہے) مجھے
ابن آدم
ابن آدم
يسب
گالی دیتا ہے
الدهر
زمانے کو
وأنا
اور میں
الدهر
زمانہ ہوں
بيدي
میرے ہاتھ میں ہیں
الأمر
(تمام) کام
أقلب
پھیرتا ہوں...