الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدیدبھائی،آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی،ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔
احتیاط علی اوڈ
علی اوڈ تم نے مجھ سے مفتی صاحب کا نمبر لیا ہے او تم ملنے بھی جاؤ گے۔ان شاءاللہ
لیکن خبردار
مفتی صاحب کو "سوھنڑا" نہ کہنا (ابتسامہ)
ہاں خوبصورت کہہ سکتے ہو۔ماشاءاللہ
یار بھائی اردو بول یہ کیا پشتو شروع ہو گے ہو،پشتو تو مفتی صاحب نے بھی نہیں بولی میرے سامنے۔
ہاں البتہ ہوٹل کے بیرے کو پشتو میں کچھ سمجھایا تو وہ گولی کی طرح سمجھ گیا (ابتسامہ)
الحمدللہ
ارے یار واقعی بھول گیا زاہد بھائی۔
زاہد بھائی کی بھی میری طرح مفتی صاحب سے ملنے کی خواہش تھی،اور واپسی پر مجھ سے پوچھا کہ مفتی عبداللہ صاحب سے ملے ہو یا نہیں؟
زاہد بھائی،بے فکر رہو،یہ وارننگ میں دے کر آیا ہوں شاہد بھائی کو۔
ارے بھائی جان پرانا دوست تو علی اوڈ ہی ہے،بہت پرانا ہے اب اس کی سروس کرنی ہے کیا؟(ابتسامہ)
نو ٹینشن شاہد بھائی آپ میرے ساتھ مل کر علی اوڈ سے بدلے لے لو۔
اب بیچارے کے پاس اتنی ہمت کہاں۔
خوش آمدید بھائی جان
اب علی اوڈ کدھر جاؤ گے؟