• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    برصغیر پاک وہند کے علماء کی سنن نسائی سے متعلق خدمات کاتذکرہ ۱- حاشیۃ السندي : لابی الحسن محمد بن عبدالہادی السند ی (ت:۱۱۳۶ھ) نے دیگر کتب صحاح کی طرح امام نسائی کی سنن کا بھی حاشیہ لکھا ہے ، یہ حاشیہ علامہ سیوطی کی شرح سے جامع اور مفید معلومات پر مبنی ہے ،یہ حاشیہ (۱۳۲۱ھ) میں طبع ہوچکا ہے ۔ ۲-...
  2. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    ختم نسائی سے متعلق مؤلفات: ۱- بغیۃ الراغب المتمنی فی ختم النسائی : روایت ابن السنی لمحمد بن عبدالرحمن السخاوی (ت: ۹۰۲ھ) (مطبوع) ۲- القول المعتبر فی ختم النسائی روایت ابن الاحمر لمحمد بن عبدالرحمن السخاوی (ت: ۹۰۲ھ) (مطبوع) ۳- ختم سنن النسائی لعبداللہ بن سالم البصری المکی (ت: ۱۱۳۴ھ) سنن...
  3. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    سنن نسائی کی شروح وتعلیقات سنن کا اندازِ ترتیب وتالیف نہایت سہل اور آسان ہے، اس کے تراجم ابواب واضح ہیں، جن میں کوئی اشکال نہیں ، شاید اسی وجہ سے علماء نے اس کے شرح وتعلیق پر اتنا توجہ نہیں کی ، جو اس کتاب کا مرتبہ تھا، یا جس طرح صحیحین اور بقیہ سنن کی متنوع خدمات نظرآتی ہیں،علامہ محمدمنیر...
  4. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    صحاح ستہ کی شروط اور سنن نسائی میں امام نسائی کا منہج اور ان کی شروط ٭حافظ ابو الفضل محمد بن طاہر مقدسی (ت: ۵۰۷ھ) اپنی کتاب شروط الائمہ الستہ میں لکھتے ہیں : ائمہ حدیث ( بخاری ،مسلم ،ابوداود ، نسائی ، ترمذی اور ابن ماجہ) میں سے کسی سے یہ منقول نہیں ہے کہ میں اپنی کتاب میں یہ احادیث فلاں اور فلاں...
  5. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    نسائی کی اصطلاح ''لیس بقوی'' اور'' لیس بالقوی'' کا مطلب ''لیس بالقوی'' یا ''لیس بذاک القوی'' معمولی قسم کی جرح ہے، امام نسائی نے کئی رواۃ کے بارے میں'' لیس بالقوی'' کا لفظ استعمال کیا ہے: ۱-سفیان بن حسین کے بارے میں کہتے ہیں: سفيان في الزهري ليس بالقوي( سفیان زہری سے روایت میں زیادہ قوی نہیں...
  6. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    ضعیف رواۃ کے بارے میں امام نسائی کا مذہب حافظ ابن حجرنزہۃ النظر میں جرح وتعدیل کے مراتب اور اس میں استعمال ہونے والے الفاظ کے ذکر کرنے کے بعدکہتے ہیں: جر ح وتعدیل میں صرف عادل اور بیدار مغز ناقد کی رائے قبول کرنی چاہئے اور جس نے جرح میں افراط اور زیادتی سے کام لیااس کی جرح کو نہیں قبول کرنا...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    امام مسلم اور امام نسائی کا تقابل حافظ ابن مندہ شروط الائمہ میں کہتے ہیں: جن چار علماء نے صحیح احادیث کی تخریج کی اور صحیح اور ثابت شدہ احادیث کو معلول سے اور خطاکو صواب سے الگ کیا، چارہیں: بخاری ، مسلم، ابوداوداور ابوعبدالرحمن نسائی (شروط الائمہ، سیر أعلام النبلاء ۱۴/۱۳۵) علامہ ذہبی فرماتے...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    سنن صغریٰ موضوع احادیث سے خالی کتاب ہے سنن صغریٰ میں کوئی حدیث موضوع نہیں ہے، اس کی صرف ایک حدیث کو ابن الجوزی نے اپنی کتاب الموضوعات میں داخل کیا ہے جو کہ صحیح نہیں ہے، سنن النسائی میں یہ حدیث کتاب الأشربۃ ، باب: ذكر الآثام المتولدة عن شرب الخمر...(حدیث نمبر: ۵۶۷۲)میں آئی ہے ،جو بسند یزید بن...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    سنن نسائی کے امتیازات وخصائص سنن نسائی میں جو چیزیں ممتاز اور نمایاں طور پر نظر آتی ہیں وہ درج ذیل ہیں: ۱- امام نسائی نے سند اور متن پر محدثانہ نقطہ نظر سے اپنی رائے کی وضاحت کے ساتھ ساتھ بہت سارے رواۃ پر جرح وتعدیل کا کام کیا، اور احادیث کی صحت اور ضعف کی نشان دہی کی، ساتھ ہی فقہی نقطہ نظر سے...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    سنن نسائی کی اہمیت اور اس کا مقام ومرتبہ دواوین اسلام اورحدیث کے بنیادی مراجع میں جن کتابوں کو شمارکیا گیا ہے ان میں سنن نسائی خاص اہمیت کی حامل کتاب ہے، اس کاتذکرہ سنن ابوداود اور سنن ترمذی کے بعدکیا جاتاہے ، لیکن بعض مغاربہ نے اسے صحیح بخاری سے بھی زیادہ اہمیت دی ہے چنانچہ سخاوی فتح المغیث میں...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    (۱) سنن صغریٰ میں موجود کتابوں کی ترتیب یہ ہے: 1- الطهارة، 2- المياه، 3- الحيض والاستحاضة، 4- الغسل والتيمم، 5- الصلاة، 6-المواقيت، 7- الأذان، 8- المساجد، 9- القبلة، 10- الإمامة، 11- الافتتاح، 12-التطبيق، 13-السهو، 14- الجمعة، 15- تقصير الصلاة،16- الكسوف، 17-الاستسقاء، 18- صلاة الخوف، 19- صلاة...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    سنن صغری (مجتبی) اور سنن کبری کا تعارف امام نسائی نے سب سے پہلے سنن کبریٰ کی تالیف کی ، جو دیوان النسائی اور مصنف النسائی کے نام سے بھی مشہور ہے، یہ کتاب ہم تک ابن الاحمر کی روایت سے پہنچی ہے، مؤسسۃ الرسالۃ کے ایڈیشن کے مطابق سنن کبریٰ میں (۱۱۹۴۹) احادیث ہیں، سنن صغری (المجتبیٰ) کو امام نسائی...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    امام نسائی کی درج ذیل کتابیں مفقود کے حکم میں ہیں: ابن خیر نے سب سے زیادہ اپنی فہرست میں ان کتابوں کا ذکر کیاہے ،ذیل میں ہم سب سے پہلے انہی کتابوں کا ذکرکرتے ہیں: ۱۹-(۱) کتاب الکنی : ابن خیر نے اس کا نام'' الأسماء والکنی'' رکھاہے، نسائی نے اس کی ترتیب خاص انداز سے کی تھی ، پھر اس کی ترتیب...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    تصانیف امام نسائی کثیر التالیف مؤلف تھے، بعض کتابیں ائمہ کے یہاں مستقل طورپرمروی ہیں، اور ان میں کی بعض کتابیں سنن کبریٰ یا صغری کا جزء ہیں، ہماری اس فہرست میں کتابوں کی تعداد (۳۴) ہے، جن میں سے کئی کتابیں سنن کا جزء ہیں، بعض مطبوع ہیں، اور بعض مفقود،اور بعض کتابوں کے قلمی نسخے پائے جاتے ہیں،جو...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    بعض اخلاق وعادات اورخاندانی حالات ازواج واولاد: امام نسائی کے معاشی اور معاشرتی احوال سے متعلق اقوال کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کی مالی حالت اچھی تھی،اچھاکھانے پینے اوراچھاپہننے میں شہرت رکھتے تھے، ابن العماد شذرات الذہب میں لکھتے ہیں: امام نسائی نہایت شریف، رئیس اورعظیم المرتبت شخصیت کے...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    ورع وتقویٰ امام نسائی کی عملی زندگی کا اندازہ محمد بن المظفر کے اس قول سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جسے علامہ ذہبی نے ان الفاظ میں بیان کیا ہے : سمعت مشايخنا بمصر يصفون اجتهاد النسائي في العبادة بالليل والنهار وأنه خرج إلى الغزو ومع أمير مصر فوصف في شهامته وإقامته السنن الماثورة في فدآء المسلمين...
  17. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    یہ بات قابل ذکر ہے کہ صحاح ستہ کے مؤلفین میں پانچ ائمہ کا ذکر فقہائے حدیث کی اس فہرست میں موجود ہے، اور وہ ہیں: بخاری ، مسلم ، ابوداود، نسائی اور ترمذی۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے اپنے فتاویٰ اور رسائل میں فقہائے حدیث کی اصطلاح سکیڑوں بار استعمال کی ہے، اور مسائل میں ان کے دلائل اور ترجیحات...
  18. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    اہل بدعت رواۃ پر جرح امام نسائی کے صحیح العقیدہ ہونے کی عملی مثال بعض اہل بدعت رواۃپر جرح بھی ہے، چندمثالیں درج ذیل ہیں: ۱- أجلح بن عبداللہ کوفی کے بارے میں کہتے ہیں: ليس بالقوي وكان مسرفا في التشيع (زیادہ قوی راوی نہیں تھا، اور تشیع میں غالی تھا) (میزان الاعتدال ۱/۷۹)۔ ۲-جارود بن معاذسلمی...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    سکر اورنبیذ کا مسئلہ: اہل حجاز اور اہل کوفہ کے درمیان نبیذ کے پینے کے بارے میں اور ایسے ہی نشہ آور چیزوں کے قلیل استعمال میں کافی اختلاف رہا ہے، اہل حجاز اور عام محدثین دلائل کی روشنی میں نبیذ پینے کو حرام کہتے ہیں اور اہل کوفہ اسے دیانۃ حلال کہتے ہیں، چونکہ یہ رائے تاویل پر مبنی ہے اس لیے...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن نسائی

    مسائل ایمان اور ایمان کے گھٹنے اور بڑھنے کا اعتقاد ائمہ اسلام بالخصوص امام بخاری نے مسائل ایمان بالخصوص اطاعت سے ایمان بڑھنے اور معصیت سے ایمان گھٹنے کے سلفی عقیدہ کو کتاب وسنت اوراجماع کے دلائل سے ثابت کیا ، اور اس باب کے سارے منحرفین کا رد وابطال کیا ، امام بخاری کے طرز پران کے تلمیذ رشید امام...
Top