الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"جب تم حیا نہ کرو تو جو جی چاہے کرو".
سارے مہمانوں کی نظریں دروازے پر لگے لگے تھک گئیں،
دلہن آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی. آج ولیمے کی تقریب ہے اور سارا ہال مہمانوں سے بھر چکا ھے اور سٹیج تھا کہ بن دلہن کے سونا پڑا تھا. خاصی تاخیر کے بعد جب دلہن اسٹیج پر آئیں
تو میں نے انکی نند سے وجہ...
نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے بيان كيا ہے كہ جس سنت كو وہ لائے ہيں وہ اللہ كى جانب سے ہونے اور حجت اور بندوں پر لازم ہونے كے اعتبار سے مثل قرآن ہے، اور آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے امر و نہى كے معاملات ميں صرف اكيلے قرآن مجيد كو لينے سے ڈرايا ہے، اور حرام كى مثال دے كر واضح كيا جو صرف سنت نبويہ ميں...
اللہ سبحانہ و تعالى نے اپنے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم كو دين اسلام دے كر مبعوث كيا، اور يہ عظيم نعمت صرف اكيلا قرآن ہى نہيں، بلكہ يہ قرآن اور سنت ہے، اور جب اللہ سبحانہ و تعالى نے امت پر احسان كا ذكر كرتے ہوئے دين كے مكمل اور اس نعمت كى تكميل بيان كى تو اس سے مقصود نزول قرآن نہيں تھا، بلكہ...
بدر الدين الزركشى رحمہ اللہ كہتے ہيں:
الرسالۃ ميں امام شافعى رحمہ اللہ كا قول ہے: " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى اطاعت و فرمانبردارى كى فرضيت كا باب "
اللہ تعالى كا فرمان ہے:
{ جس نے رسول ( صلى اللہ عليہ وسلم ) كى اطاعت كى اس نے اللہ كى اطاعت كى }.
اور ہر وہ فريضہ جو اللہ نے اپنى كتاب...
muslim میرے آپ سے کچھ سوال ہیں تفصیل سے جواب دیں -
1 - آپ نماز میں کیا پڑھتے ہیں ؟
2 - روزہ کون سی آیت پڑھ کر کھولتے ہیں ؟
3- بیوی سے ھمبستری کے وقت قرآن کی کون سی آیت پڑھتے ہیں ؟
4- حج میں کیا پڑھتے ہیں ؟
5- کیا آپ مچھلی کھاتے ہیں ؟
6- کیا آپ کتا کھاتے ہیں ؟
اس كے علاوہ میں نے ابتدا ميں...
جو شخص يہ گمان كرتا ہے كہ مسلمانوں كے ليے سنت نبويہ كى كوئى ضرورت نہيں بلكہ صرف قرآن مجيد ہى كافى ہے اس كا رد كرتے ہوئے يہ كہا جائيگا:
اس سے تو وہ اللہ تعالى كے فرمان كا رد كر رہا ہے جو كتاب عزيز ميں بہت سارى آيات ميں ہے كہ: نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم جو لائے ہيں اسے قبول كيا جائے، اور جس سے...
صحيح سنت نبويہ اللہ كى جانب سے وحى ہے
پہلے تو ميں اس طرح كا سوال كرنے ميں معذرت چاہتا ہوں، ليكن اپنى نيت ميں شك كى مجال نہ چھوڑنے كے ليے ميں يہ كہتا ہوں: ميں گواہى ديتا ہوں كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ كے رسول ہيں، اور ميں مكمل طور پر راضى ہوں...
كيا زانى عورت كا نكاح فسخ ہو جاتا ہے ؟
كيا اگر شادى شدہ عورت زنا كرے تو وہ بيوى رہتى ہے، يا كہ اس كا نكاح فسخ ہو جاتا ہے اور اس فعل كى بنا پر اسے طلاق ہو جاتى ہے ؟
الحمد للہ:
جب شادى شدہ عورت زنا كا ارتكاب كرے تو اس سے اس كا نكاح فسخ نہيں ہوتا، اور نہ ہى صرف يہ معصيت واقع ہونے سے اسے طلاق...
جب کسی عورت کے زنا کا علم ہوجائے تو اس زانیہ سے نکاح کرنا حرام ہے لیکن جب وہ توبہ کرلے اوراس کی عدت ختم ہوجائے تو پھر نکاح ہوسکتا ہے اس کی دلیل اللہ تعالی کا فرمان ہے :
{ اورزانیہ عورت سے زانی اورمشرک کے علاوہ کوئي اورنکاح نہيں کرتا اورمومنوں پر یہ حرام کردیا گيا ہے } ۔