الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کرسمس منانا یا مبارک دینا شرک ہے
Do not say merry Christmas
"اس بات کا لوگ شعور نہیں رکھتے کہ جب ہم کسی کو کرسمس کی مبارک دیتے ہیں تو ہم اس بات سے اتفاق کر رہے ہوتے ہیں کہ حضرت عیسی علیه السلام 25 دسمبر کو پیدا ہوئے, اور ہم اس بات سے بھی اتفاق کر رہے ہوتے ہیں کہ الله نے بیٹا جنا (پیدا کیا)...
♦ سنی کا شعیہ سے مباہلہ اور نتیجہ ! ♦
سنی مباہلہ مع شیعہ اور نتیجہ کیا ہوا ؟
ہمارے سنی بھائی ابو مشاری کا مباھلہ ایک شیعہ رافضی حسن شحاتہ کے ساتھ
ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کے حق میں
ابو مشاری (سنی) مباھلہ کر رہے ہیں ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کی براءت کے بارے میں
ایک شخص نے...
صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم
كيا صحيح حديث رد كرنے والے كو كافر قرار ديا جائيگا ؟
ايك بھائى صحيح بخارى اور مسلم ميں وارد شدہ بعض احاديث كو اس حجت سے رد كرتے ہيں كہ يہ احاديث قرآن كے ساتھ متصادم اور معارض ہيں، صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم كيا ہو گا، آيا اسے كافر كہا جائے ؟
الحمد...
كيا تقليد كا فتوى دينا جائز ہے ؟
كيا تقليد كرنے كا فتوى دينا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
اس ميں كئى اقوال ہيں:
ابن قيم رحمہ اللہ كہتے ہيں:
پہلا:
تقليد كرنے كا فتوى دينا جائز نہيں؛ كيونكہ يہ علم كے ساتھ نہيں، اور بغير علم كے فتوى دينا حرام ہے، لوگوں كے اس ميں كوئى اختلاف نہيں پايا جاتا كہ...
تقليد اور دليل كى اتباع، اور كيا ابن حزم حنبلى تھے ؟
يہ كيسے ممكن ہے كہ آئمہ اربعہ ميں سے كسى ايك كى اتباع كرتے ہوئے مقلد نہ ہو ؟
ميں يہ سوال اس ليے كر رہا ہوں ميں نے ابن حزم كى سيرت پڑھى كہ وہ امام احمد كے مذہب كى اتباع كرتے تھے ليكن مقلد نہيں تھے، برائے مہربانى اس كى وضاحت فرمائيں ؟...
کیا کسی مذھب کو حدیث پر مقدم کیا جا سکتا ہے
میرا سوال احادیث اور سنت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مذاھب کے متعلق ہے ، میرے ملک کے لوگ شافعی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ، تو بعض اوقات مذھب کو حدیث اور سنت پر مقدم کر لیا جاتا ہے تو اس حالت میں کیا میں سنت پر چلوں یا کہ شافعی مذھب اختیار کروں ؟
مثلا...
مذاھب اربعہ میں سے زیادہ صحیح کون سا ہے
آئمہ اربعہ میں سے کون سے امام صحیح راستے پر اور جماعت المسلمین میں ہے ؟
الحمد للہ:
اللہ تعالی نے ہمیں اپنی کتاب عزیز قرآن کریم اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر چلنے اور اس کی اطاعت کا حکم دیا ہے ، اور حق بات تو یہ ہے کہ ہم نصوص شرعیہ کو نبی...
جب مجھے میرے مذھب کا پوچھا جاۓ توکیا کہوں
بعض آنے والے بھائ مجھے سے بہت ہی زیادہ میرے مذھب کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ آیا میں حنبلی ہوں یا کہ شافعی وغیر ہ ۔۔ اور میں حقیقت میں اس معاملہ سے بالکل غافل ہوں ، مجھے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ میں مسلمان ہوں ، اوراگر مجھے دینی معاملہ میں مشکل پیش آتی ہے...
فرقہ پرستی سے کیسے بچیں - اس جماعت کی شروط کیا ہیں جس کی شرعی طور پر اتباع مسلمان پر واجب ہے ؟
الحمد للہ:
مسلمان پر یہ واجب اور ضروری ہے کہ وہ طائفہ منصورہ اھل سنت والجماعت میں شامل ہوکر سلف صالحین کی اتباع کرتے ہوۓ حق پر چلے اور عمل کرے ، ان سے محبت کرے چاہے وہ اس کے ملک میں ہو ں یا کہ...
قبروں پر سجدہ اور ذبح کرنا دورِ جاہلیت کی بت پرستی اور شرکِ اکبر ہے، کیونکہ یہ عبادت ہے اور عبادت اللہ کے علاوہ کسی کی نہیں ہوتی اور جو غیر اللہ کی عبادت کرتا ہے وہ مشرک ہے
الله تعالى نے فرمايا ہے:
ﺁﭖﻓﺮﻣﺎ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﻛﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍﻣﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺧﺎﻟﺺ...
فقہ حنفی مدون کرنے والے ظالموں نے اپنی بیٹی کو بھی نہ بخشا۔!!!
جب شہوت کا غلبہ زیادہ ہو اور بیوی آنے میں دیر کردے تو اس دوران اپنا (الہ تناسل) اسکی بیٹی کی ٹانگوں کے درمیان رکھنے سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔!!! شرم سے ڈوب مرو حنفیو تم کتنے بے شرم و بے حیا ہو۔