الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہشتی زیور کے باطل عقائد کا رد صحیح احادیث سے !!!
ایک کتاب بہشتی زیور کے نام سے مشہور ہے جسے لڑکیوں کی شادی کے موقع پر تحفے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اس میں کئی ایک مسائل بلا دلیل ، باطل قیاس کی پیدا وار ہونے کے ساتھ ساتھ حیا نور بھی ہیں اور حیرت یہ ہے کہ دیوبندی عوام میں اسے ایک تقدس کتاب نام...
بریلوی بھائی اگر آپ لوگوں کے اولیا زندہ ہے تو پھر ان کو دفن کیوں کرتے ہو !!!
کل قیامت والے دن اللہ تعالیٰ نے پوچھ لیا کہ تم نے ان کو زندہ دفن کیوں کیا تو کیا جواب دو گے ؟
باقی پوسٹ میں ملاحضہ فرمائیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے ممالک کے حکمرانوں کو خط لکھ کر اسلام کی دعوت دی ۔ ان میں سے ایک ایران کا شہنشاہ بھی تھا ۔ شہنشاہ ایران خسرو پرویز کے دربار میں جب نامہ مبارک پہنچا تو صرف اتنی سی بات پر اس کے غرور اور گھمنڈ کا پارہ اتنا چڑھ گیا کہ اس نے کہا کہ اس خط میں محمد (صلی اللہ تعالیٰ...
آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے جارہا ہوں ۔۔ میرا ایک دوست جو موبائل میں سونگ ڈاونلوڈنگ کا کام کرتا ہے ۔۔ اس کے ذریے کچھ باتیں جو میرے علم میں آئیں ہیں انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہیں ۔۔ آپ کیلئے نہایت ہی حیرت اور صدمے کا باعث ہوسکتی ہیں ۔۔ یہ بات کہ ہم کس قدر اخلاقی تنزلی کا شکار...
ہمارا رب کتنا مہربان ہے !!!
اخبار میں ایک اشتہار دیکھ رہا تھا. ہم اپنے بیٹے کو بوجہ نافرمانی، گستاخی بدچلنی و آوارہ گردی اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد سے عاق کرتے ہیں. ہم اس کے کسی نفع نقصان کے ذمہ دار نہیں ہونگے. ہم سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوگا.
میرا اللہ کتنا اچھا ہے !!!
میں بدچلن ہوں...
ماچس کی تیلی کا ایک سر ہوتا ہے
ماچس کی تیلی کا ایک سر ہوتا ہے مگر اس میں دماغ نہیں ہوتا اسلئے جب اسے کوئی رگڑتا ہے تو وہ فورا" جل اٹھتی ہے .
آئیے ! ہم ماچس کی ایک چوٹی تیلی سے سبق لیں .
ہم اور آپ ایک عدد سر رکھتے ہیں اور اس میں ایک دماغ بھی ہوتا ہے.ہمیں چاہئے کہ ہم دوسروں کے اشتعال دلانے...
ھدیہ اوررشوت کے مابین فرق !!!
میں اپنے انسٹیٹیوٹ کی خریداری کی ڈیمانڈ بھیجتا ہوں ، خریداری کا فیصلہ خریداری کے سلسلے میں قائم کردہ کمیٹی کرتی ہے چيز کی کوالٹی اورقیمت بھی وہی مقرر کرتی ہے اورجس سے خریدنی ہے اس کا فیصلہ بھی کمیٹی کرتی ہے ، میرا کام صرف یہ ہے کہ ان اشیاء کی فہرست بنا کر متعلقہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حديث نمبر :13
خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی حفظہ اللہ
بتاریخ :10/11/ جمادی الثانی 1428 ھ، م 26/25، جون 2007م
تشریح:
اس دنیا میں ہر چیز پر اللہ تعالی کا حکم نافذ ہے ،اسکے علاوہ کوئی اور ذات نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتی، اللہ ہی ہے جو جسکو چاہتا ہے بیمار کرتا ہے...