الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مساجد میں گندی ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے کہ مساجد میں نقلی داڑھیاں بھی رکھا اور پہناکریں ،بغیر ٹوپی کے یعنی ننگے سر تو نماز پڑھنا سنت سے بھی ثابت ہے ،سر ڈھانپنے کا تو کہیں حکم بھی نہیں جب کہ کوئی نبی ،صحابی یاتابعی بغیر داڑھی کے نہیں تھا۔باقی فیصلہ آپ پر ہے،(جزاک اللہ)
دیوث کون ہے؟؟؟؟؟؟
جو مرد اپنی عورتوں کے بارے غفلت کا شکار ہیں
ایسے مرد کچھ اور نہیں بس دیوث {بے غیرت} ہیں۔۔
جو شخص غیرت مند نہیں ہوتا وہ ''دیوث'' ہوتا ہے۔'شرعی اصطلاح میں 'دیوث '' اس شخص کو کہتے ہیں جو اپنے گھر میں بدکاری فحاشی اور غلط روش کودیکھتا ہے اور اپنی آنکھیں بند کرلیتا ہے ۔ایسے شخص...
< بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے>
14 فروری کو "ویلنٹائن ڈے" منانے والوں کے لیے اہم پیغام.
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
ذلت و رسوائی اس شخص کا مقدر ہے جو میرے حکم کی مخالفت کرے اور جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے.
سنن ابو داؤد:4031
مسند احمد:50/2, 92
ایک عیسائی نے...
ایک 85 سالہ عمر رسیدہ باپ اپنے 45 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر کے ھال کمرے میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک کوّے نے کھڑکی کے قریب آ کر شور مچایا۔...
باپ کو نجانے کیا سوجھی، اُٹھ کر بیٹے کے پاس آیا اور اُس سے پوچھا، بیٹے یہ کیا چیز ہے؟
بیٹے نے جواب دیا؛ یہ کوّا ہے۔ یہ سُن کر باپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ گیا۔...
عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم
عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم کیا ہے ؟
الحمد للہ:
عائشہ اوردوسری امہات المومنین عمومی طورپرصحابہ کرام میں شامل ہیں توجس نص میں بھی صحابہ کرام رضي اللہ تعالی عنہم پرسب وشتم سے منع کیا گيا ہے اس میں عائشہ رضي اللہ...
الحمد للہ:
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے نوازاہے، انکے فضائل کیلئے قرآن و صحیح احادیث ، تاریخ کے ساتھ ساتھ اپنے تو گواہیاں دیتے ہی ہیں، ان گنت بیگانے بھی اس کا اقرار کئے بغیر نہیں رہ سکتے۔
جس شخص کے دل میں...
آئیے اپنا جائزہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
سیرت صحابہ رضی اللہ عنھم کو سامنے رکھ کر ہمیں اپنے اس دعوے کا جائزہ لینا چاہیے
کہ ہم اپنے اس دعوے میں کہاں تک سچے ہیں اگر ہم اللہ کے دین کے لیے کوئی قربانی دے رہے ہیں
یا مشقت اٹھا رہے ہیں تو پھر کسی نہ کسی درجے میں ہم یقینا اپنے...
میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کیوں نہ کروں !!!
یہ نیا دھاگہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کے لئے شروع کیا ہیں - تا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اسلام میں کیا اھمیت ہیں وہ واضح ہو سکیں - اور جو ان سے بغض رکھتے ہیں - ان کے لئے اسلام میں کیا حکم ہیں -...
شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں -------
شہید !!
یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں کہ ہر فاحشہ ، فنکار ، گلوکار ، یا گلوکارہ کو سونب دیا جائے !
یہ لفظ شہید ہے کسی آکسفورڈ یا ہاورڈ کی اعزازی ڈگری نہیں کہ ہر طرح کے سربراہ مملکت یا سکالرز یا سیاسی انسانی حقوق کے چیمپینز کے حوالے...