الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم ! ایک مستند عالم دین اور وہ بھی خصوصا امامِ حرم سے اتنی بدگمانی !!! کہ آپ کے خیال میں انھوں نے بغیر کسی تحقیق و جستجو کے اور بغیر مستند علم کے دیوبند اور علمائے دیوبند کے بارے میں "رسما" تعریفی کلمات کہہ دئیے ہوں گے ؟؟
حضرات ! عرض ہے کہ یہ نہ تو ''کوئی'' شخص مجہول ہے اور نہ ہی ان سے کوئی...
جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ امام کعبہ شیخ السعود الشریم
ہندوستان میں اسلام کی تاریخ دارلعلوم دیوبند کے بغیر نا مکمل ہے ۔ امام کعبہ شیخ السعود الشریم
دارالعلوم دیوبند کے بارے میں سنا تھا اب قریب سے مشاہدہ کر کے اس کی عظمت اور وسعت کو پایا ۔ امام کعبہ...
بہت ہی خوبصورت، ماشااللہ انتہائی خوبصورت جواب۔ بالکل ٹو دی پوائنٹ۔
میں یہ باتیں سوچ ہی رہا تھا مگر آپ نے کہہ دیں۔ میرا خیال ہے کہ اس خوبصورت لاجیکل دلیل کے بعد اس موضوع پر بات ختم ہو جانی چاہیے۔
بھئی اس کا حل یہ ہے آپ Primo PDF سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں۔ یہ نیٹ پر بالکل مفت ہے اور کسی بھی قسم کا لائسنس نہیں مانگتا۔ اور اس سے کسی بھی ڈاکومنٹ سے پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے۔
انپیج ٹو پی ڈی ایف کے لیے بہترین سلوشن ہے۔ میں اسے آٹھ سالوں سے استعمال کر رہا ہوں۔
مجھے اپنا سوال کرنے کے لیے کوئی اور مناسب جگہ نہیں ملی اس لیے یہاں کر رہا ہوں .
کیا کوئی بھائی فارسی زبان سیکھنے کے لیے اردو میں لکھی گئی کتب کے نام تجویز کر سکتا ہے؟؟
میرا خیال ہے کہ جس کسی بھائی نے فارسی سیکھی ہے وہی اس بارے بہتر جواب دے گا.
جواب دینے کا بہت شکریہ
میں نے جن کتابوں کی درخواست کی ہے وہ سب کی سب اردو زبان میں ہیں یعنی یا تو لکھی ہی اردو میں گئی ہیں یا اردو میں ترجمہ کی گئی ہیں .
مجھے عربی کتب نہیں چاہییں.
السلام علیکم
محترم منتظمین حضرات! اتنا خوبصورت فورم بنانے پر دلی مبارک بادقبول فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کے علم و عمل اور رزق میں برکت عطا فرمائیں ۔ بہت ہی خوبصورت فورم ہے جس نے کم وقت میں بہت ہی جلد انٹرنیٹ کی اردو دنیا میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اس فورم کا ایک امتیاز اس کی سب سے بڑی اردو...