الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اُدھر اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد گرامی قدر ہے:
{وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَاهَدتُّمْ} [النحل:۹۱]
''اور جب تم عہد معاہدہ کرو تو اللہ کے عہد کی ایفاء کرو۔''
یہ لفظ ان تمام عقود کے لیے عام ہے جنہیں انسان زبان سے کرتا ہے۔ دوسرے مقام پر اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے:
{وَأَوْفُوا...
جبکہ اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں:
{إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ} [الصف:۴]
''بلا شبہ اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں، جیسے وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں۔''
یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو...
ابو العتاھیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:
وَصَفْتَ التُّقَی حَتَّی کَأَنَّکَ ذُوْتُقٰی
وَرِیْحُ الْخَطَایَا مِنْ ثِیَابِکَ تَسَطَّعُ
''اے واعظ خوش الحان! تو نے تقویٰ کی ایسی تعریف کی ہے گویا کہ تو خود بڑا ہی کوئی متقی آدمی ہے جبکہ گناہوں اور غلطیوں کی بدبو تیرے کپڑوں سے پھوٹ پھوٹ کر نکل رہی ہے۔''
یہی...
امام مالک بن دینار رحمہ اللہ کہتے ہیں: جب عالم اپنے علم پر عمل نہ کرے تو جس طرح ایک چکنے پتھر سے بارش کے قطرے پھسل جایا کرتے ہیں، اسی طرح امت کی نصیحت و موعظت دلوں سے زائل ہو جایا کرتی ہے۔ شاعر کہتا ہے
یَا وَاعِظَ النَّاسِ قَدْ اَصْبَحْتَ مُتَّھَمًا
اِذْ عِبْتَ مِنْہُمْ أُمُوْرًا أَنْتَ...
اللہ ذوالجلال کی بے عمل سے ناراضگی
اللہ عزوجل کا ارشاد گرامی ہے:
{يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٢﴾ كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٣﴾} [الصف]
''اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ایسا کیوں کہتے ہو جو تم نہیں کرتے۔ اللہ کے نزدیک...
فساد اور فسادی آدمی
قال اللّٰہ تعالی {وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ الْفَسَادَ o} [البقرہ:۲۰۵]
اللہ عزوجل نے فرمایا: '' اور اللہ تعالیٰ فساد کو پسند نہیں فرماتا۔ ''
{وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ o} [المائدہ:۶۴]
مزید فرمایا: '' اور اللہ تعالیٰ فسادیوں کو پسند نہیں فرماتا۔ ''
فساد: سیدھی چیز سے...
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
{وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَيَقْتُلُونَ الَّذِينَ يَأْمُرُونَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ} [آل عمران:۲۱]
''اور جو لوگ عدل و انصاف کی بات کرتے ہیں انہیں بھی قتل کر دیتے ہیں چنانچہ انہیں دردناک عذاب کی خبر دے دیجیے۔''
اللہ...