• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    طس ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْقُرْ‌آنِ وَكِتَابٍ مُّبِينٍ ﴿١﴾ هُدًى وَبُشْرَ‌ىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ﴿٢﴾ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَ‌ةِ هُمْ يُوقِنُونَ ﴿٣﴾ النمل ترجمہ: طٰسٓ یہ قرآن کی آیتیں ہیں اور واضح روشن کتاب ہدایت اور خوش خبری ہے ایمان والوں کے لئے جو نمازیں...
  2. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    رِ‌جَالٌ لَّا تُلْهِيهِمْ تِجَارَ‌ةٌ وَلَا بَيْعٌ عَن ذِكْرِ‌ اللَّـهِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ ۙ يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْصَارُ‌ ﴿٣٧﴾النور ترجمہ: ایسے لوگ جنہیں تجارت اور خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے اور نماز کے قائم کرنے اور زکوٰۃ کے ادا کرنے...
  3. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ ﴿٧٢﴾ وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِ‌نَا وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِمْ فِعْلَ الْخَيْرَ‌اتِ وَإِقَامَ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءَ الزَّكَاةِ ۖ وَكَانُوا لَنَا عَابِدِينَ ﴿٧٣﴾ الانبیاء ترجمہ: اور ہم نے اسے اسحاق...
  4. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّـهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا ﴿٣٠﴾ وَجَعَلَنِي مُبَارَ‌كًا أَيْنَ مَا كُنتُ وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا ﴿٣١﴾ وَبَرًّ‌ا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارً‌ا شَقِيًّا ﴿٣٢﴾ مریم ترجمہ: بچہ بول اٹھا کہ یقیناً میں اللہ کا بندہ...
  5. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    فَإِن تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ ۗ وَنُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿١١﴾ التوبہ ترجمہ: تو پھر اگر یہ لوگ توبہ کر لیں ، اور نمازوں کو قائم کرنے لگیں اور زکوٰۃ ادا کرنے لگیں تو پھر یہ تمہارے دینی بھائی ہیں اور ہم کھول کھول کر آیات بیان...
  6. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّـهُ وَرَ‌سُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَ‌اكِعُونَ ﴿٥٥﴾ المائدہ ترجمہ: مسلمانو! یقیناً اللہ تمہارادوست ہے اور اس کے رسول (ﷺ) ہیں اور ایمان والے ہیں ، جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں یہی تو...
  7. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    أَلَمْ تَرَ‌ إِلَى الَّذِينَ قِيلَ لَهُمْ كُفُّوا أَيْدِيَكُمْ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتَالُ إِذَا فَرِ‌يقٌ مِّنْهُمْ يَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللَّـهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةً ۚ وَقَالُوا رَ‌بَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَيْنَا الْقِتَالَ لَوْلَا...
  8. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ۚ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُم مِّنْ خَيْرٍ‌ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّـهِ ۗ إِنَّ اللَّـهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ‌ ﴿١١٠﴾ البقرہ ترجمہ: تم نمازیں قائم رکھو اور زکوٰۃ دیتے رہا کرو اور جو کچھ بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے وہ سب کچھ اللہ کے پاس پا لو گے...
  9. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    پہلا باب پرہیزگاروں کی صفات بسم اللہ الرحمن الرحیم الم ﴿١﴾ ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَ‌يْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ ﴿٢﴾ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَ‌زَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٣﴾ البقرہ ترجمہ: اس کتاب میں کوئی شک نہیں، پرہیزگاروں کیلئے ہدایت کرنے والی...
  10. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    زکوٰۃ نہ دینا علامت قیامت میں سے ہے حضرت ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب مال غنیمت کو ذاتی دولت قرار دے لیا جائے اور امانت کو غنیمت قرار دے لیا جائے اور زکوٰۃ کو تاوان سمجھا جائے اور علم کو دین کو دنیاوی غرضوں کے لیے حاصل کیا جائے اور مرد عورت کی اطاعت کرنے لگے اور...
  11. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    بنی اسرائیل کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا گیا تھا زید بن سلام سے روایت ہے کہ ان سے ابو سلام نے کہا کہ ان سے حارث اشعری نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے یحییٰؑ کو پانچ باتوں کے متعلق حکم دیا تھا کہ ان پر خود بھی عمل کریں اور بنی اسرائیل سے کہیں کہ وہ بھی ان پر عمل کریں یحییٰؑ کو...
  12. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    زکوٰۃ نہ دینے والے کافر ہیں رحمۃ اللعلمین نبی اکرم ﷺ کے وصال کے بعد کچھ لوگوں نے زکوٰۃ دینا بند کر دیا تھا وہ لوگ نمازیں تو پڑھتے تھے مگر زکوٰۃ نہیں دیتے تھے تو خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان لوگوں کے خلاف فوجی کاروائی شروع فرما دی( یعنی جہاد) حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے...
  13. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    بخل کی مذمت وعن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال رسول اللہ ﷺ: مثل البخیل والمتصدق: کمثل رجلین علیھما جنتان من حدیدقد اضطرت اید یھما الی ثد یھماوتر قیھما فجعل المتصدق کلما تصدق لصدقۃ انبسطت عنہ وجعل البخیل کلما ھم بصد قۃ قلصت واخدت کل حلقۃ بمکا نھا (مسلم بخاری) ''حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے...
  14. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    قرض حسنہ کی مثال وعن ابن مسعود رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ ﷺ: ایکم مال وارثہ احب الیہ من مالہ؟ قالوا: یا رسول اللہ! مامنا احدالامالہ احب الیہ قال: فان مالہ ماقدم ومال وارثہ ما اخر (بخاری مسلم) ''ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں کس کو اپنے مال سے بڑھ کر...
  15. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    نماز کی اہمیت وعن ابی ھریرۃ ان رسول اللہ ﷺقال:والذی نفسی بیدہ لقد ھممت ان آمر بحطب فیحطب ثم امربالصلوٰۃ فیوذن بھاثم آمر رجلا فیوم الناس ثم اخالف الی رجال فاحرق علیھم بیوتھم (بخاری ومسلم) ''حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان...
  16. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    زکوٰۃ نہ دینے والوں کی سزا وعن الی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ﷺ:من اتآہ اللہ مالا فلم یود زکوتہ مثل لہ مالہ یوم القیمۃ شجاعا اقرع لہ زبیبتان یطوقہ یوم القیمۃ ثم یاخذ بلھز متیہ (یعنی شدقیہ) ثم یقول: انامالک اناکنزک ثم قرء ولا یحسبن الذین یبخلون الایۃ بخاری ''حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ...
  17. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    آیات قرض حسنہ اسی طرح قرض حسنہ کے تعلق سے اللہ رب العلمین نے کئی مقام پر ایمان والوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس کے راستے میں خرچ کریں اللہ کا ارشاد ہے: مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِ‌ضُ اللَّـهَ قَرْ‌ضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَ‌ةً ۚ وَاللَّـهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ...
  18. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    پانچ نمازیں حدیث سے معراج میں رحمۃ اللعلمین رسول اللہ ﷺ کو ملا تحفہ جب آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ پر پچاس وقت کی نماز فرض کی رسول اللہ ﷺ وہاں سے واپس ہوئے تو آپ کی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات ہوئی موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا ''آپ کو کیا حکم ملا؟'' رسول اللہ ﷺ نے...
  19. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    پانچ نمازیں قرآن میں أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْ‌آنَ الْفَجْرِ‌ ۖ إِنَّ قُرْ‌آنَ الْفَجْرِ‌ كَانَ مَشْهُودًا ﴿٧٨﴾ الاسرا ترجمہ: نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر...
  20. محمد نعیم یونس

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم افتتاحیہ الحمد للہ رب العلمین الصلوۃ والسلام علی خاتم النبین و المرسلین رحمۃ للعلمین محمد وعلی الہ واصحابہ اجمعین اما بعدہ! اللہ تعالیٰ کے رحم و کرم سے زیرِ نظر کتاب ''اقیموالصلوٰۃ و اٰتوالزکوٰۃ'' میری دوسری تصنیف ہے مطالعہ قرآن کریم کے دوران ہی مذکورہ نام سے کتاب مرتب...
Top