الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلامتی ہو۔
آپ مختلف موضوعات میں مکالمہ کرتے رہتے ہیں،اور حدیث کا انکار کرنا آپ کا مقصد ہے۔آپ سے ہمارا بنیادی اختلاف ہی یہی ہے کہ آپ قرآن مجید کے علاوہ احادیث مبارکہ کا انکار کرتے ہیں اور ہم قرآن و حدیث دونوں کو وحی مانتے ہیں،ایک وحی متلو اور ایک وحی غیر متلو۔
لیکن...
السلام علیکم
منبر پر بیٹھ کر ان واقعات کو ایسے انداز سے بیان کرتے ہیں کہ سننے والے واہ واہ کرتے ہیں،جب سے اہلحدیث ہوئے ہیں تو ان کی مکاری اور دھوکے بازی کا علم ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
السلام علیکم
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیرا
بہت ہی خوبصورت رد پیش کیا تبلیغی جماعت والوں کا۔ان زہر کی بوتلوں پر روح افزا کا لیبل لگانے والوں کو اس طرح بے نقاب کیا جائے تو یہ امت حق جان لے،خصوصا بریلویوں کا طاہرالقادری اور دیوبندیوں کا طارق جمیل منبر پر بیٹھ کر کتمان حق کے مرتکب ہوتے ہیں اور اس امت...
السلام علیکم
اس کا جواب مجھے ایک تبلیغی جماعت والے نے یہ دیا تھا کہ آپ ہماری فضائل اعمال میں کتاب و سنت کے خلاف کوئی چیز دکھا دیں۔
شاید میں اس دور میں محدث فورم کا رکن نہیں تھا،ورنہ شاہد نزیر بھائی اور طالب نور بھائی اور دیگر بھائیوں کی تحریروں سے تبلیغی جماعت والوں کو آئینہ دکھاتا۔