الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قطع نظر اس بات کے، کہ مستونگ زائرین پر حملہ کی شرعی حیثیت کیا تھی، آج نیٹ پر کچھ دیر کو دنیا ٹی وی لگایا، تو وہاں "sad music" کے ساتھ ہر طرف انہیں کا نوحہ پڑھا جا رہا تھا، ان کے رشتہ داروں کی اداس شکلیں، ان کے احتجاج، مظاہرے وغیرہ۔۔۔۔
اور ابھی زیادہ دن نہیں گزرے تبلیغی مرکز میں ہوئے دھماکے کے،...
نماز كى تيار كے ليے جمعہ كا غسل كرنا سنت ہے
كيا جمعہ كے ليے نماز فجر سے قبل واجب غسل كرنا ہى كافى ہے يا نہيں ؟
الحمد للہ :
جمعہ كے دن نماز جمعہ كى تيارى كے وقت غسل كرنا سنت ہے، اور افضل يہ ہے كہ يہ مسجد جانے كے وقت كيا جائے، كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
اور اگر اس نے دن...
نماز جمعہ كے ليے پہلا اور دوسرا وقت كب شروع ہوتا ہے ؟
حديث ميں نماز جمعہ كے ليے جلدى آنے كى فضيلت بيان ہوئى ہے كہ:
" جو شخص پہلے وقت ميں آتا ہے اسے اونٹ كى قربانى كا اور جو دوسرے وقت ميں اسے گائے كى قربانى كا .... "
ميرى گزارش ہے كہ آپ بتائں كہ يہ پہلا وقت يا گھڑى كب شروع ہوتى ہے، اور كب ختم...
ابن القيّم کی موتیاں :
"یہ نا کہو کہ مجھے کامیابی ملی،بلکہ کہو مجھے اللہ نے توفیق دی "
"نہ کہو میں نے پالیا،کہہ دو اللہ نے پوری کردی۔۔"
" نا کہو میں نے کمایا،بلکہ کہو مجھے اللہ نے رزق دیا۔"
" اگر انسان یہ جان لے کہ سجدہ کے وقت کتنی رحمتوں نے ا سے ڈھانپ رکھا ،کبھی وہ سجدے سے سر نہ اٹھائے "...
کیا اللہ اپنے بندے کےلیے کافی نہیں؟
کیا اللہ اپنے بندے کےلیے کافی نہیں؟
یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم اللہ لو پکارے کی بجائے اللہ کی ہی پیدا کردہ مخلوق کو پکارتے ہیں۔
جیسے کہ !
"غوث اعظم"
"سب سے بڑا فریاد سننےوالا"
کون ہےجو بے قرار کی دعا سنتا ہے جبکہ وہ اسے پکارتے اور کون اس کی...