الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فقہ جعفری بھائی میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ یہ ویڈیو اگر توبہ سے پہلے کی ہوتی تو وہ ضرور اس نکتہ کو اٹھاتے،آخر کیا وجہ ہے کہ جو نکتہ آپ بیان کر رہے ہیں وہ عامر لیاقت صاحب بیان نہ کر سکے ؟
قابل غور نکتہ یہ بھی ہے کہ اگر یہ بات ہوتی تو عامر لیاقت ضرور یہ بات کہہ کر اپنی جان چھڑانے کی کوشش کرتے ، مگر انہوں نے اسے ایڈیٹنگ قرار دیا ، جس کا واضح یہی مطلب ہے کہ یہ ویڈیو ان کی توبہ کے بعد کی ہے ۔ باقی واللہ اعلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ،
حال ہی میں مولانا محمد جونا گڑھی کی دو کتب سیف محمدی اور شمع محمدی اس سائیٹ پر اپلوڈ کی گئی ہے ، ان کی دوسری کتب محمديات،طريق محمدى،دلائل محمدى بھی اپلوڈ کر دیں ۔
جزاک اللہ خیرا
فیس بک پر ایک نئی ویڈیو منظر عام پرآئی ہے جس میں ایک شخص کہتا ہے کہ اس نے عامر لیاقت کی ویڈیو ایکسپوز کی ہے ، اور اس نے اس ویڈیو کے کے فیک ہونے پر کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ فیک یا ایڈیٹنگ ہے تو وہ میری اس ویڈیو میں ایڈیٹنگ کر کے دیکھا ئیں ۔ ویڈیو کا لنک مندرجہ ذیل ہے
Videos posted by...
ی
السلام وعلیکم ،
مبشر بھائی سب سے پہلے تو آپ کو اس فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
آپ کو اردو لکھنے میں مشکل پیش آ رہی تھی ، اس کے لیے آپ مندرجہ ذیل ویب سائیٹ وزٹ کریں ۔اس سائیٹ میں موجود سوفٹ وئیر کے ذریعے انشاء اللہ اردو سیکھ جائیں گے۔
Urdu Installer | Urdu Fonts Installer | Urdu Keyboard...
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اس واقعے کو یوں بیان کیا ہے:
جاء ثلاث رهط إلى بيوت أزواج النبي صلى الله عليه وسلم ، يسألون عن عبادة النبي صلى الله عليه وسلم ، فلما أخبروا كأنهم تقالوها ، فقالوا : أين نحن من النبي صلى الله عليه وسلم ؟ قد غفر الله له ما تقدم من ذنبه وما تأخر ، قال أحدهم : أما أنا...
جناب والا آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فیس بک پر بھی ہمارے بہت سے بھائی تبلیغ کا کام کر رہے ہیں ، اور وہاں تو مقلدین کی یہ حالت ہے کہ ہمیں اپنے گروپ سے نکال دیا جاتا ہے اور بلاک کر دیا جاتا ہے ۔لہذا اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی کوشش تو نہ کریں ۔
بہت خوب اچھا نتیجہ اخذ کیا آپ نے کچھ ایسے ہی نتائج...