وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
آمین
جو دعائیں آپ نے میرے لیے کی ہیں اللہ تعالیٰ یہ دعائیں آپ کے لیے بھی قبول فرمائے آمین۔
جی بھائی ایسا ہی ہے،یہ کتاب مکمل عقیدہ الوالاء و البراء کے موضوع پر ہے،بلکہ اس کتاب کا نام بھی عربی میں "عقیدہ الولاء و البراء" ہے،میں نے اس کتاب کے ان...