نیز کراماتِ اولیاء کے لیے ضروری ہے کہ ان کا سبب ایمان اور تقویٰ ہو، اس لئے جو باتیں کفر اور فسوق و عصیان کے سبب سے ظاہر ہوں ، وہ اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کے خوارق میں سے کہلاتی ہیں نہ کہ اولیاء اللہ کی کرامات میں سے۔
چنانچہ جس کے خوارق نماز، قراء ت ، ذکر، شب ِ بیداری اور دعا سے حاصل نہ ہوں بلکہ شرک...