الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خاوند كے مال سے صدقہ كرنا:
ميرا خاوند اپنى سارى تنخواہ مجھے لا كر ديتا ہے تا كہ ميں جس طرح چاہوں اسے خرچ كروں، كيا ميرے ليے اس كى اجازت كے بغير صدقہ و خيرات كرنا جائز ہے، يہ علم ميں رہے كہ اگر اسے علم ہو جائے تو ان شاء اللہ وہ خوش اور راضى ہو گا ؟
الحمد للہ:
اگر بيوى كو علم ہو كہ خاوند...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اولاد کے حقوق
اولاد میں بیٹے اور بیٹیاں دونوں شامل ہیں۔اولاد کے بہت سے حقوق ہیں جن میں سب سے اہم ان کی اچھی اور صالح تربیت کرنا ہے تاکہ وہ معاشرے کے بہترین فرد بن سکیں۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے ہر کوئی نگران ہے اور ہر کوئی اپنی...
جب بھى بندہ گناہ كرے اور توبہ كرلے تو كيا اللہ تعالى توبہ قبول كرتا ہے، چاہے كئى بار ہو؟
اللہ تعالى اپنے بندے كو كب تك بخشتا ہے، جب كوئى بندہ گناہ سے توبہ و استغفار كرلينے كے بعد دوبارہ اسى گناہ كا مرتكب ہو اور پھر توبہ كر لے اور پھر كچھ عرصہ بعد وہى گناہ كر بيٹھے، اور اسى طرح ہوتا رہے، ميرا...
شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ سے درج ذيل سوال دريافت كيا گيا:
ہمارے ساتھ شيعہ ملازمين بھى ہيں كيا ہم ان كے سلام كا جواب ديں، اور اسى طرح ہم انہيں مسجد ميں كاغذ پر نماز ادا كرتے ديكھتے ہيں تو كيا انہيں مسجد سے نكال ديں ؟
شيخ رحمہ اللہ كا جواب تھا:
" آپ ان كے ساتھ وہى معاملہ كريں جو وہ...
جب خوارج ظاہر ہوئے اور انہوں نے بدعات كرنا شروع كيں اور اپنى فكر اور سوچ سے مسلمانوں كى جماعت ميں تفرقہ ڈال ديا، اور انہوں جو كچھ بھى ايجاد كيا ليكن اس كے باوجود كسى ايك صحابى نے بھى انہيں مساجد سے نكالنے اور دور كرنے كا حكم نہ ديا، كيونكہ يہ مسجديں اللہ كا گھر ہيں جہاں اللہ كى ذكر بلند كرنے اور...
منگيتر كا ايك دوسرے كو منگنى كى انگوٹھى پہنانا:
مردوں كے ليے منگنى يا شادى كى انگوٹھى كا حكم كيا ہے اگر جائز ہے تو كيا سونے كے علاوہ كسى بھى معدنيات كى ہو سكتى ہے، اور وہ كونسى معدنيات ہيں جو مرد پہن سكتے ہيں ؟
الحمد للہ:
مرد كے ليے سونے كى انگوٹھى وغيرہ پہننا كسى بھى حالت ميں جائز نہيں،...
آمین بالجہر:
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ
''عن ابن عمر كان اذا كان مع الامام يقرأ بأم القرآن فأمن ا لناس أمن ابن عمرورأي تلك السنة''(صحیح ابن خزیمہ ج1 ص 287)
صحیح بخاری میں تعلیقا روایت ہے کہ :
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ نے فرمایا ''آمین دعا ہے '
ابن زبیر اور ان کے مقتدیوں نے آمین کہی حتی...
صحیح بخاری میں شک کرنے والے کارد :
میرے ایک شیعۃ دوست نے مجھ سے یہ سوال کیا کہ :
ہم صحیح بخاری پرکس طرح اعتماد اور اس کے صحیح ہونے کا دعوی کریں حالانکہ امام بخاری رحمہ اللہ تعالی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی چار صدی بعدوجود میں آۓ ؟
الحمد للہ:
امام بخاری رحمہ اللہ تعالی کی وفات ( 256...