الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پاک دامن ،سوال سے بچنے والا حیا دار انسان
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :
إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ:إِذَا أَنْعَمَ عَلیٰ عَبْدٍ نِعْمَۃً، یُحِبُّ أَنْ یَرٰی أَثَرَ النِّعْمَۃِ عَلَیْہِ وَیَکْرَہُ الْبُوْسَ وَالتَّبَاؤُسَ وَیُبْغِضُ السَّائِلَ الْمُلْحِفَ وَیُحِبُّ الْحَيَّ الْعَفِیْفَ...
اہل و عیال کو نفع پہنچانے والا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( أَحَبُّ الْعِبَادِ إِلیَ اللّٰہِ تَعَالیٰ أَنْفَعُھُمْ لِعَیَالِہِ۔ ))1
'' سب سے زیادہ محبوب اللہ تعالیٰ کے ہاں وہ بندہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے سب سے زیادہ نفع مند ہے۔ ''
شرح...: اس سے مراد وہ انسان ہے جو اپنے گھر...
پھر فرمایا:
(( یَوَدُّ أَھْلُ الْعَافِیَۃِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ حِیْنَ یُعْطٰی أَھْلُ الْبَـلَائِ الثَّوَابَ لَوْ أَنَّ جُلُوْدَھُمْ کَانَتْ قُرِضَتْ فِي الدُّنْیَا بِالْمَقَارِیْضِ۔ ))1
'' اسی لیے قیامت کے دن جب مصیبت زدہ ثواب سے نوازے جائیں گے (تو یہ دیکھ کر) صحت اور آرام والے خواہش کریں گے...
آزمائش کا راز یہ ہے کہ آزمائش نعمت کے مدمقابل ہے جس پر اللہ تعالیٰ کی نعمت زیادہ ہوگی اس کی آزمائش بھی بڑی ہوگی اور جس کی آزمائش بڑی ہوگی وہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع اور عاجزی بھی زیادہ کرے گا۔
ابن جوزی رحمہ اللہ کا قول ہے: اس حدیث سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قوی جس کے اٹھانے کی طاقت رکھتا ہے اسے...
یہ بھی فرمایا:
{وَلَنَبْلُوَنَّکُمْ حَتّٰی نَعْلَمَ الْمُجَاہِدِیْنَ مِنْکُمْ وَالصَّابِرِیْنَ وَنَبْلُوَ أَخْبَارَکُمْ o}[محمد: ۳۱]
'' یقینا ہم تمہارا امتحان کرکے تم میں سے جہاد کرنے والوں اور صبر کرنے والوں کو صاف معلوم کرلیں گے اور ہم تمہاری حالتوں کی بھی جانچ کریں گے۔ ''
آزمائش کا سبب حسب...
اسی طرح یہ بھی بتلایا کہ جب کسی مصیبت زدہ کو دیکھا جائے تو خود مصیبت میں مبتلا نہ ہونے کی بنا پر اللہ کی حمد کی جائے۔ نیز فرمایا:
(( مَنْ رَأَی مُبْتَلیٰ فَقَالَ: أَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَـلَاکَ بِہِ، وَفَضَّلَنِيْ عَلیٰ کَثِیْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا، لَمْ...
نیز فرمایا:
(( یَقُوْلُ اللّٰہُ سُبْحَانَہُ: اَبْنَ اٰدَمَ! إِنْ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ عِنْدَ الصَّدْمَۃِ الْأُوْلیٰ، لَمْ أَرْضِ لَکَ ثَوَابًا دُوْنَ الْجَنَّۃِ۔ ))1
'' اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اے ابن آدم! اگر تو مصیبت کی ابتداء کے وقت صبر کرے گا اور ثواب کی نیت رکھے گا تو میں تیرے لیے جنت کے...
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
((مَنْ أَذْھَبْتُ حَبِیْبَتَیْہِ فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ، لَمْ أَرْضَ لَہُ ثَوَابًا دُوْنَ الْجَنَّۃِ۔ ))1
'' میں جس کی دو محبوب چیزیں واپس لے لوں اور وہ صبر کرتا اور ثواب کی امید رکھتا ہے تو میں جنت کے علاوہ اس کے لیے اور کسی ثواب...
چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
(( مَا یُصِیْبُ الْمُسْلِمُ مِنْ نَصَبٍ وَلَا وَصَبٍ وَلَا ھَمٍّ وَلَا حَزَنٍ وَلَا أَذًی وَلَا غَمٍّ ... حَتّٰی الشَّوْکَۃِ یُشَاکُھَا ... إِلاَّ کَفَّرَ اللّٰہُ بِھَا مِنْ خَطَایَاہُ۔ ))1
'' مسلمان کو کوئی بھی دکھ و تکلیف و رنج و غم آئے یا صدمہ...
آزمائش پر راضی رہنے والا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ عِظَمَ الْجَزَائِ مَعَ عِظَمِ الْبَـلَائِ، وَإِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا اِبْتَـلَاھُمْ، فَمَنْ رَضِيَ فَلَہُ الرِّضٰی، وَمَنْ سَخِطَ فَلَہُ السُّخْطُ۔ ))1
'' بڑا ثواب، بڑی آزمائش کے ساتھ ہے، بلاشبہ اللہ...
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ امام کو آواز دے کر کہتے: دیکھنا کہیں مجھ سے آمین رہ نہ جائے۔ (یعنی کچھ سکتہ کرنا کہ میں بھی تمہاری آمین کے ساتھ آمین کہہ سکوں) جناب نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ: سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کبھی بھی آمین کو چھوڑتے نہیں تھے بلکہ آپ اپنے شاگردوں کو آمین...
مستحب یہ ہے کہ مقتدی کی آمین امام کی آمین کے ساتھ مل کر ہو۔ نہ اس سے پہلے ہو اور نہ اُس کے بعد۔ نماز میں اس کے علاوہ کوئی اور مقام نہیں ہے کہ جس میں مستحب ہو کہ اس میں مقتدی کی بات (آواز) امام کی آواز کے ساتھ ملی ہوئی ہو سوائے آمین کے۔ باقی تمام الفاظ مقتدی کے امام کے الفاظ سے بعد ادا ہونے...