الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تین سوال ::: بادشاہ :::: وزیر ::::
کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیز کو آدھی سلطنت دینے کو کہا ، لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کیں- وزیر نے لالچ میں آکر شرائط جاننے کی درخواست کی بادشاہ نے شرائط 3 سوالوں کی صورت میں بتائیں۔
سوال نمبر 1: دنیا کی سب سے بڑی سچائی کیا ہے؟
سوال...
صرف " اللہ " كے نام كا ذكر كرنا
كيا ذكر كے ليے اللہ كے نام يا انگلياں يا تسبيح استعمال كرنا بدعت شمار ہوتا ہے، يعنى اللہ اللہ اللہ يا ہو ہو ہو دين ميں بدعت شمار ہوتا ہے، كيونكہ اسكى كوئى دليل نہيں ؟
الحمد للہ:
تسبيح استعمال كرنے كے متعلق سوال كا جواب سوال نمبر ( 3009 ) كے جواب ميں ديا...
صرف لفظ جلالہ " اللہ " كا ذكر كرنا
ميں نے ايك عالم دين سے صوفيوں كى بدعات كا تذكرہ سنا جس ميں اس نے بيان كيا كہ وہ صرف لفظ جلالہ " اللہ " كا ذكر كرتے ہوئے اللہ اللہ اللہ كہتے ہيں، اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ايسا كرنا ثابت نہيں، اور نہ ہى صحابہ كرام نے ايسا عمل كيا ہے، ليكن كيا رسول...
اذكار و دعاؤں ميں معين عدد كى تحديد !!!
اگر شريعت ميں تحديد نہ كى گئى ہو تو كيا اذكار اور دعاؤں كى تحديد كرنا جائز ہے، مثلا يا لطيف ( 29 ) بار اور يا قھار ( 306 ) اور حسبنا اللہ و نعم الوكيل ( 450 ) بار الخ كہنا يا كہ ايسا كرنا صحيح نہيں، كيونكہ كتاب و سنت ميں مجھے تو اس كے استعمال كے جواز...
شرعى ورد كا ضابطہ !!!
كيا درود تاج، اور درود لكھى، اور درود تنجينا وغيرہ بدعت ميں شمار ہوتے ہيں ؟
الحمد للہ:
درود تاج اور لكھى اور درود تنجينا بدعت ہے اس كى احاديث سے كوئى دليل نہيں ملتى، بلكہ يہ شركيہ درود ہيں ان ميں بہت سارے شركيہ كلمات پائے جاتے ہيں، ذيل كى سطور ميں ہم اس كى وضاحت ميں...
ذكر كا دورانيہ بڑھانے كے ليے كتاب و سنت كى دعاؤں سے معين تعداد ميں ورد كا اختراع كرنا
كيا كتاب و سنت سے ثابت شدہ روز مرہ دعاؤں كا ايك معين تعداد ميں ورد كرنا جائز ہے تا كہ عبادت كا وقت زيادہ كيا جا سكے، اور جتنا ممكن ہو مسجد ميں بيٹھا جائے، اور اس كى دليل كيا ہے ؟
الحمد للہ:
مسلمان كے ليے...
اللہ كے ذكر سے كيا مراد ہے ؟
اللہ كے ذكر سے كيا مراد ہے، آيا ذكر كى مجالس قائم كرنا اور ڈھول بجانا اور تالياں اور سيٹياں بجانا ذكر ہے يا كہ سرى اور جھرى اللہ كا ذكر كرنا اور قرآن مجيد خاموشى سے پڑھنا ذكر كہلاتا ہے ؟
الحمد للہ:
اللہ سبحانہ و تعالى كا ذكر عام ہے جو اللہ كے احكام پر عمل كرنا...
كفار سے مشابہت كے ضوابط و اصول !!!
يورپ والوں سے مشابہت كے ضوابط كيا ہيں ؟؟
كيا ہر وہ نئى اور جديد چيز جو يورپ سے ہمارے ہاں آئے وہ ان سے مشابہت ہے ؟
يعنى دوسروں معنوں ميں اس طرح كہ: ہم كسى چيز پر كفار سے مشابہت ہونے كى بنا پر حكم كيا اطلاق كيسے كر سكتے ہيں كہ وہ حرام ہے ؟
الحمد للہ...
کرسمس ـــ سورۃ فاتحہ کے آئینے میں !!!
اخبار میں ایک تصویر ہے۔ مسلمان سکول کی بچیاں کرسمس پر ٹیبلو پیش کر رہی ہیں! عیسائیوں کے ہاں گرجوں میں، مشنری سکولوں میں حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش کے واقعات کو عملی شکل میں ظہور میں لایا جاتا ہے۔ مجسموں اور ڈراموں کے ذریعے۔ جس میں واقعہ کے کردار، پنگھوڑے میں...
کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟
25 دسمبر کو عیسائی کرسمس کا تہوار مناتی ہے ۔ اس تہوار کی غرض و ٍ غایت بیان کرنے کی حاجت نہیں۔ مختصر یہ کہ نصاریٰ کے نزدیک اس دن اللہ کے بیٹے (نعوذ باللہ من ذالک) کی پیدائش ہوئی ۔ یہ عقیدہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں بلکہ خود قرآن کریم ً میں اللہ تعالیٰ...