الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی قرآن و سنت تو ہمیں اس کی تعلیم دیتا ہے
''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو،...
جمہوریت سرمایہ دارانہ تصور کا سیاسی ڈھانچہ ہے، یعنی یہ وہ حکومتی نظام ہے جو سرمایہ دارانہ ریاستیں اور ان جیسی دیگر ریاستیں نافذ کرتی ہیں۔ وہ لوگ جو اسے اپناتے ہیں، ان کیلئے جمہوریت کامعنی یہ ہے کہ لوگ خود ہی اپنے اوپر حکمرانی کریں گے ، ان نظاموں کے ذریعے کہ جنہیں وہ خود اپنے لیے اختیار کرلیں۔...
ووٹ موجودہ مغربی جمہوری نظام کی بنیاد ہے۔ اور ووٹ چاہیے امانت ہو،شہادت ہو،یا وکالت ہو ہر صورت میں موجودہ مغربی جمہوری نظام کے تحت ووٹ استعمال کرنا دراصل مغربی جمہوری نظام کی تائید، تصدیق اور اُسے عملاََ تسلیم کرنا اور تقویت دیناہے-
جو کہ تَعَاوُنْ عَلَیا لْاثم کے زمرے میں آتاہے ۔ مشاہدہ اور...
بدترین کھانا ولیمے کا وہ کھانا ہے جس میں اغنیاء کی دعوت کی جائے اور فقراء کو چھوڑ دیا جائے !!!
ولیمے کے لیے ایک پلاٹ میں بہت خوبصورت سے شامیانے ، ٹینٹ وغیرہ لگاکر کھانا کھلانے کے لیے اہتمام کیا گیا تھا۔ انتظامیہ نے پوری کوشش کی تھی کہ محلے کے غریبوں کے بچے کھانا کھانے کے لیے داخل نا ہو...
اسے کہتے ہیں جمہوریت !!!
ایک دن جنگل کے جانوروں نے شیر سے کہا کہ بادشاہ سلامت آپ سارا گوشت خود کھا جاتے ہیں اور ہمارے لئے صرف ہڈیاں چھوڑتے ہیں یہ جمہوری دور ہے اس لئے وسائل کی تقسیم بھی جمہوری انداز سے ہونی چاہیے ، شیر نے سر تسلیم ختم کیا اور دوسرے دن گائے کا شکار کرنے کے بعد اس کے چار ٹکڑے...
جزاک اللہ بھائی اس طرح کی پوسٹ ضرور شیر کریں تا کہ دعوت دین لوگوں تک پہچانے میں آسانی ہو -
میں ان شاءاللہ فیس بک پر اپنے پیج حق کی طرف رجوع میں ضرور شیر کروں گا۔
حق کی طرف
كذوبة الروافض
شیعہ روافض کے جھوٹ
-------------
شیعہ روافض نے فضیلہ الشیخ صالح المغامسی حفظہ اللہ جو مسجد قباء مدینہ المنورہ کے خطیب ہیں پر ایک جھوٹ بولا جیسا کہ ان شیعوں کی پرانی عادت ہے کہ شیخ نے فتوی جاری کیا کہ سوریا میں مجاہدین کا پیشاب پیا جا سکتا ہے۔ نعوذ باللہ من ذلک۔
یہ سب سننے کے بعد...
شرم مگر تمہیں آتی نہیں !!!
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک نوجوان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم مجھے زنا کرنے کی اجازت دے دیجئے لوگ اس کی طرف متوجہ ہو کر اسے ڈانٹنے لگے اور اسے پیچھے ہٹانے لگے،
لیکن نبی صلی اللہ...
آخرت میں کیا ہوگا ؟؟
صحابہ کرام نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ !
کیا ہم قیامت کے دن اپنے رب کو دیکھیں گے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کیا تم کو سورج اور چاند دیکھنے میں کچھ تکلیف ہوتی ہے جب کہ آسمان بھی صاف ہو ؟ ہم نے کہا کہ نہیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر فرمایا کہ...
تھانوی شریعت ، بہشتی زیور ____ اور محمدی شریعت،قرآن و صحیح حدیث
وتر کی دوسری رکعت میں بغیر سلام پھیرنے تشہد کرنا ؟
اکثر بھائیوں کو اس مسلے کا علم نہیں اسے ضرور پڑھیں
حافظ ابن حجر رحمه اللہ فرماتے ہیں کہ یہاں ممانت کو ایسی تین رکعت نماز پر محمول کیا جائے گا جس میں دو تشہد ہوں____فتح الباری...
تھانوی شریعت ، بہشتی زیور ____ اور محمدی شریعت،قرآن و صحیح حدیث
وضو میں ترتیب کو ملہو ظ رکھنا واجب ہے
نوٹ ____ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو با ترتیب ہے جبکہ مولوی اشرف علی تھانوی کے ہاں وضو میں ترتیب ضروری نہیں _ استغفر اللہ