الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
کیا کسی دوسری ویب سائٹ سے چیزیں ڈاؤنلوڈ کرنا ان کی اجازت کے بغیر،تصویریں سیوڈ کرنا چوری کے زمرے میں آتا ہے؟اکثر ویب سائٹس پر فری ڈاؤنلوڈ لکھا ہوتا ہے،اور دوسری بات کہ میں نے مکتبہ دارالسلام کی ویب سائٹ دو گرافکس چارٹر سیوڈ کیے ہیں لیکن میرے دل میں خلش ہے کہ یہ چوری کے زمرے میں تو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ،آپ کا انداز تعارف دیکھ کر ہی لگتا ہے کہ آپ کوئی سینئیر آدمی ہیں،اور انٹرنیٹ سے آپ پرانے وابستہ ہیں،ہم آپ کو دل سے محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نفع دینے والا علم ،اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے والا نیک عمل اور...
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا طارق بھائی اور ابوالحسن علوی بھائی
مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ طارق بھائی اہم سوالات کرتے ہیں،واقعی ایسے سوالات پوچھنے چاہیے اور قرآن و حدیث میں سے جو بات سمجھ نہ آئے ان کو ضرور پوچھیں۔
اور اہل علم حضرات کو چاہیے کہ وہ ان باتوں پر ضرور توجہ دیں اور امت کی صحیح رہنمائی...
دونوں ہاتھوں کا دھونا
دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین دفعہ دھوئیں۔
دلیل: مولی عثمان، عثمان کے مسنون وضو کا طریقہ یوں بیان کرتے ہیں :
’’فأ فرغ علی کفیہ ثلاث مرار فغسلہما‘‘ (صحیح بخاری:۱۵۹)
ترتیب ِوضو
وضو کے شروع میں بسم اﷲ کہنا ضروری ہے ،کیونکہ نبی نے اس کا حکم دیا ہے ۔
دلیل: آپ نے فرمایا: (( توضؤوا باسم اﷲ)) (صحیح نسائی:۷۶)
اور آپ (ﷺ) نے فرمایا: لاصلوٰۃ لمن لا وضوء لہ ولا وضوء لمن لم یذکر اسم اﷲ تعالیٰ علیہ (صحیح ابوداود:۹)
مفصل طریقہ وضو
نیند سے بیداری پر
نیند سے بیداری پر برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھ دھو لیں۔ آپ نے اس کا حکم دیا ہے۔
دلیل: ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
((إذا استیقظ أحدکم من نومہ فلیغسل یدہ قبل أن یدخلہا فی وضوئہ فإن أحدکم لا یدری أین باتت یدہ)) (صحیح بخاری:۱۶۲)...
مختصر طریقہ وضو
وضو کی ا بتدا بسم اللہ سے کریں۔
دونوں ہاتھوں کو دھوئیں۔
ہاتھوں کی انگلیوں میں خلال کریں۔
دائیں ہاتھ سے ایک چلو پانی لے کر کلی کریں اور ناک میں پانی چڑھا کر جھاڑیں، ناک کو بائیں ہاتھ سے جھاڑا جائے۔
اُوک بھر پانی لے کر منہ دھوئیں۔
ٹھوڑی کے نیچے سے پانی داخل کر کے داڑھی میں خلال...