الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مور كا گوشت كھانے كا حكم ؟
كيا اگر مور شريعت اسلاميہ كے طريقہ پر ذبح كيا گيا ہو تو اس كا گوشت كھانا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
مور كا گوشت كھانا جائز ہے؛ كيونكہ اس ميں اصل حلت ہے؛ اس ليے كہ اللہ عز وجل كا فرمان ہے:
{ وہ اللہ جس نے تمہارے ليے زمين كى تمام چيزوں كو پيدا كيا... }
البقرۃ ( 29 )...
مچھلى كى آنكھ كھانا :
ميں يہ معلوم كرنا چاہتى ہوں كہ كيا ہم مسلمانوں كے ليے مچھلى كى آنكھ كھانا جائز ہے ؟
ميں ايك بار ہوٹل ميں اپنے دوست كے ساتھ بيٹھى بڑے شوق سے مچھلى كا سر كھا رہا تھى، اور جب ميں نے اس كى آنكھ كھائى تو ميرا دوست مجھے كہنے لگا اسلام ميں مچھلى كى آنكھ حرام ہے، كيا اس كا يہ...
جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے لہسن كى بو ناپسند كى تو آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" جو شخص بھى اس خبيث اور گندے درخت سے كھائے تو وہ ہمارى مسجد كے قريب مت آئے، تو لوگ كہنے لگے حرام كر ديا گيا حرام كر ديا گيا، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو جب يہ بات پہنچى تو آپ نے فرمايا:
"...
سلف صالحین کی اپنے دوستوں کو تین نصیحتیں !!!
-----------------------------------------------------------
1- مَن عَمِلَ لِاٰخِرَ تَہ کَفَاہُ اللّٰہُ اَمرَ دُنیاہ'
جو آدمی آخرت کے کامو ں میں لگ جا تا ہے اللہ تعالیٰ اس کے دنیا کے کاموں کی ذمہ داری لے لیتے ہیں۔
2- وَ مَن اَصلَحَ سَرِیرَ تَہ...
جسں طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ ہوۓ پھولوں کو ----------------
جسں طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ ہوۓ پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں"
اسی طرح اللہ کا ذکر "مایوس دلوں " کو روشنی بخشتا ہے.
سبحان اللہ وبحمدہ , سبحان اللہ العظیم
مانا کہ داستان کربلا بڑی دردناک ہے -------
مانا کہ داستان کربلا بڑی دردناک ہے ۔۔۔مگر شہید مظلوم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی داستان بھی بڑی کربناک ہے ۔
اگر حسین پرکربلا میں تین دن پانی بندرہا۔۔۔تو۔۔۔عثمان پرمدینہ میں چالیس دن پانی بند رہا
اگر حسین پر فرات کا پانی بند تھا ۔۔۔تو۔۔۔عثمان...
======ضرور پڑھیں ........ اور سوچیں======
شیطان نے صرف ایک سجدے کا انکار کیا اور ہمیشہ کے لیے مردود ہو گیا - ضرور پڑھیں ........اور سوچیں!!!
شیطان نے کوئی زنا کیا تھا؟
کوئی قتل کیا تھا؟
شراب پی تھی؟
جواء کھیلا تھا؟
کیا کیا تھا اس نے؟
کوئی شرک کیا تھا اس نے؟
اس نے ایک سجدے کا انکار کیا تھا صرف...
عيد ميں كى جانے والى غلطياں !!!
عيدين ميں كونسى غلطياں اور خطائيں ہيں جن سے ہميں مسلمانوں كو بچنے كا كہنا چاہيے ؟
ہم بعض وہ تصرفات ديكھتے ہيں جو ہميں پسند نہيں، مثلا نماز عيد كے بعد قبرستان جانا، اور عيد كى رات كو عبادت كے ليے شب بيدارى كرنا.. ؟
الحمد للہ:
عيد آنے كى خوشى ميں بعض لوگ نبى...
نماز عيدين كا حكم !!!
كيا عيد الفطر اورعيد الاضحى كى نماز واجب ہے يا سنت ؟ اور نماز عيد ترك كرنے والے پر كيا گناہ ہے ؟
الحمد للہ:
نماز عيد الفطر اور عيد الاضحى دونوں فرض كفايہ ہيں.
اور بعض اہل علم كا كہنا ہے كہ: يہ جمعہ كى طرح فرض عين ہيں، اس ليے مومن شخص كو نماز عيد ترك نہيں كرنى چاہيے...
عورت مسجد ميں نماز عيد ادا نہيں كرے گى كا رد !!!
عورت كو نماز عيد كے ليے مسجد ميں جانے كا حق كيوں نہيں ؟
الحمد للہ:
جو شخص يہ كہتا ہے كہ عورت مسجد ميں نماز عيد كے ليے نہيں جائيگى، اس كى بات صحيح نہيں.
بلكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے تو عورتوں كو نماز عيد كے ليے جانے كا حكم ديا ہے...
كيا عورت كے ليے نماز عيد كے ليے جانا افضل ہے يا كہ اپنے گھر ميں رہنا افضل ہے ؟
مجھے علم ہے كہ عورت كے ليے گھر ميں نماز ادا كرنا افضل ہے، ليكن ميرا سوال نماز عيد كے متعلق ہے كہ آيا عورت كے ليے نماز عيد گھر ميں افضل ہے يا كہ نماز عيد كے ليے عيد گاہ جانا ؟
الحمد للہ:
عورت كے ليے نماز عيد كے...
قربانى كرنے كا وقت !!!
قربانى كا جانور كس وقت ذبح كيا جائيگا ؟
الحمد للہ:
قربانى كرنے كا وقت عيد الاضحى كى نماز كے بعد شروع ہوتا اور تيرہ ذوالحجہ كے دن غروب آفتاب كے وقت ختم ہوتا ہے، يعنى قربانى ذبح كرنے كے ليے چار يوم ہيں، ايك دن عيد والا اور تين اس كے بعد.
ليكن افضل يہ ہے كہ نماز عيد كے...