• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    شریعت کی رو سے اس کا رد یوم آخرت پر ایمان کے باب میں "عذاب قبر اور اس کی نعمتیں" کے زیر عنوان عذاب قبر اور اس کی نعمتوں پر دلالت کردہ شرعی دلائل و نصوص گزر چکے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
  2. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد بدنیت اور منحرف لوگوں کا ایک گروہ گمراہی کا شکار ہوا۔ان لوگوں نے اپنے اوہام باطلہ کی رو سے قبر کے عذاب اور اس کی راحتوں کا انکار کیا۔اور کہا کہ یہ ایک خلاف واقعہ اور ناممکن بات ہے۔وہ کہتے ہیں کہ اگر قبر کھول کر مُردے کی حالت دیکھی جائے تو وہ اسی حالت میں پایا...
  3. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    عقلی دلائل سے منکرین بعث کا رد بے شک اللہ تعالیٰ نے آسمانوں،زمین اور جو کچھ ان میں ہے ،سب کو پہلی بار،بغیر کسی نمونے ،وجود اور سابقہ مثال کے پیدا کیا ہے۔ ظاہر ہے کہ جو ہستی مخلوق کو پہلی مرتبہ پیدا کرنے پر قادر ہو ،وہ اسے دوبارہ زندہ کرنے سے عاجز نہیں ہو سکتی۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَهُوَ...
  4. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    حسی دلیل سے منکرین بعث کا رد اللہ تعالیٰ نے اسی دنیا میں مردوں کو دوبارہ زندگی بخش کر اپنے بندوں کو اس چیز کا مشاہدہ کرادیا ہے ،چنانچہ سورۃ بقرہ ہی میں اس کی پانچ مثالیں مذکور ہیں ،جو درج ذیل ہیں: *قوم موسی نے جب ان سے کہا کہ اے موسی!ہم تیری رسالت کا ہرگز یقین نہ کریں گے جب تک کہ اللہ تعالیٰ...
  5. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    شرعی نصوص سے منکرین بعث کا رد اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: زَعَمَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ أَن لَّن يُبْعَثُوا۟ ۚ قُلْ بَلَىٰ وَرَبِّى لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ ۚ وَذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرٌۭ ﴿7﴾ ترجمہ: جو لوگ کافر ہیں ان کا اعتقاد ہے کہ وہ (دوبارہ)...
  6. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    دوبارہ زندہ ہونے کے منکروں کا نظریہ اور اس کا رد کافروں نے موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کا انکار کیا،ان کا خیال ہے کہ موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا جانا ممکن ہے لیکن ان کا یہ گمان باطل ہے،شریعت حس اور عقل اس کے بطلان پر دلالت کرتی ہے۔
  7. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    یوم آخرت پر ایمان کے ثمرات *اس دن کے اجر و ثواب کی امید و طلب میں اطاعت وفرمانبرداری کی رغبت اور اس کی حرص۔ *اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے نافرنای سے بے زار ہونا۔ *آخرت کی نعمتوں اور ثواب کی امید پر مومنوں کے لیے دنیاوی نعمتوں سے محرومی پر تسلی۔
  8. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    قبر کا عذاب اور اس کی نعمتیں ظالم ،منافق اور کافر کے لیے "عذاب قبر" مقرر ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ ٱفْتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوْ قَالَ أُوحِىَ إِلَىَّ وَلَمْ يُوحَ إِلَيْهِ شَىْءٌۭ وَمَن قَالَ سَأُنزِلُ مِثْلَ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ ۗ وَلَوْ تَرَىٰٓ إِذِ...
  9. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    فتنہ قبر تدفین کے بعد سے اس کے رب ،اس کے دین اور اس کے نبی کے متعلق سوال کیا جانا،پس اس بارے میں اہل ایمان کو اللہ تعالیٰ صحیح اور مضبوط بات کے ساتھ ثابت قدم رکھے گا،چنانچہ فوت ہونے والا جواب دے گا: اس کے برعکس ظالموں کو اللہ تعالیٰ گمراہ کر دے گا،چنانچہ کافر کہے گا: اور منافق یا دین میں شک...
  10. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    یوم آخرت پر ایمان "یوم آخرت " سے مراد روز قیامت ہے۔اس دن لوگوں کو ان کے اعمال کے حساب اور جزا کے لیے دوبارہ اٹھایا جائے گا۔اس دن کا نام "یوم آخرت" اس لیے ہے کہ اس کے بعد کوئی دوسرا دن نہ ہو،کیونکہ تمام اہل جنت اور جہنم اپنے اپنے ٹھکانوں میں قرار پا چکے ہوں گے۔آخرت کے دن پر ایمان تین امور پر...
  11. م

    ان نصوص کا بیان جو مجمل نہیں ہیں:

    جزاک اللہ خیرا
  12. م

    امر:

    جزاک اللہ خیرا
  13. م

    محدث یا فقیھہ۔۔

    اچھا ٹھیک ہے
  14. م

    اللہ کے لئے…

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
  15. م

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    بشیر صاحب بہت افسوس ہوا آپ کی بات پڑھ کر ۔بھلا مجھے اس پوری پوسٹ میں "صراط الہدی" اور "اردو مجلس" کا نام دکھا دیں۔ سرائیکی میں مثال ہے: جیندی راہ سٹیا اوندا پندھ کیا پچھیا(جو راستہ ہم نے سفر نہیں کرنا اس کا فاصلہ کیا ناپتے رہیں) مطلب یہ کہ میں اردو مجلس کا ممبر تھا مجھے وہاں سے بین کر یا گیا...
  16. م

    آل دیوبند کا فتوی کیسا ہے ؟رائے کا اظہار کریں

    السلام علیکم شاہد نزیر بھائی!یہاں ان لنکس میں یہ ایرر آ رہا ہے۔ This Account Has Been Suspended
  17. م

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    المختصر یہ کہ اگر کوئی شخص خود عقیدہ توحید رکھ کر دوسروں کو عقیدہ توحید کی دعوت دیتا ہے اور قرآن و سنت کی خالص دعوت دیتا ہے لیکن اپنے اہلحدیث ہونے کا اظہار نہیں کرتا تو کوئی مسئلہ نہیں۔اہم چیز اس کی دعوت دینا ہے کہ وہ کس چیز کے لیے دعوت دے رہا ہے۔یہی بات میں نے تبلیغی جماعت والوں کو کہی تھی کہ...
Top